سعودی حکومت کا مفت عمرہ ویزا دینے کا اعلان حیا کارڈ رکھنے والے افراد 2 ماہ کے لیے سعودی عرب میں قیام کرسکتے ہیں

سعودی حکومت نے قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ لینے والے شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا کا اعلان کر دیا۔ سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جن افراد کے پاس حیا کارڈ اور قطر میں فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی دستاویزات موجود ہیں، اُن افراد کے لیے مکہ مکرمہ میں ایک مزید پڑھیں

6 دہائیوں کی با اثر ترین خاتون کون؟

60 برسوں میں بااثر ترین خاتون کا تاج برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کے نام رہا، لیڈی ڈیانا کا دوسرا نمبر جبکہ مدر ٹریسا اس سروے میں تیسرے نمبر پر رہیں۔ دو ہزار برطانوی شہریوں سے سوال کیا گیا کہ گزشتہ 6 دہائیوں سے کون سے ایسی بااثر خاتون ہے جو ان کے لیے رول ماڈل مزید پڑھیں

روسی ائیر فورس کا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا

روسی ایئرفورس کا جیٹ طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا،  حادثے میں چار افراد ہلاک ہوئے ، پائلٹ محفوظ رہا۔ حادثہ روس کے شہر یےسک میں پیش آیا۔طیارہ ٹکرانے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے حادثہ مزید پڑھیں

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد طالبان اور امریکی حکام میں پہلی ملاقات

دوحہ: القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد طالبان اور امریکی حکام میں پہلی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ امریکی حکام کے مطابق واشنگٹن افغانستان میں کسی مسلح گروپ یا غیر ریاستی عناصر کو فنڈز فراہم نہیں کرے گا، طالبان کی مزید پڑھیں

روس کا کیف پر خودکش ڈرونز سے حملہ ،عمارتیں تباہ

یوکرین میں پیر کے روز جنگ میں شدت آگئی ہے،روس نے کیف پر خودکش ڈرونز سے حملہ کیا جس میں عمارتیں تباہ، کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی- باغی ٹی وی : “العربیہ” کے مطابق یوکرین کے صدارتی دفتر نے اعلان کیا کہ پیر کی صبح کیف کو “خودکش ڈرونز” سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

بائیڈن نے نئی حماقت کردی، شدید تنقید کا سامنا امریکی صدر کو ایسے واقعات کی وجہ سے “کریپی انکل جو” کا خطاب مل چکاہے۔

امریکی صدرجو بائیڈن کا طالبہ کو دیا جانے والا ”مفت مشورہ“ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہے۔ صدربائیڈن نے جمعہ کو اروائن ویلی کالج میں خطاب کیا تھا جہاں وہ خود سے آگے کھڑی لڑکی کے اوپرتقریبًا جھک گئے اورغیرضروری طور پرطالبہ کو کندھے سے پکڑکررومانی تعلقات یا ڈیٹنگ کے حوالے سے اپنے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ نے 40 لاکھ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا،یونیسف

 یوکرین جنگ نے 40 لاکھ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے اطفال یونیسف نےغربت سے متعلق 22 ممالک کے اعدادوشمار پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔ یونیسف نے انکشاف کیا  ہے کہ یوکرین جنگ نے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا میں 40 لاکھ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا مزید پڑھیں

بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر سوال کیوں اٹھایا خطے کا وہ سفارتی منظر نامہ جس نے امریکی صدر کو جنجھلا دیا

پاکستانی رہنما حال ہی میں امریکی سرزمین کا دورہ کرکے آئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ اجلاس کے لیے گذشتہ ماہ نیویارک میں تھے۔ اس اجلاس کے بعد بلاول نے واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کیا اور امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔ رواں ماہ کے شروع میں مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا ہزاروں افراد کے اس مارچ کو کیوں نہیں دکھا رہا کانگریس بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ پارٹی کارکن متحد کرنے کے مشن پر ہے

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈرراہول گاندھی بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ پارٹی کارکنوں کو متحد کرنے کے مشن پر ہیں، تاہم بھارتی میڈیا پران کی اس تحریک کی کوریج نہیں کی جارہی۔ راہول گاندھی کہہ چکے ہیں کہ ”بھارت جوڑو یاترا“ کا مقصد حکمران جماعت بی جے پی اورآرایس ایس کے ذریعے پھیلائی جانے مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں برقعہ پہننے پر 1000 ڈالر جرمانے کی تجویز سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا تھا

سوئس حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں ارسال کیا گیا ہے۔ قانونی مسودہ کو ’برقع پر پابندی‘ کے مزید پڑھیں