ہیکرز کا ایرانی وزارت انٹلیجنس کی ویب سائٹ پر حملہ

تہران  ایران میں احتجاجی مظاہروں کے انفارمیشن قذاقی کے ہیکر گروپ’’ اینونیمس‘‘ کے ملک میں سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پر حملے جاری ہیں- عالمی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو اس گروپ نے ایرانی وزارت انٹلیجنس کی ویب سائٹ پر قدغن لگائی اور ایک اس ویڈیو جاری کردی۔ گروپ نے اس ویڈیو کلپ میں مزید پڑھیں

بھارتی نژاد رشی سُونَک برطانیہ کے اگلے وزیراعظم بننے کے قریب سونک کے پاس تقریباً 186 عوامی حمایتی ہیں۔۔۔

برطانیہ کے سابق بھارتی نژاد وزیر خزانہ رشی سُونَک برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم بنت نظر آرہے ہیں۔ سُنک کو کنزرویٹو پارٹی کا اگلا رہنما اور برطانوی وزیر اعظم بننے کیلئے کم از کم 100 قانون سازوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔ سابق وزیر اعظم بورس جانسن، رشی سونک کے سب سے بڑے مقابل تھے مزید پڑھیں

دبئی میں ایک ارب درہم کی لاگت سے کتابی شکل کی سات منزلہ لائبریری

دبئی میں ایک ارب درہم کی لاگت سے کتابی شکل کی سات منزلہ محمد بن راشد لائبریری تیار کی گئی ہے- باغی ٹی وی:لندن کی برٹش لائبریری اور مصر کی بِبلیوتھیکا الیگزینڈرینا کے ساتھ ساتھ عالمی معیار کے کتابوں کے ذخیرے میں شامل ہونے کے بعد، نئی لائبریری کی اب بھی دبئی کے سائز کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مستقبل کے شہر “دی لائن” کے تعمیراتی کام کا آغاز ہو گیا

سعودی عرب کے مستقبل کے شہر “دی لائن” کے تعمیراتی کام کا آغاز ہوگیا ہے۔  نیوم شہر سعودی عرب کے اربوں ڈالرز کے منصوبے نیوم کا حصہ ہے جو بحیرہ احمر کے قریب شمال مغربی حصے میں تعمیر کیا جائے گا فضائی فوٹوگرافی کمپنی اوٹ اسکائی کی جانب سے جاری کردہ فوٹیج میں دی لائن مزید پڑھیں

جاپان کا ایران میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

جاپان نے افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ باغی ٹی وی : افغان میڈیا کے مطابق جاپانی وزیرخارجہ یوشی ماسا ہایاشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ محدود سفارتی تعلق قائم کیا گیا ہے، کابل میں جاپانی سفارتخانے نے محدود سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں مزید پڑھیں

سوڈان: نسلی فسادات میں دو روز کے دوران 200 سے زائد افراد ہلاک

خرطوم سوڈان کے جنوبی ریاست بلیو نیل میں نسلی فسادات کے باعث دو روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد200 سے بڑھ گئی ہے ،اس حوالے سے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ریاست بلیو نیل میں جھڑپوں میں ابتدائی طور پر 150 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی تھیں تاہم اب تعداد بڑھ کر 200 تک پہنچ گئی ہے۔ایتھوپیا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 17 ہزار 114 غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض  سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 17 ہزار 114 غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے ہیں۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ ہفتے 17 ہزار 114 غیر قانونی تارکین گرفتار گئے گئے جن میں سے 9346 اقامہ مزید پڑھیں

امارات میں خاتون مرد کو بلیک میل کرنے کے االزام میں گرفتار گرفتاری 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں کی گئی

متحدہ عرب امارات کے شہرشارجہ میں پولیس نے خاتون کو سڑک پر ایک مرد کو بلیک میل کرنے پر گرفتار کرلیا۔ میڈیا کے مطابق شارجہ پولیس نے سوشل میڈیا پر ووائس نوٹ وائرل ہونے کے بعد سڑک پر ایک شخص کو بلیک میل کرنے والی خاتون کو گرفتار کیا ہے۔ کلپ میں متاثرہ شخص نے مزید پڑھیں

اٹلی کی تاریخ میں پہلی بارخاتون وزیراعظم نے حلف اٹھالیا کابینہ میں 6 خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے

اٹلی کی نومنتخب وزیراعظم جارجیا میلونی کا تعلق دائیں بازو کی پارٹی فرتیلی دی اطالیہ سے ہے۔ حلف اٹھانے کے بعد جارجیا میلونی نے 24 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا، جس میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ اٹلی کے صدر سیرجو ماتیریلا نے نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیا۔ وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد مبارکبادوں مزید پڑھیں

روسی صدرکومکمل طورپرتنہا کردینا خطرناک ہو سکتا ہے، فرانسیسی وزیرخارجہ

فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا نے خبر دار کیا ہے کہ روسی صدر کو مکمل طور پر تنہا کر دینا خطرناک ہو سکتا ہے۔ امریکی دورےکےدوران معروف امریکی تھنک ٹینک ‘سنٹر فار سٹریٹجک این انٹر نیشنل سٹڈیز’میں گفتگو کےدوران فرانسیسی ازیر خارجہ نے کہا کہ ضروری ہے کہ روس کے ساتھ رابطے کی لائنوں مزید پڑھیں