خونخوار شیرکا شہری پرحملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل موقع پرموجود لوگوں نے شیرکو قابوکرلیا

سعودی عرب میں خونخوارشیر نے اچانک ایک شخص پرحملہ کردیا لیکن خوش قسمتی سے موقع پرموجود لوگوں نے شیرکو قابو کرکے اُس شخص کی جان بچالی۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص شیر کے سامنے کھڑا تھا کہ اچانک شیر نے اس پر حملہ کردیا۔ تربية الحيوانات المفترسة مالها مزید پڑھیں

صدر پیوٹن سے تنگ روسیوں کو مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں بھرتی کریں، امریکی سی آئی اے

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے صدر ولادی میر پیوٹن سے ناراض روسی شہریوں کو مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں میں بھرتی کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ مؤقر امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق یہ مشورہ امریکی سی آئی اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی حیثیت سے فرائض سر انجام دینے مزید پڑھیں

تاخیرسے آنے پرسُپر اسٹور منیجرکی ملازمین پرفائرنگ مینجرکی فائرنگ سے 7 ملازمین ہلاک، 6 زخمی ہوگئے

امریکی ریاست ورجینیا کے چیسپیک شہر میں سپر اسٹور کے منیجرنے اپنے ہی ملازمین پراندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے 7 ملازمین ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق 31 سالہ آندرے بنگ نامی اسٹورمنیجرنے واقعہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 3 پاکستانیوں کے سرقلم رواں سال سر قلم کئے جانے والوں کی کل تعداد 144 ہے

سعودی عرب نے 3 پاکستانیوں کا سر قلم کردیا گیا جس کے بعد سر قلم کئے جانے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق 10 نومبر سے اب تک 17 افراد کو منشیات و دیگر جرائم میں پھانسی دی جا چکی ہیں جبکہ حال میں تین پھانسیاں دی گئیں۔ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ جھٹکے دارالحکومت انقرہ اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے

ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا جس کے جھٹکے استنبول، دارالحکومت انقرہ اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ترکیہ کے شمال مغربی صوبے دوزسے میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.1 شدت کے زلزلے کا مرکز استنبول کے مزید پڑھیں

خاتون پولیس افسر جنہیں مجرم خود گرفتاری دینے کے خواہشمند ہیں ‘انٹرنیٹ پروائرل ہونے کیلئے اپنا پیشہ ترک نہیں کروں گی’

پولیس کا سامنا کرنے سے عموماً سبھی گھبراتے ہیں لیکن ایک خاتون پولیس افسر ایسی بھی ہیں جن کے لیے خود گرفتاری دینے کی خواہش کا اظہارکیا جارہا ہے۔ کولمبیا سے تعلق رکھنے والی ڈیانا رامیرزنامی یہ خاتون پولیس افسراپنی خوبصورتی اوراسمارٹ شخصیت کے باعث بے حد پسند کی جاتی ہیں۔ ڈیانا کوتقریباً 3 لاکھ مزید پڑھیں

گیس مہنگی ہونے پرطالبان نے عوام کوسردی سے بچانےکا انتظام کرلیا کابل میں 4 ہزار ٹن کوئلے کی نقل وحمل جاری

سرما کی آمد کے ساتھ ہی افغانستان پرحکومت کرنے والے طالبان نے عوام کو سردی سے بچانے کا بھرپور بندوبست کرلیا۔ کابل میں 400 ہزار ٹن کوئلے کی نقل و حمل جاری ہے جسے 32 منتخب علاقوں تک پہنچایا جارہا ہے، یہ عمل سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کابل شہر میں ایندھن کی قیمتوں مزید پڑھیں

ایران نے یورینیم کی60 فیصد افزدوگی شروع کردی ایران نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کوخط لکھ کرآگاہ کردیا

ایران نے فردا جوہری سائٹ پر یورینیم کی 60 فیصد افزدوگی شروع کردی ہے۔ یورینیم افزودگی سے متعلق ایران نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یورینیم افزودگی (آئی اے ای اے) کی قرارداد کے جواب میں ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے (آئی اے ای اے) کی مزید پڑھیں

اسرائیل میں دو دھماکے، ایک ہلاک، 18 زخمی

یروشلم اسرائیل کے شہر یروشلم میں ہونے والے دو دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم 18 زخمی ہو گئے ہیں جب کہ دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی اور مؤقر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق دھماکے یروشلم میں صبح رش کے اوقات میں ہوئے، دونوں دھماکوں مزید پڑھیں

مسلمان والدین اپنی بچیوں کو ٹخنوں سے اوپر تک اسکرٹ پہنا کر بھیجیں،اسکول انتظامیہ ہمارا دین ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا،12سالہ لڑکی کے والدین سیخ پا

لندن ایک مسلمان خاندان کو اسکول کی جانب سے یہ دھمکی دی گئی ہے کہ ان کی بیٹی نے اسکول سے بہت زیادہ غیر حاضریاں کی ہیں لہٰذا ان کے خلاف اسکول عدالت میں کیس دائر کرے گا۔ہوا کچھ یوں ہے کہ 12سالہ مسلمان لڑکی جس کا نام سہم حامود ہے وہ ٹخنوں تک لمبی مزید پڑھیں