انڈونیشیا کا غیر ملکی سیاحوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان غیر ملکی سیاح بالی میں 10سال قیام کرسکتے ہیں

انڈونیشیا نےغیر ملکی افراد کے لیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا نے اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے دولت مند غیر ملکی افراد کے لیے بالی میں طویل مدتی قیام کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روزجاری کئے گئے نئے ضابطے کے مطابق پانچ سال اور دس مزید پڑھیں

ہائیڈروجن سے چلنے والا اسکوٹر تیار اسکوٹر کی ہائیڈروجن بیٹریز ایک چارج میں 60کلومیٹر سے زائد سفر کر سکتی ہیں

ترکیہ میں ای سکوٹرز کی حالیہ برسوں میں فروخت اور کرایہ پر لینے کے رجحان میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ ترک انجینئروں نے ہائیڈروجن سے چلنے والا سکوٹر تیار کر لیا, جو نہ صرف انتہائی کم وقت میں چارج ہو جاتا ہے بلکہ ساتھ ہی اسکی ہائیڈروجن بیٹریز ایک چارج میں 60کلومیٹر سے زائد مزید پڑھیں

فلپائن: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک

فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک جبکہ افراد متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ فلپائن کے جنوبی صوبے میں شدید بارشوں، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے دو علاقے متاثر ہوئے، حکام کی جانب سے مزید اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ فلپائن کے شمالی حصے کی جانب بڑھتے طوفان کے پیش نظر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: سیکیورٹی مشق کے دوران حادثہ، 3 پاکستانی فائر فائٹرز جاں بحق مجموعی طور پر 15 ممالک نے اپنے سیکیورٹی اہلکار اور ماہرین قطر بھیجے ہیں۔

خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے آغاز سے چند ہفتے قبل عالمی مقابلوں کی تیاریوں کے سلسلے میں فائر بریگیڈ مشقوں کے دوران پیش آنے والے ایک حادثے میں تین پاکستانی فائر فائٹرز اپنی جان گنوا بیٹھے۔ قطری حکام نے جمعرات ستائیس اکتوبر کو اطلاع دی کہ تینوں پاکستانی مزید پڑھیں

امریکا نے ہائپرسونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا

امریکی فوج نے 10 سے ذائد ہائپر سونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق سینڈیا نیشنل لیبارٹریز نے ورجینیا میں ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جبکہ ہائپر سونک ہتھیاروں کے مواصلات اور جدید مواد کا بھی جائزہ لیا ہے۔ امریکی بحریہ کے مطابق ہائپرسونک گلائیڈ میزائل مزید پڑھیں

ایران میں مزار پر دہشتگردوں کا حملہ،15 زائرین جاں بحق جنوب وسطی شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر حملہ کیا گیا

ایران میں مزار پر دہشتگردوں کے حملے میں 15زائرین جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ایرانی وزیرداخلہ کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ایران کے جنوب وسطی شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر حملہ کیا گیا۔ صدرابراہیم رئیسی نے کہا کہ مزار پر حملے کا جواب دیں گے اور مزید پڑھیں

پاکستانی قاتل اسکواڈنے ارشد شریف کو گولی مروائی، سابق نیروبی گورنر کینیا پولیس کو دھوکہ دیا گیا،مائیک سونکو

نیروبی کے سابق گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ایک قاتل اسکواڈ نے بڑی چالاکی کے ساتھ کینیا پولیس کےہاتھوں ارشد شریف کو گولی مروائی، یہ قاتل اسکواڈ پہلے سے ارشد شریف کے پیچھے لگا ہوا تھا۔ مائیک سونکو کا کہنا ہے کہ قاتل اسکواڈ ارشد شریف کے پیچھے اس لیے لگا تھا مزید پڑھیں

برطانیہ کی نئی خاتون اول ارب پتی اکشتا مورتی کون ہیں؟ نئے برطانوی وزیراعظم کی اہلیہ کے والد”بھارت کے بل گیٹس” کہلاتے ہیں

کنزرویٹوپارٹی کے سربراہ اور سابق برطانوی وزیرخزانہ رشی سُونک تو پہلا ایشیائی برطانوی وزیراعظم بننے کے حوالے سے توجہ سمیٹ ہی رہے ہیں لیکن ان کی اہلیہ اور نئی خاتون اول اکشتا مورتی بھی سب کی نگاہوں کا مرکز ہیں۔ رشی سُونک کی اہلیہ اکشتا کے والد بھارتی ارب پتی نارائن مورتی ہیں جواپنی بےپناہ مزید پڑھیں

بھارتی وزیر نے منت سماجت کرنے والی خاتون کوتھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل عوامی ردعمل کے بعد کرناٹک کے وزیر کو معافی مانگنی پڑی

بھارتی ریاست کرناٹک میں انفراسٹرکچراور ڈویلپمنٹ کے وزیرنے زمین کے ٹائٹل کی تقسیم کے دوران خاتون کے منہ پرتھپڑ ماردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد ملک بھرمیں غم وغصے کی شدید لہردوڑگئی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق وزیر برائے ہاؤسنگ اور انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ وی سومنا نے ریاست کی جانب سے شروع کیے جانے والےعوامی پروگرام مزید پڑھیں

الٹی تاریخ کا آغاز، برصغیر کے افراد کا برطانیہ پر راج ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے بھارتی نژاد رشی سوناک برطانیہ کےوزیر اعظم بن گئے

برطانیہ کے سابق بھارتی نژاد وزیر خزانہ رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیر اعظم نامزد ہوگئے ہیں ان کے مقابلے میں قدامت پسند جماعت کےتمام حریف امیدوار دستبردارہوگئے ہیں۔ پینی مورڈانٹ مطلوبہ 100 ارکان کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہیں جس کے بعد ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے بھارتی نژاد رشی سوناک کو مزید پڑھیں