جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پراذان کولون کی مسجد خبروں میں رہی ہے

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں جمعہ چودہ اکتوبرسے اسپیکر پراذان کی آواز پہلی بارگرد و نواح میں بھی سنی گئی۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی کے کئی شہروں میں مساجد کے مؤذنوں کو اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت تھی مگر کولون میں یہ اجازت پہلی مرتبہ گزشتہ برس ہی دی گئی مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیرولینا میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت پانچ ہلاک پولیس کی جانب سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے دارالحکومت ریلی میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیس افسرسمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ شہرکے میئرنے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ نیوس ریور گرین وے کے قریب پیش آیا، جوایک مشہورجگہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ افسوسناک واقعے میں متعدد افراد کو گولی ماردی گئی۔ ریلی پولیس نے کہا کہ مزید پڑھیں

برطانیہ کا متاثرین سیلاب کیلئے مزید امداد کا اعلان امداد کا اعلان برطانوی وزیر نے کیا

برطانیہ نے متاثرین سیلاب کے لئے مزید ایک کروڑ پاونڈ کی امداد کا اعلان کردیا۔ امداد کا اعلان برطانوی وزیرمملکت برائے جنوبی ایشیا لارڈ طارق احمد نے کیا، جبکہ اضافی امداد سے برطانوی امداد کا حجم 26.5 ملین پاونڈ ہوجائے گا۔ برطانوی وزیرمملکت لارڈ طارق آج صبح پاکستان پہنچے ہیں جہاں وہ وزیراعظم، وزیرخارجہ، اعلیٰ مزید پڑھیں

سعودی حکام نےعمرہ زائرین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی نئی سروس سے معذوروں اور معمر زائرین مستفید ہوسکیں گے

سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ نے خانہ کعبہ کے طواف اور صفا و مروہ کی سعی میں معذوروں اور معمر زائرین کے لیے لوکوموٹیو کی سہولت فراہم کردی۔ حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کے مطابق لوکوموٹیو فائبر گلاس سے تیار کی جانے والی جدید گاڑی میں ڈرائیور کے علاوہ ایک وقت میں 7 افراد سوار مزید پڑھیں

سعودی عرب: 100 سے زیادہ قسم کی روٹیاں بنانے والی خاتون کے چرچے

سعودی عرب میں روٹی بنانے والی خاتون نے 100 سے زیادہ قسم کی روٹیاں بنانا شروع کردیں۔  ” العربیہ” کے مطابق شیف رنا البرھومی نے کہا کہ میں بیکڈ اشیا سے محبت کرتی ہوں اور اس دنیا میں اپنے شوق کو تجربے میں بدلنے میں کامیاب ہوگئی ہوں ۔ جرمنی میں اپنی موجودگی سے فائدہ مزید پڑھیں

پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے، امریکا

واشنگٹن  امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال اور چیلنجز پر پاکستان سے مستقل بات ہوتی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں بدھ 12 اکتوبر کو ہفتہ وار پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کمی کے نتائج بھگتنا ہوں گے،بائیڈن

واشنگٹن امریکا کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی صورت میں ریاض کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ وہ یہ تو نہیں بتائیں گے کہ انکے ذہن میں کیا اقدام ہے مزید پڑھیں

نیپال میں شدید بارشوں ، سیلاب نے تباہی مچا دی

کھٹمنڈو  نیپال کے مغربی صوبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 33 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ رپورٹس کے مطابق سیلاب کی زد میں آنے والےمتعدد لوگ اب بھی لاپتہ ہیں جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے شمال مغربی صوبے کرنالی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا مزید پڑھیں

خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

ریاض  سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے اور مزید پڑھیں

امریکہ میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا

نیویارک:امریکی ریاست ساتھ کیرولینا میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ ایک گھر کے اندر پیش آیا۔ 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ پانچواں شخص ہسپتال جا کر دم توڑگیا۔