بھارت میں تیز رفتار ٹرک مندر میں گھس گیا، جس سے 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی ریاست بہار میں حادثہ اس وقت پیش آیا جس وقت مندر میں اجتماع جاری تھا، بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع ویشالی میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے میں ٹرک ڈارئیور مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
ملائیشیا عام انتخابات: سابق وزیراعظم مہاتیرمحمد کو پہلی بارشکست کا سامنا مہاتیرمحمد شکست کے بعد اپنی سیٹ سے محروم ہوگئے
ملائیشیا میں ہونے والے قبل ازوقت عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 222 میں سے ایک 177 نشستوں کے ووٹوں کی گنتی مکمل کرلی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو 53 سال میں پہلی بار بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ 93 سالہ مہاتیر محمد اپنی سیٹ سے محروم ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن رہنما مزید پڑھیں
چین میں چھ ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت
بیجنگ چین میں تقریباً چھ ماہ بعد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد سخت حفاظتی اقدامات نافذ کردیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق بیجنگ کے رہائشی 87 سالہ بزرگ کی موت 26 مئی کے بعد ہونے والی پہلی موت ہے مزید پڑھیں
قطر پہ تنقید کرنیوالے یورپی ممالک کو 3 ہزار سال تک انسانوں سے معافی مانگنا ہوگی، فیفا سربراہ
دوحہ فیفا کے سربراہ گیانی انفینٹینونے قطر پہ یورپی ممالک کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یورپی لوگ گزشتہ تین ہزار سال سے انسانوں کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں اس کے ازالے کے لیے ہمیں کم از کم تین ہزار سال تک مزید پڑھیں
جاسوسی کا الزام، بھارتی وزارتِ خارجہ کا ڈروئیور گرفتار ‘ڈرائیور کو ایک شخص نے لڑکی بن کر اپنے جال میں پھنسایا۔’
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس کرائم برانچ ٹیم نے وزارت خارجہ میں کام کرنے والے ایک ڈرائیور کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی ”پی ٹی آئی“ نے دعویٰ کیا ہے ڈرائیور کو پاکستان میں مقیم ایک شخص کو خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پی مزید پڑھیں
ایران: مظاہرین نے روح اللہ خمینی کے گھرکو آگ لگادی مقامی حکام نے تردید کرتے ہوئے کہا ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا
ایران میں مظاہرین نے اسلامی جمہوریہ کے بانی روح اللہ خمینی کے آبائی گھر کو آگ لگا دی جس کی تصاویرسوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ مظاہرین اُس گھرکو نذر آتش کیا جس میں ایران کی اسلامی حکومت کے بانی روح اللہ خمینی کی پیدائش ہوئی تھی۔ BREAKING: Protesters have burned down the house مزید پڑھیں
یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری اٹلی نے پاکستان کو 2022 کے لیے سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا، پاکستانی سفیر برائے اٹلی جوہر سلیم
یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم یورپی ملک نے پاکستان کو سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا- تفصیلات کےمطابق اٹلی کے لیے پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ اٹلی نے پاکستان کو 2022 کے لیے سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں
ایران میں پرتشدد مظاہروں کے دوران 362 ہلاک پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 5 فراد کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے
ایران میں مہساامینی کی موت کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاج کا سلسلہ ابھی تک تھم نہ سکا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پُرتشدد مظاہروں میں اب تک 362 افراد ہلاک ہوچکے جبکہ پانچ مظاہرین کو سزائے موت سنائی جاچکی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ امیرعبدالہان نے کہا کہ اسرائیل اور مغربی ایجنسیاں ایران میں خانہ مزید پڑھیں
چینی صدر کا ملاقات کی گفتگو لیک ہونے پر کنیڈین وزیراعظم سے بھر ی محفل میں ناراضگی کا اظہار چینی صدر نے کہا ہم نے جو بھی بات کی وہ اخبارات کو بتا دی گئی،یہ غیر مناسب رویہ ہے اور ایسے تو بات چیت ہوئی ہی نہیں،آئندہ ملاقات کے لیے پہلے ماحول بناؤ،جسٹسن ٹروڈو نے جواب دیا کینیڈا میں ہم آزاد، کھلے اور بے تکلف مکالمے پر یقین رکھتے ہیں۔دونوں لیڈروں کے مابین گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی
چینی صدر شی جن پھنگ نے ملاقات کی گفتگو لیک ہونے پر جی 20 اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ناراض ہو گئے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو بھری محفل میں کھری کھری سنا دیں۔چینی صدر نے جی 20 اجلاس کے موقع پر جسٹس ٹروڈو مزید پڑھیں
اردوان نے دنیا کو گندم اور تیل کے بعد ایک اور بحران سے خبردار کردیا دنیا کو گندم، سورج مکھی کے تیل اور مکئی کی طرح چاول کے بھی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،ترک صدر
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے دنیا کو گندم، سورج مکھی کے تیل اور مکئی کے بحران کے بعد ایک اور بحران کے خطرے سے خبردار کر دیا ہے، انھوں نے کہا دنیا کو چاول کے بحران کا بھی خطرہ لاحق ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر اردوان انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں اپوروا کیمپنسکی میں مزید پڑھیں
Recent Comments