وزیراعظم شہبازشریف نے ارجنٹائن کیخلاف تاریخی فتح پرسعودی ولی عہد کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج فٹ بال کی شاندار گیم دیکھی، سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ کرکے تاریخ رقم کی۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوشی کی اس گھڑی میں سعودی بہن بھائیوں مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی وزیر کی جیل میں خدمت کرنے والے شخص سے متعلق حیران کن انکشاف بھارتی وزیر کو مساج کرنے والاشخص رنکو ہے جو کہ زیادتی کے جرم میں قید ہے اور اسے گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا،ذرائع
بھارت کی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے وزیر ستیندر جین کی جیل میں خدمت کرنے والے شخص سے متعلق حیران کن انکشاف کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو سامنے آنے کے بعد عام آدمی پارٹی نے کہا تھا کہ ستیندر جین کی فزیو تھراپی کی جارہی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تہاڑ مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ مصر میں کیا کررہی ہیں ؟ سابق امریکی صدر کی بیٹی نے سیاست میں آنے کے حوالے سے بھی بتادیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے مصر کے دورے کے دوران اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ گیزا کے اہرام کے سامنے اپنی تصاویر شیئر کردیں۔ ایوانکا نے ان تصویروں پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اہراموں پر ایک دن، اپنے خاندان کے ساتھ پہلی بار مصر کی خوبصورتی کو دیکھنے مزید پڑھیں
ارجنٹینا کو شکست دینے پر سعودی عرب میں کل کی چھٹی کا اعلان ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے بڑے اپ سیٹ میں دو بار کے فاتح ارجنٹائن کو 2-1 سے شکست
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے قومی فٹ بال ٹیم کی عالمی کپ کے پہلے میچ میں ارجنٹائن کے خلاف شاندار فتح کی خوشی میں بدھ کو تمام ملازمین اورطلبہ کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ارجنٹائن مزید پڑھیں
ہندوستانی خواتین مغربی لباس کیوں پہنتی ہیں؟ امیتابھ بچن کی نواسی ناویا کے پاڈکاسٹ میں جیہ بچن کی گفتگو
بالی ووڈ اداکارہ اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیہ بچن اپنی نواسی ناویا نندا کے پاڈ کاسٹ ’وہاٹ دا ہیل ناویا‘میں کئی ایشوز پر بات کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں ناویا کے نئے پاڈکاسٹ میں جیہ نے ایک بار پھر ہندوستانی خواتین کے فیشن اسٹائل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ کی نشریات کے دوران خاتون رپورٹر کا سامان چوری ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر رقم کے ساتھ ان کی دستاویزات سے بھی محروم
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کی کوریج کے لیے دوحا میں موجود ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر ہینڈ بیگ سے محروم ہوگئیں۔ خاتون رپورٹر کے چوری ہونے والے ہینڈ بیگ میں رقم کے ساتھ ان کی دستاویزات بھی موجود تھیں۔ ڈومینکیو میٹزگر ورلڈ کپ کے افتتاح کا آنکھوں دیکھا حال ناظرین کو بتانے میں مصروف مزید پڑھیں
ارجنٹائن سے جیت کی خوشی، سعودی ولی عہد سجدہ ریز ہو گئے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان ارجنٹائن کے خلاف فٹ بال میچ جتنے پر خوشی سے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے ارجنٹائن کے ساتھ فٹ بال میچ کو اہل خانہ کے ہمراہ دیکھا۔ محمد بن مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ: صفائی جاپانی تماشائیوں کا مکمل ایمان ہے جاپانی تماشائیوں نے قطرمیں مثال قائم کردی
قطرمیں منعقد کیا جانے والا فیفا ورلڈ کپ بہت سے حوالوں سے مختلف ہے، افتتاحی تقریب سے لے کر اب تک بہت سے حوالوں سے زیربحث اس ایونٹ میں تازہ ترین تذکرہ جاپانی تماشائیوں کا ہے جنہوں نے دوسروں کے لیے مثال قائم کردی۔ دنیا بھرمیں اپنی منظم صلاحیتوں کے باعث پہچان رکھنے والے جاپان مزید پڑھیں
سر سے اسکارف اُتارنے پر ایران کی دو معروف اداکارائیں گرفتار اداکارہ پر اسکارف اتارنے اور اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کرنےکا الزام ہے
ایران کی دو معروف اداکاراؤں کا احتجاجی تحریک سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ہینگامہ قاضیانی اور كتايون رياحی کو عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے اور اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کرنے کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔ اداکارہ ہینگامہ قاضیانی نے انسٹاگرام پر ایک مزید پڑھیں
انڈونیشیا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی ہے جبکہ 700 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز جکارتہ سے تقریباً پچھتر کلومیٹر جنوب مشرق میں دس کلومیٹر مزید پڑھیں
Recent Comments