اسرائیل پر حماس کے حملوں کو سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں احتجاج، نیتن یاہو کو خفت کا سامنا اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو اس وقت وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا جب عبرانی کیلینڈر کے مطابق اسرائیل پر حماس کے حملوں کا ایک سال مکمل ہونے پر ان کی تقریر مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایئر پورٹ پر لائن توڑنے والے لوگوں کو ”لائن“ پر لانے والی ٹیکنالوجی متعارف
امریکا کے تین ایئر پورٹس پر آزمائش، بدنظمی دور کرنے میں عملے کو خاصی مدد مل سکے گی۔ امریکن ایئر لائنز نے ایک خصوصی ٹیکنالوجی کی آزمائش کی ہے جس کی مدد سے ایئر پورٹس پر بورڈنگ کے لیے لگنے والی قطاروں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ اگر کوئی مسافر اپنے متعین گروپ سے مزید پڑھیں
ایرانی حکام طے کریں اسرائیل کو کیسے جواب دیا جائے، خامنہ ای
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے اتوار کے روز ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی حکام کو اس بات کا تعین کرنا چاہیے کہ اسرائیل کو ایران کی طاقت کا بہترین مظاہرہ کس طرح کرنا ہے۔ ان کے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: کتنی لاگت آتی ہے اور ادائیگی کون کرتا ہے؟
امریکی صدر بننے کے لیے خطیر رقم درکار ہوتی ہے، مطلوبہ رقم حاصل کرنے کے لیے امیدوار مختلف ذرائع اپناتے ہیں۔ امیدوار صداراتی مہم کے لیے اپنا ذاتی پیسہ استعمال کر سکتے ہیں، یا پھر وہ نجی عطیہ دہندگان سے رقم اکٹھا کر سکتے ہیں۔ فنڈنگ کا ایک اور ذریعہ پولیٹیگل ایکشن کمیٹی گروپس ہیں مزید پڑھیں
کویت میں غیرملکیوں کو صرف ایک گاڑی رکھنے کی اجازت
کویت نے ٹریفک قوانین میں کئی تبدیلیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کویتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری ٹریفک امور اور آپریشننز میجر جنرل یوف الخدہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نئے قانون میں غیرملکیوں کو صرف ایک گاڑی رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔یہ پابندی ملک میں ٹریفک مزید پڑھیں
تباہ کن ناکامی کے بعد اسرائیل کا لبنان میں زمینی آپریشن ختم کرنے کا عندیہ
اسرائیلی فوج ج لبنان کے کسی بھی علاقے کا کنٹرول حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے اور سرحدی دیہاتوں پر ہٹ اینڈ رن حملے کر رہی ہے اسرائیل نے لبنان میں اپنے کئی فوجیوں کے مارے جانے اور تباہ کن ناکامی اور نقصانات کے بعد زمینی حملے کے خاتمے کا عندیہ دے دیا ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں
ایرانی میزائلوں کی رینج کیا ہے اور یہ کتنے طاقتور ہیں؟
بیلسٹک میزائل ایران کے ہتھیاروں کا ایک اہم حصہ ہیں اور انہیں یکم اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔ آج بروز ہفتہ ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کو اسی ایرانی حملے کا جواب قرار دیا جا رہا ہے۔ ایران کی ایک سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ان اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں
ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں پر عالمی ردعمل
اسرائیلی بیان میں ایرانی عسکری تنصیبات پر فضائی حملوں کی کارروائی کو ”یوم توبہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس میں ایران میں کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق ان حملوں سے قبلاسرائیل نے امریکہ کو اطلاع دی تھی، تاہم امریکی فورسز ان حملوں میں شامل نہیں ہیں۔ امریکی مزید پڑھیں
فوجی اہداف پر کیے گئے مخصوص حملے اسرائیل کے اپنے دفاع کی مشق ہیں. ترجمان امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل
امریکہ کو ان حملوں کی پہلے سے اطلاع دی گئی تھی.فرانسیسی ادارے کا دعوی‘ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست فائر کا تبادلہ ختم ہونا چاہیے.امریکا امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان شان سویٹ نے کہا ہے کہ فوجی اہداف پر کیے گئے مخصوص حملے اسرائیل کے اپنے دفاع کی مشق ہیں اور ایران کے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ کرنے کا بڑا فیصلہ سعودی عرب کی حکومت نے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے کا اعلان کیا ہے
سعودی عرب کی حکومت نے حال ہی میں ایک حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوئے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے کا اعلان کیا ہے اس فیصلے کے تحت ہزاروں غیر ملکی متاثر ہوں گے جو کئی سالوں سے سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں اور وہاں کام کر رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
Recent Comments