لندن رسک ماڈلنگ فرم (آر ایم ایس) نے پاکستان کو حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر قدرتی آفات سے متاثر 10ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رسک ماڈلنگ فرم نے گزشتہ دہائی کے دوران دنیا بھر میں سب سے بدترین قدرتی آفات کی مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
پہلے ہی کہا تھا عمران کے الزامات میں صداقت نہیں، امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل عمران خان اپنے الزامات سے پیچھے ہٹ گئے، اے آروائی کے صحافی کاسوال
امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کے فنانشل ٹائمز کو دیے جانے والے حالیہ انٹرویوسے متعلق اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا ان کے الزامات میں صداقت نہیں ہے۔ واشنگٹن میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے مزید پڑھیں
کویت نےایک پاکستانی سمیت 7 افراد کو پھانسی دے دی کویت نے پانچ سال پابندی کے بعد سزائے موت پر عمل درآمد شروع کردیا
خلیجی ریاست کویت نے بدھ کے روز ایک پاکستانی سمیت سات افراد کو قتل کے جرم میں پھانسی دے دی۔ پھانسی پانے والوں میں ایتھوپیا اور کویت کی ایک خاتون، تین کویتی مرد، ایک شامی اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔ 25 جنوری 2017 کو شاہی خاندان کے ایک فرد سمیت سات افراد کے ایک مزید پڑھیں
اسرائیلی جہاز پر مبینہ ایرانی ڈرون حملہ حملے کے بعد اسرائیل کا شبہ فوری طور پر ایران کی طرف گیا ہے۔
عمان کے ساحل کے قریب ایک اسرائیلی ارب پتی سے وابستہ آئل ٹینکر کو بم بردار ڈرون نے نشانہ بنایا، جس کا الزام اسرائیل نے ایران پر عائد کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں مقیم ایک دفاعی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ لائبیریا کے پرچم والے مزید پڑھیں
روس کے یوکرین پر داغے گئے 2 میزائل پولینڈ میں جاگرے میزائل ٹرک پر گرنے سے 2افراد ہلاک ہوگئے، پولش حکام
روس کی جانب سے یوکرین پر داغے گئے دو میزائل پولینڈ میں جاگرے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں اداے کے مطابق میزائل یوکرین سے متصل پولینڈ کے ایک گاؤں میں گرے جبکہ پولش حکام کے مطابق میزائل ایک ٹرک پر گرا جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کی پوتی نومی بائیڈن اور پیٹر نیل کی شادی وائٹ ہاﺅس میں شادی‘تیاریاںجاری امریکا کے صدارتی محل کی230سالہ تاریخ میں ایک صدر سمیت19صدورکے بچوں کی شادیوں کی تقریبات ہوچکی ہیں
امریکی صدر جو بائیڈن کی پوتی نومی بائیڈن اور پیٹر نیل کی شادی وائٹ ہاﺅس کے ساﺅتھ لان میں انجام پا رہی ہے جو امریکی صدارتی رہائش گاہ کی230سالہ تاریخ میں صدارتی خاندان کے کسی فردکی19ویں شادی ہو گی اور وائٹ ہاﺅس کا تاریخی ریکارڈ رکھنے والی تنظیم کے مطابق یہ اس مقام پر کسی مزید پڑھیں
دنیا کی آبادی8 ارب ہو گئی
دنیا کی آبادی 8 ارب ہو گئی۔پاکستان کی آبادی دنیا کی آبادی کا تین فیصد ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچنےکو انسانی ترقی کی راہ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2030 تک دنیا کی آبادای مزید پڑھیں
ایمازون کا 10 ہزار ملازمین نکالنے کا فیصلہ
ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ کٹوتیاں کمپنی کی تاریخ میں سب سے مزید پڑھیں
امریکی یونیورسٹی فائرنگ سے 3 فٹبالر ہلاک ہو گئے
امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے 3 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 2 طلبہ زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ یونیورسٹی طلبہ کی بس پر کی گئی، طلبہ کی بس فیلڈ ٹرپ سے واپس یونیورسٹی پہنچی تھی، مزید پڑھیں
11 سالہ بچے نے ذہانت میں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مات دے دی یوسف شاہ نے آئی کیو ٹیسٹ میں انڈر 18 کیلئے سب سے زیادہ 162 اسکور کا ریکارڈ بنا دیا
لندن برطانیہ میں اسکول کے 11 سالہ بچے یوسف شاہ نے ذہانت میں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مات دے دی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق 11سالہ لڑکے یوسف شاہ نے مینسا آئی کیو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ ممکنہ اسکور حاصل کرکے ذہانت میں البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو شکست مزید پڑھیں
Recent Comments