ایران نے روس کی مدد سے سیٹلائٹ بھیجنے کے تین ماہ بعد مصنوعی سیاروں کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے راکٹ کی کامیاب آزمائشی پرواز کا اعلان کیا ہے۔ باغی ٹی وی : “الجزیرہ ” کے مطابق ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز کامیابی کےساتھ سیٹلائٹ راکٹ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران کا یوکرین جنگ سے قبل روس کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف یوکرین جنگ کے دوران روس کو ڈرون دینے کا الزام غلط ہے، وزیرخارجہ
ایران نے یوکرین جنگ سے قبل روس کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر کا کہنا ہے یوکرین جنگ کے دوران روس کو ڈرون دینے کا مغربی ممالک کا الزام غلط ہے، یوکرین جنگ سے کئی ماہ قبل روس کو محدود تعداد میں ڈرون فراہم کیے تھے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کے رہنماؤں کی عمران خان پر حملے کی مذمت سعودیہ، یورپی یونین، امریکا، برطانیہ نے بھی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان سے آج متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید، ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد، بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد ال خلیفہ اور قطر کے امیر محمد بن ثانی نے فون پر رابطہ کیا اور عمران خان کی مزید پڑھیں
امریکی صدر نے ٹوئٹر کو جھوٹا قرار دے دیا
واشنگٹن امریکی صدر جوبائیڈن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو جھوٹا قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو دنیا بھر میں جھوٹ پھیلاتی ہے اور ان کا کوئی ایڈیٹر نہیں ہے مزید پڑھیں
پیٹاگون کا یوکرین کو سیٹلائیٹ رابطےکا نظام فراہم کرنےکا اعلان
تہران امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس یوکرین جنگ کے دوران یوکرین کی مدد کے لئے سیٹلائٹ رابطے کا نظام فراہم کر رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو چار عدد سیٹلائٹ رابطے کے سسٹم کی فراہم کر رہا ہے جن کی مالیت مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں ہالووین کی تقریب میں بھگدڑ سے 151 افراد ہلاک کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہالووین کی تقریب کے دوران بھگڈر مچنے سے 151 افراد ہلاک اور150 زخمی ہوگئے۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے 151 افراد کی ہلاکت کے بعد قومی سطح پریوم سوگ کا اعلان کردیا، جبکہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر افراد کی عمریں 20 سال کے قریب مزید پڑھیں
روسی افواج یوکرین کے بڑے شہر کے قریب پہنچ گئیں روسی بمباری سے 40 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے جبکہ روسی افواج یوکرین کے بڑے شہر باخموت کے قریب پہنچ گئیں ہیں۔ روسی افواج کے پہنچتے ہی کئی علاقے میں شدید لڑائی لڑی جا رہی ہے جبکہ کئی یوکرینی شہروں میں بلیک آؤٹ ہے۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ باخموت پر بڑے حملے مزید پڑھیں
کیا آپ متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ تو یہ جان لیں متحدہ عرب امارات کے 7 ایسے ویزے جن کے لیے اسپانسر کی ضرورت نہیں ہے
اگر آپ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے یا وہاں منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، تو آپ کو ویزا حاصل کرنے کیلئے کسی اسپانسر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 اکتوبر 2022 سے نئے ویزا کیٹیگریز متعارف کروانے اور اپنے ویزا سسٹم مزید پڑھیں
سعودی عرب سے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، چین چین تیل برآمدات پر سعودی عرب پر مکمل انحصار کرسکتا ہے، سعودی وزیر توانائی
چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ چین سعودی عرب سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور عالمی و علاقائی امور میں سعودی عرب کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ سعودی عرب اور چین کے مشترکہ سیاسی کمیشن کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ چین سعودی عرب کی جانب سے آزاد توانائی کی پالیسی پر مزید پڑھیں
مغرب کی حاکمیت کمزورہوگئی، روسی صدر چین سے تعلقات خراب کرنے میں امریکاغلطی پرہے، پیوٹن
روسی صدر ولادیمرپیوٹن نے کہا کہ مغرب کی حاکمیت کمزور ہوگئی ہے کیونکہ مغرب عالمی تسلط اوروسائل پر اپنا قبضہ چاہتا ہے۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے تعلقات وسیع کریں گے اور سعودی ولی عہد متوازن تیل منڈیوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ انہوں نے سعودی عرب کی برکس تنظیم میں مزید پڑھیں
Recent Comments