انقرہ میں روسی وزیرخارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال زرعی برآمدات میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے، روس وزیرخارجہ

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے انقرہ میں ترک ہم منصب چاوش اوغلو سے ملاقات کی، دنوں شخصیات نے یوکرین روس مذاکرات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں نئے عالمی نظام کو مد نظر رکھنا ہوگا، مذاکرات ان مزید پڑھیں

پاکستان سمیت بد حال ممالک کے 520 ارب ڈالرمعاف ، امریکی ادارے میدان میں آگئے

واشنگٹن امریکی ادارے نے پاکستان سمیت بدحال معیشتوں کے 520ارب ڈالر کا قرض معاف کرنے کی سفارش کر دی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ معاشی بدحالی کی شکار معیشتوں پر واجب الادا 520 ارب ڈالر کے قرض کو معاف کیا جانا چاہ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

جنگ کے بادل منڈلانے لگے، چین نے امریکی اتحادی ملک کا گھیراو شروع کر دیا

چین نے امریکی اتحادی ملک تائیوان کا گھیراو شروع کر دیا جس سے خطے میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے تائیوان کی سرحد کے قریب اپنے جنگی بیڑوں کو تعینات کرنا شروع کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے جارحانہ عمل  تائیوان مزید پڑھیں

تعلقات بحالی کے بعد سعودی، ایرانی وزرائے خارجہ کی چین میں اہم ملاقات حال میں ہی دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ ہوا تھا

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان سے چین میں ملاقات کی ہے۔ حال میں ہی سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ طے پایا تھا، جس میں چین نے اہم کردارادا کیا تھا۔ #VIDEO: #Saudi, Iranian foreign ministers meet in #China مزید پڑھیں

جیل بھیج سکتے ہیں، مالی اکاؤنٹس منجمد کر سکتے ہیں لیکن میری وابستگی تبدیل نہیں کرسکتے، سدھو

نئی دہلی کرکٹر سے سیاستدان اور ٹی وی میزبان بننے والے نوجوت سنگھ سدھو نے بھارت کی حکمراں جماعت کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ مجھے جیل بھیج سکتے ہیں، ڈرا دھمکا سکتے ہیں، میرے مالی اکاؤنٹس منجمد کرسکتے ہیں لیکن پنجاب اور سیاسی قائدین سے میری وابستگی کمزور یا تبدیل نہیں کرسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم کی حکومت جنسی مجرموں کے نام پر پاکستانیوں کے پیچھے پڑ گئی برطانوی حکومت نے باضابطہ طور پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے گرومنگ گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے ایک ٹاسک فورس کا اعلان کیا ہے۔

برطانیہ میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور بد فعلی کے متعددد واقعات نے ہلچل مچا دی ہے، ان جرائم میں ملوث افراد کو ”گرومنگ گینگ“ کا نام دیا گیا ہے۔ ان واقعات میں 11 سال سے کم عمر کی بچیوں کو شراب اور منشیات دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ مزید پڑھیں

افغانستان: اقوام متحدہ کی خواتین ورکرز کو کام کرنے سے روک دیا گیا اقوام متحدہ کی اپنے عملے کو دفترنہ جانے کی ہدایت

افغانستان میں طالبان نے اقوام متحدہ کےعملے کی خواتین ورکرز کو پورے ملک میں کام کرنے سے روک دیا ہے۔ خبررساں ایجنسی روئٹزز کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ نے کہا ک طالبان کی جانب سے خواتین ورکرز پر پابندی عائد کرنا تشویش کا باعث ہے، جبکہ ایسے وقت میں 23 ملین کے قریب افراد کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو ٹکر دینے کیلئے چین اور بڑے اسلامی ملک کا تگڑا منصوبہ

چین اور ملائیشیا نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مقابلے میں ایشیائی مالیاتی فنڈ(اے ایم ایف) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے گزشتہ ہفتے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ چینی صدر مزید پڑھیں

بھارت، مدھیہ پردیش، نصر اللہ گنج کا نام بھی تبدیل، بھیروندہ رکھ دیا گیا

بھوپال حکومت نے بھوپال کے آخری فرماں روا نواب حمید اللہ خان کے بڑے بھائی نصر اللہ خان کے نام پر قائم نصر اللہ گنج کا نام تبدیل کر کے بھیروندہ رکھ دیا ہے۔ اس سے قبل اسلام نگر کا نام بدل کر جگدیش پور، ہوشنگ آباد کا نام بدل کر نرمدا پورم اور حبیب مزید پڑھیں

امریکی سازش، عدم اعتماد، عدلیہ سے جنگ۔۔۔ لیکن یہ پاکستان نہیں اسرائیل ہے نیتن یاہو ججوں سے اختیارات کیوں چھیننا چاہتے ہیں

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک، امریکہ پر حکومت کو ہٹانے کی سازش کا الزام اور پارلیمنٹ اور عدلیہ کے درمیان اختیارات کی جنگ۔۔۔ ان وجوہات کی بنا پر دنیا کے ایک ملک میں ان دنوں سیاسی افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔ لیکن یہ ملک پاکستان نہیں بلکہ اسرائیل ہے۔ اسرائیل میں ہزاروں افراد وزیراعظم نیتن مزید پڑھیں