سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ترکیہ جانے والے مسافروں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ترکیہ جانے والے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ چھالیہ لے جانے سے مکمل گریز کریں کیونکہ چھالیہ ترکی لے جانے پر پابندی ہوگی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین میں کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا
چین میں کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ بیجنگ اور شنگھائی میں سیکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اورحکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ چینی شہریوں نے پابندیاں ماننے سے انکار کردیا جبکہ پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ چین میں کورونا مزید پڑھیں
جھنڈے سے اللہ کا نام ہٹانے پر ایران کا امریکا سے احتجاج
ایران کے جھنڈے میں اللہ کا نام ہٹانے پر فیفا ورلڈ کپ میں نیا تنازع شروع ہو گیا، ایران نے امریکا کیخلاف فیفا میں شکایت درج کرادی۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 میں 29 نومبر کو امریکا اور ایران کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، جس کیلئے امریکی ٹیم نے سوشل میڈیا پر اس مقابلے کے مزید پڑھیں
پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مدد کریں گے، ترک صدر پاکستان اور ترکیہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے متحد ہیں، طیب اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مدد کریں گے۔ استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے دورے کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف مزید پڑھیں
مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں پیدا ہونے والے بچے تازہ ترین واقعے میں مسجد نبوی کے صحن میں خاتون نے بچی کو جنم دیا
سعودی عرب میں ہلال احمر کے حکام نے بتایا ہے کہ ایک خاتون نے مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کو جنم دیا ہے۔ تاہم مقدس مقامات پر کسی بچے کی پیدائش کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ مسجد نبوی میں بچی کی پیدائش کے حوالے سے سعودی ہلال احمر کے ڈائریکٹر جنرل احمد الزہرانی کے مزید پڑھیں
انڈونیشیا زلزلہ: ملبے تلے دبنے والا بچہ 2 روز بعد بحفاظت نکال لیا گیا بچہ 48 گھنٹے تک گھر کے ملبے تلے دبا رہا
کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ۔ ایسی ہی صورتحال انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں دیکھنے میں آئی جہاں زلزلے کے بعد دو دن تک ملبے تلے دبے رہنے والا 6 سالہ بچہ بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق بچہ 48 گھنٹے تک گھر کے ملبے تلے دبا رہا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا ایران میں مظاہروں کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ تحقیقات کرانے کی قرار داد پیش، پاکستان اور چین نے مخالفت کردی
اقوام متحدہ کی جانب سے ایران میں مظاہروں کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ جینوا میں ایران میں مظاہروں کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ایران میں ہونے والے مظاہروں کی تحقیقات کرانے کی قرار داد پیش کی گئی۔ قرار داد کے حق میں مزید پڑھیں
چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر، کیسزمیں اضافہ مزید31 ہزارسے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق
چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر سے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران چین میں مزید 31 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ بیجنگ اور گوانگزد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں جبکہ بیجنگ میں بڑے نمائشی مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ : غیر مسلم خواتین اسلامی رنگ میں رنگ گئیں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر میں موجود مسلمان خواتین نے خوبصورت کام کرکے دل جیت لیے ۔ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ شائقین نے اپنی زندگی میں پہلی بار حجاب پہنے کی کوشش کی ۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان میں خودکار گاڑیوں میں گھومنے والی امریکی سفارتکار رکشہ چلانے لگیں نئیی دہلی کی سڑکوں پرامریکی سفارتی مشن کا حصہ 4 خواتین نے رکشے خرید لیے
آٹورکشا بھلے سے غریبوں کی سواری سمجھی جاتی ہوں لیکن امریکی سفارتی مشن کا حصہ 4 خواتین نے رکشہ چلا کرثابت کردیا کہ امیرغریب سے قطع نظر، پسند اپنی اپنی۔ بھارتی دارالحکومت نیو دہلی میں حال ہی میں پاکستان سے جانے والی امریکی سفارتی مشن کا حصہ رہنے والی سفیر اور دیگر3 نے اپنی خود مزید پڑھیں
Recent Comments