جرمن باشندوں کو لے جانے والا طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہو گیا

پانچ جرمن باشندوں کو لے جانے والا طیارہ کوسٹاریکا کے قریب لاپتہ ہو گیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کے روز میکسیکو سے اڑان بھرنے والا ایک چھوٹا طیارہ لاپتہ ہوا جس میں 5 جرمن باشندے سوار تھے نجی پرواز، مبینہ طور پر جرمن فٹنس کاروباری رینر شالر کو لے کر میکسیکو سے روانہ مزید پڑھیں

دنیا میں اگلی وبا گلیشیرز کے پگھلنے کی وجہ سے آسکتی ہے،تحقیق

سیکڑوں سالوں سے گلیشیئرز میں جمے ہوئے مہلک وائرس عالمی درجہ حرارت کے بڑھنے کے سبب دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں,تحقیق کینیڈین سائنسدانوں نے دنیا بھر کے لوگوں کیلئے وارننگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں اگلی وبا گلیشیرز کے پگھلنے کی وجہ سے آسکتی ہے- ماہرین کے خبردار کیا ہے کہ نئے اعداد و مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس کا مستعفی ہونے کا اعلان نئے وزیراعظم کے انتخاب تک وہ ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گی

برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ لِز ٹرس صرف 45 دن تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہیں جوکہ برطانیہ کی تاریخ میں کسی بھی وزیراعظم کا سب سے مختصر ترین دور ہے، انہوں نے شہازادہ چارلس کو بھی اپنے استعفے سے آگاہ کردیا ہے۔ لِز ٹرس مزید پڑھیں

انڈونیشیا، مسجد کا بڑا گنبد آگ لگنے کے باعث منہدم گنبد میں آگ تزئین و آرائش کے کاموں کے دوران لگی

انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں واقع مسجد کے ایک بڑے گنبد میں آگ لگ گئی۔ میڈیا کے مطابق گنبد میں تزئین و آرائش کے کاموں کے دوران آگ لگی جس کے بعد وہ منہدم ہوگیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی مسجد جکارتہ اسلامک سنٹر کے احاطے میں واقع ہے، جو اسلامی علوم کا ایک تھنک مزید پڑھیں

سعودی میوزک بینڈ پیرس کے آسمان پر گونج اٹھا پیرس کے ہال ڈو چیلیٹ میں ایک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا

سعودی موسیقی کے شاہکار کے نام سے میوزک اتھارٹی نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے ہال ڈو چیلیٹ میں ایک کنسرٹ کا اہتمام کیا جس میں سعودی نیشنل بینڈ، الکورال،رانسیسی فلہارمونک آرکسٹرا نے شرکت کی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی نیشنل بینڈ نے اپنا پہلا کنسرٹ بیرون ملک فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پیش کیا مزید پڑھیں

روسی صدر نے یوکرین کے علاقوں میں مارشل لاء نافذ کر دیا ماسکو نے ان علاقوں پر گزشتہ ماہ اپنا علاقہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بدھ کے روز یوکرین کے چار علاقوں میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ ماسکو نے ان علاقوں پر گزشتہ ماہ اپنا علاقہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ روئٹرز کے مطابق اپنی سلامتی کونسل کے ارکان کو ٹیلی ویژن پر دیئے گئے ریمارکس میں پیوٹن نے حکومت کو یہ مزید پڑھیں

ششی تھرور کے بال ،سلجھائیں گے ریاضی کے سوال ریاضی کے بنگلا دیشی استاد نے بھارتی سیاستدان کو خط لکھ دیا

انسانی تخیل کسی بھی چیزکو کیا سے کیا سمجھ بیٹھے، اس حوالے سے کچھ بھی کہنا مشکل ہے۔ یقین نہیں آتا تو بھارتی سیاستدان کے لیے بنگلہ دیش سے آنے والے ایک انوکھے ترین خط کے مندرجات جان لیجئے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ ششی تھرورنے اپنےآفیشل ٹوئٹرہینڈل پراپنے نام مزید پڑھیں

جمائما پاکستان میں قیام کے دوران کون سا ملی نغمہ گاتی تھیں جمائما نے ملی نغمہ گاکر ایک بارپھرسب کے دل جیت لیے

جمائما خان نے پاکستان کی قومی زبان اردو میں ملی نغمہ گا کر ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے ہیں۔ سوشل میٖڈیا پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاکستان کا مقبول ملی نغمہ گا رہی ہیں۔ یہ ویڈیو برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

امریکی ائیرلائنز کے طیارے میں سانپ کی موجودگی نے کھلبلی مچادی جہازمیں سانپ کے رینگنے پرمسافروں نے ہنگامہ برپا کردیا

امریکی ایئرلائنز کے مسافر طیارے میں سانپ ملنے پرمسافروں نے ہنگامہ برپا کردیا۔ نیوارک لبرٹی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پروازپہنچنے کے بعد ایک مسافر کو پاؤں کے قریب سانپ رینگتا دکھائی دیا۔جس کے بعد مسافروں میں کھلبی مچ گئی۔ حکام نے سی این این کو بتایا کہ پولیس اور آپریشنز ملازمین نے مل کرسانپ کو جہاز مزید پڑھیں

بنگلا دیش نے ڈالرزبچانے کیلئے نورافاتحی کی پرفارمنس منسوخ کردی بھارتی ڈانسر نے 18 اکتوبرکو ڈھاکا میں پرفارم کرنا تھا

بنگلا دیش کی حکومت نے ملک میں زرمبادلہ کے ذخائرکی کمی کے باعث ڈالرزبچانے کے لیے بھارتی ڈانسرنورا فاتحی کی پرفارمنس منسوخ کردی۔ امریکی جریدے بلوم برگ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نورا فاتحی نے 18 اکتوبرکو ڈھاکا میں ایک ایوارڈ شوکی تقریب میں پرفارم کرنا تھا تاہم بنگلہ دیشی وزارت ثقافت نے مزید پڑھیں