افغان سپریم لیڈر کا شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کرنے کا فوری حکم مجرمان کی فائلوں اور سزاؤں کا ازسر نو جائزہ لیا جائے، ہیبت الل اخوندزادہ

افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ججوں کو حکم دیا ہے کہ وہ شرعی قوانین کے ان پہلوؤں کو مکمل طور پر نافذ کریں جن میں سرعام پھانسی، سنگسار، کوڑے اور چوروں کے اعضاء کاٹنا شامل ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اتوار کو ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ ہیبت اللہ اخوندزادہ مزید پڑھیں

ساتھی کی لاش کے 35 ٹکڑے کرکے پھینکنے والا گرفتار ملزم آفتاب امین پونا والا نے جسمانی اعضاء مختلف مقامات پرپھینک دیے تھے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص کو اپنی ساتھی کو قتل کرکے لاش کے 35 ٹکڑے کرکے مختلف مقامات پرپھینکنے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کی شناخت آفتاب امین پونا والا کے طور پرکی گئی ہے اور اسے دہلی پولیس نے ہفتہ 11 نومبر کو گرفتار کیا تھا۔ ملزم مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اورفرانسیسی صدرکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ سعودی ولی عہد نے خطے کے استحکام کیلئے فرانسیسی صدر کے کردار کو بھی سہراہا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ فرانس اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات کا جائزہ بھی لیا۔ سعودی ولی عہد کی جانب سے خطے کے مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس: امریکی صدرشرکت کیلئے انڈونیشیا پہنچ گئے اجلاس میں جوبائیڈن پہلی بار چینی صدرسے ملاقات کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا پہنچ گئے ہیں۔ جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں جوبائیڈن پہلی بار چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے جبکہ ملاقات میں تائیوان، یوکرین جنگ اور شمالی کوریا کے جوہری عزائم پر تبادلہ خیال ہوگا۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایا تھا کہ سعودی مزید پڑھیں

استنبول بم دھماکے کی مرکزی ملزمہ گرفتار

استنبول ترکیہ کے شہر استنبول میں بم دھماکے لیے بارود نصب کرنے والی مرکزی ملزمہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترکیہ پولیس نے  کہا ہے کہ استنبول کی معروف شاہراہ استقلال پر شامی کرد عورت نے بم نصب کیا تھا، دھماکے کی مرکزی ملزمہ کو وسطی استنبول سے گرفتار کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

استنبول دھماکا: 6 افراد جاں بحق 53 زخمی ہیں، ترک صدر سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل

ترکیہ کے شہر استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر دھماکے بعد صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکےمیں چھ افراد جاں بحق جبکہ 53 زخمی ہیں، پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیز دھماکے کی جگہ پر موجود ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ ترک صدر طیب اردوان نے کہا مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی

روسی صدرولادیمیر پوٹن کا ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ساتھ ہی خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس سےقبل روئٹرز کے مطابق سینئرروسی سیکیورٹی اہلکارکی بدھ کے مزید پڑھیں

لندن میں شریف فیملی کو ٹف ٹائم دینے والا شایان علی لاپتا شایان اچانک سے منظرعام سے غائب کیوں ہوا؟

لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج کے باعث وجہ شہرت رکھنے والے 17 سالہ نوجوان شایان علی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا اچانک غیرفعال ہونا سوشل میڈیا پرسوالیہ نشان بن گیا۔ بڑی تعداد میں پاکستانی اور اوورسیز پی ٹی آئی سپورٹرز اپنی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں کہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن سمیت 200 امریکی شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی امریکی صدرکے رشتے داراور پریس سیکرٹری پربھی پابندی لگائی

روس کی جانب سے امریکا اور یورپی ممالک کی طرح اپنے مخالفین پرپابندیاں لگانے کا ہتھیاراستعمال شروع کردیا ہے۔ روس نے 200 امریکی شہریوں پرملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے رشتے دار اور پریس سیکرٹری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ روسی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کیلئے نئی فوجی امداد کا اعلان پیکج میں فضائی،دفاعی ساز و سامان شامل ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکا نے یوکرین کے لیے نئی فوجی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں فضائی، دفاعی سازوسامان، ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے میزائل کے ساتھ ہی اسٹنگر میزائل بھی شامل ہے۔ روسی حملے کے بعد امریکا یوکرین کے لیے18 ارب ڈالر سے زائد فوجی امداد کا اعلان مزید پڑھیں