لندن پولیس نے ایوان فیلڈ کے باہر احتجاج کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔ لندن پولیس نے ایون فیلڈ میں نواز شریف کی رہائش گاہ اور نواحی شاہراہوں پر احتجاج کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی جس کا اطلاق جمعرات کی شب 11 بجے تک ہو گا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ایون مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
روسی صدر کے قتل کی سازش کا الزام، امریکا کی تردید کریملن پر ڈرون حملے میں امریکا کے ملوث ہونے کا روسی دعویٰ غلط ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ کریملن پر ڈرون حملے کے پیچھے امریکا کے ہونے کا روسی دعویٰ بالکل غلط ہے۔ روسی حکام کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن کو قتل کرنے کے لئے کریملن پر ڈرون حملہ کیا گیا جس میں صدر پیوٹن محفوظ رہے۔ ترجمان روسی صدر مزید پڑھیں
پاکستانی ہنرمندوں کو سعودی عرب جانے قبل تربیت فراہم کی جائیگی، ماجد بکر بکر
اسلام آباد پاکستان میں سعودی عرب کے لیبر اتاشی ماجد بکر بکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستانی ہنر مندوں کو ملک کے اندر تربیت دینے کے کئی منصوبے شروع کرنے والا ہے تا کہ وہ وہاں پہنچنے سے قبل ہی مکمل طور پر تربیت یافتہ ہوں اور وہاں درکار معیار کے عین مطابق مزید پڑھیں
2035 میں کیا ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے بڑی پیش گوئی کر دی
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے سال 2035 تک دنیا میں غربت ختم ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر 25 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں، بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ میلنڈا گیٹس نے اپنی مشترکہ تصنیف میں مزید پڑھیں
انتخابی مہم کے دوران مودی بال بال بچے
انتخابی مہم کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مجمع سے پھینکا گیا موبائل فون مودی کو نہیں لگا اور ٹرک کی چھت پر جا گرا۔ ریاستی اسمبلی کی انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم مودی کا میسورو میں روڈ شو ہو رہا تھا جب ایک خاتون مزید پڑھیں
ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا، انتونیو گوتریس
نیویارک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ جب ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا ہے۔ انہوں نے مؤقر نشریاتی ادارے العربیہ ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے اپیل کی کہ سوڈان میں بحالی امن کے لیے افریقی قیادت میں ہونے والے اقدامات کی ہر ممکن حمایت مزید پڑھیں
ترکیہ کے صدر کا نیوکلیئر اسٹیٹس حاصل کرنے کا اعلان اکویو پاور پلانٹ ہمارا روس کے ساتھ سب سے بڑا مشترکہ منصوبہ ہے، صدر ترکیہ
انقرہ ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے باقاعدہ طور پر نیوکلیئر اسٹیٹس حاصل کر لیا ہے۔ترکیہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق اکویو پاور پلانٹ سے نیوکلیئر فیول کی پلانٹ سائٹ تک کامیابی سے منتقلی کے بعد ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے ترکیے کے نیوکلیئر اسٹیٹس مزید پڑھیں
آسٹریلیا، امیگریشن نظام میں تبدیلی کا اعلان، پوائنٹس ٹیسٹ میں ترمیم کا عندیہ
کینبرا آسٹریلیا کی وزیر داخلہ کلائر اونیل نے اپنے امیگریشن نظام کی ٹوٹ پھوٹ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے کاروبار کو ناکام بنا رہا ہے، تارکین وطن کو ناکامی سے دوچار کر رہا ہے اور سب سے بڑھ کر آسٹریلینز کو ناکامی سے دوچار کر رہا ہے، اب یہ مزید جاری مزید پڑھیں
ایران میں طاقتور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کردیا گیا
ایران میں ایک طاقتور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کردیا گیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی صوبے مازندران کے شہر بابولسر میں 75 سالہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو حملہ آور نے گولیاں مار کر قتل کیا۔ سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ تاحال قتل مزید پڑھیں
بھارت سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا
بھارت نے چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ پاپولیشن ڈیش بورڈ کے 2023 کے وسط کے تخمینے کے مطابق ہندوستان کی آبادی 1.4286 ارب سے تجاوز کر گئی ہے جو چین کی 1.4257 ارب آبادی سے تھوڑی زیادہ ہے۔ اعداد و مزید پڑھیں
Recent Comments