نوعمر افغان لڑکیاں والدین پر ’بوجھ‘ بن گئیں طالبان نے اسکول نہ کھولے، ‘فارغ بیٹھی’ بچیوں کو والدین بیاہنے لگے

حالات کچھ اور ہوتے تو قندھار میں 13برس کی زینب ان دنوں اسکول کے لیے سردیوں کا یونیفارم خرید رہی ہوتی لیکن اس مرتبہ وہ بازار گئی تو اسے دلہن کا لباس خریدنا پڑا۔ طالبان کی حکومت آنے کے بعد افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہیں اور والدین نے نوعمر لڑکیوں کو بیاہنا شروع مزید پڑھیں

5 کروڑ میں پورا گاؤں برائے فروخت

اسپین کے شمال مغرب میں واقع گاوں دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے میں فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ سالٹو ڈی کاسٹرو گاوں پرتگال کی سرحد سے متصل ہے اور سپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے تقریباً تین گھنٹے کی مسافت پر زمورا صوبے میں واقع ہے۔ ہسپانوی مزید پڑھیں

رہائشی ویزا ختم ہونے پر امارات میں قیام پر یومیہ جرمانے میں اضافہ رہائشی ویزوں پر ویزا سے زائد قیام پر جرمانہ 25 درہم سے بڑھا کر 50 درہم یومیہ کر دیا گیا

بوظہبی  متحدہ عرب امارات نے ویزا ختم ہونے کے باوجود امارات میں قیام پر یومیہ جرمانے کی رقم میں اضافہ کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی نے ویزا سے زائد رہنے والوں کے لیے کا جرمانے کی رقم بڑھادی ہے، جس کے تحت رہائشی ویزوں پر ویزا مزید پڑھیں

ایلون کی ایک ای میل سے ٹوئٹر ملازمین کی موجیں ختم ٹوئٹر کا انتظام سنبھالتے ہی ایلون کے سخت احکامات کا سلسلہ جاری

ایلون مسک نے صرف ایک ای میل کے زریعے ٹوئٹر ملازمین کی موجیں ختم کردیں۔ چوالیس بلین ڈالرز کے عوض ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایلون کی جانب سے جاری کی گئی پہلی ہی ای میل میں ٹوئٹر ملازمین کو کہا گیا کہ انہیں اب دور دراز سے یا گھر بیٹھے کام کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

ایران کا ہائپر سانک میزائل تیار کرنے کا دعویٰ فوجی ماہرین کے مطابق، انہیں روکنا یا گرانا تقریباً ناممکن ہے۔

ایران کی جانب سے ہائپر سانک میزائل تیار کئے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ جمعرات کو ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک جدید ہائپر سانک بیلسٹک میزائل تیار کیا ہے جو جدید فضائی دفاعی نظام کو بھیدنے اور نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) جسے ”پاسدارانِ مزید پڑھیں

برطانوی بادشاہ پر انڈے پھینکنے والا شخص گرفتار بادشاہ اور ان کی اہلیہ پر نامعلوم شخص نے انڈے پھینکنے کی کوشش کی

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا پر انڈے پھینکنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بدھ کے روز شمالی انگلینڈ میں ایک دورے پر موجود بادشاہ اور ان کی اہلیہ پر نامعلوم شخص نے انڈے پھینکنے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر جاری فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چار انڈے مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست میں تمام فریق تشدد ، دھمکیوں سے گریز کریں، امریکا امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھرعمران خان پرحملے کی مذمت کردی

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر حملے کی مذمت کردی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے، فریقین کو تشدد کا سہارا نہیں لینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کو جمہوری اور پرامن مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم موسمیاتی اجلاس اچانک چھوڑ کرکیوں گئے؟ ویڈیووائرل اسٹیج پر موجود عالمی رہنماؤں سے لیکر ہال میں شرکاء تک سبھی کی نظریں رشی سُونک پرتھیں

مصر کے شہرشرم الشیخ میں منعقدہ کوپ 27 کانفرنس سے نئے برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی اچانک اٹھ کرجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔** ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیج پرموجود رشی سونک سے ان کے معاون نے آکر کان میں کچھ کہا، اس سرگوشی کے بعد رشی ایک دم سے عجلت مزید پڑھیں

’میزائل لانچز امریکہ اور جنوبی کوریا پر حملے کی تیاری ہیں‘ ان کے پاس ایسے میزائل پہلے کبھی نہیں دیکھے، دفاعی تجزیہ کار

شمالی کوریا کی جانب سے پیر کے روز جاری بیان میں کہا گیا کہ حالیہ میزائل لانچ جنوبی کوریا اور امریکہ کی ” خطرناک جنگی مشق “ کے جواب میں دونوں ممالک ” حملوں کی نقالی “ تھے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ نے چھ روزہ مشترکہ فضائی مشقیں کی تھیں جو ہفتے کو ختم ہوئیں۔ مزید پڑھیں

دنیا کا امیر ترین مندر، اثاثوں کی مالیت 75 کھرب روپے

نئی دہلی  دنیا کے امیر ترین مندر کے ٹرسٹ نے 75 کھرب روپے کے اپنے اثاثے ظاہر کردیے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھارت کی خبر رساں ایجنسی (پریس ٹرسٹ آف انڈیا) کے حوالے سے بتایا ہے کہ مندر کے ٹرسٹ نے تقریباً 100 سال کے بعد اپنے اثاثے ظاہر کیے ہیں مزید پڑھیں