خرطوم: سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ ہوئی ہے۔ https://twitter.com/PakinSudan/status/1648683674081132545?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1648683674081132545%7Ctwgr%5Eb1aa0ed01b159bc35371bc86a523a53acedf6a3e%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.humnews.pk%2Flatest%2F437917%2F اس حوالے سے سوڈان میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ جھڑپ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے تین گولیاں پاکستان سفارتخانے مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے تیار چینی وزیر خارجہ نے ”دو ریاستی حل“ کے نفاذ کی بنیاد پر امن مذاکرات کے لیے زور دیا۔
چین کے وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی اور فلسطینی ہم منصبوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کا ملک امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا ”ژنہوا“ نے منگل کو بتایا کہ وزیر خارجہ چِن گانگ نے اسرائیلی اور فلسطینی اعلیٰ سفارت کاروں کے ساتھ الگ الگ فون مزید پڑھیں
چین بڑی معیشتوں کا لیڈر بننے کیلئے تیار
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک نے ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ 1992ء ‘ 2008ء میں سب سے بڑی معیشتوں والے 10ملکوں کی جی ڈی پی گروتھ 2024ء میں کیا ہو گی۔ جنگ اخبار کی ایک خبر کے مطابق چین جس کی جی ڈی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان،جمعرات کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے جمعرات کو چاند دیکھنا عرب ممالک اور اسلامی دنیا میں کہیں بھی کھلی آنکھ سے ممکن نہیں،بین الاقوامی فلکیاتی مرکز
ریاض سعودی عرب سمیت مختلف اسلامی ممالک میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان ہے،جمعرات کو شوال کا چاند نظر کا کوئی امکان نہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ میں بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 29 رمضان المبارک بروز جمعرات کو شوال کا چاند نظر کا کوئی امکان نہیں مزید پڑھیں
قطر، عیدالفطر پر 11 دن کی چھٹیوں کا اعلان
قطر میں عیدالفطر پر شہریوں کو 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں، تعطیلات 19 سے 27 اپریل تک ہوں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے کُل تعطیلات 11 روز کی ہوجائیں گی۔ عید کی چھٹیاں بدھ 19 اپریل سے یعنی 28 مزید پڑھیں
عرب ممالک کا شام میں بگڑتی صورتحال کو بہتر بنانے پر اتفاق خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
سعودی عرب کے شہر جدہ میں خلیج تعاون کونسل سمیت دیگرعرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ عرب ممالک نے شام میں بگڑتی صورتحال کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا جبکہ اعلامیے میں کہا گیا شام میں جنگ کا واحد حل سیاسی ہے۔ مزید کہا کہ عرب ممالک مل کر مزید پڑھیں
حملے کی صورت میں تائیوان پر بیجنگ کو برتری حاصل ہو گی، امریکی اعتراف
واشنگٹن امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ تائیوان پر حملے کی صورت میں بیجنگ کو فضائی برتری حاصل ہو گی۔ مؤقر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ اور دی گارڈین کے مطابق اس بات کا اعتراف خود امریکہ کی خفیہ دستاویزات میں کیا گیا ہے جن کی تفصیلات لیک ہونے کی صورت میں سامنے آئی ہیں۔ دستاویزات مزید پڑھیں
پاکستان ابھی وہاں تک نہیں پہنچا: ڈیفالٹ سے متعلق سوال پر آئی ایم ایف سربراہ کا جواب اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو موسمیاتی چیلنجز کاسامنا ہے لیکن پاکستانی حکام جو اقدامات کر رہےہیں، سربراہ آئی ایم ایف
واشنگٹن سربراہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ڈیفالت ہونے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ابھی وہاں تک نہیں پہنچا اور بہتر ہے کہ پاکستان وہاں نہ پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو موسمیاتی چیلنجز کاسامنا ہے لیکن پاکستانی حکام جو اقدامات مزید پڑھیں
پیرس، واشنگٹن اور بیجنگ سے یکساں فاصلے پر نہیں، صدر میکرون
پیرس فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ پیرس، واشنگٹن اور بیجنگ سے یکساں فاصلے پر نہیں ہے، چین کے ساتھ مل کر کام کرنا ضروری ہے۔ امریکہ کے مؤقر جریدے پولیٹکو، چین کے گلوبل ٹائمز اور العربیہ کے مطابق فرانسیسی صدر کے دورہ چین کے بعد ایوان صدر سے جاری کردہ وضاحتی مزید پڑھیں
ایران سے ممکنہ کشیدگی، میزائلوں سے لیس امریکی جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی بحریہ شاذ و نادر ہی آبدوز کا محل وقوع بتایا کرتی ہے۔
امریکی بحریہ نے 154 ٹوما ہاک میزائلوں سے لیس اپنی جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ روانہ کر دی ہے۔ امریکی بحریہ کے ترجمان نے ہفتے کو آبدوز کی روانگی سے متعلق تصدیق کی ہے۔ امریکہ کا یہ اقدام حالیہ تناؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے جس کا باعث ایران بتایا جاتا ہے۔ امریکی بحریہ شاذ مزید پڑھیں
Recent Comments