امریکا کے ویزا پالیسی کے اعلان پر بنگلادیش کا بیان سامنے آگیا انتخابات میں غیرقانونی عمل یا مداخلت روکنے کے لیے اقدامات کریں گے،وزارت خارجہ

واشنگٹن امریکا کے وزیر خارجہ کا بنگلادیش میں آزاد اور شفاف انتخابات کے لیے نئی ویزا پالیسی کے اعلان پر بنگلادیشی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی وزارت خارجہ کا کہناتھا کہ انتخابات میں غیرقانونی عمل یا مداخلت روکنے کے لیے اقدامات کریں گے، بین الاقوامی مبصرین کی موجودگی مزید پڑھیں

حجاج کرام پر 4 چیزیں ساتھ لانے پر پابندی

سعودی وزارت حج و عمرہ کے دوران چار چیزیں لانے پر پابندی عائد کر دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی مزید پڑھیں

جنوبی امریکا ممالک میں ڈالر کے مقابلے میں چین کی کرنسی کا بڑھتا رجحان یوکرین حملے کے بعد روس پر پابندیوں نے چینی کرنسی کی پیش قدمی بڑھا دی

جنوبی امریکا ممالک میں امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی یوآن کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ روس نے یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد اسے بین الاقوامی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ جس سے چین کو یہ فائدہ پہنچا کہ اس کی کرنسی یوآن نے پیش قدمی بڑھا دی۔ خاص طور پر مزید پڑھیں

دنیا کے امیرترین شخص 24 گھنٹے میں 11 ارب ڈالرز سے محروم برنارڈ آرنلٹ کی ڈیڑھ ماہ بعد دولت 11.2 ارب ڈالرز کی کمی کے بعد 192 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی،رپورٹ

نیویارک دنیا کے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ کی دولت میں ایک دن میں 11.2 ارب ڈالرز (32کھرب 17 ارب پاکستانی روپے سے زائد)کی بڑی کمی آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور وہ اپریل 2023 میں 200 مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے مزید 375 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔ جاپانی شہر ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات میں روس یوکرین جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر کی جانب سے اعلان کردہ فوجی امدادی پیکیج میں گولہ بارود، توپ خانہ، بکتر مزید پڑھیں

مشرقی یروشلم سمیت تمام علاقوں پرفلسطین کا اختیار چاہتے ہیں، عرب لیگ عرب لیگ کا سربراہی اجلاس، تنازعات کے حل کے لیے اتحاد پر زور

عرب لیگ نے اجلاس کے اعلامیہ میں تنازعات کے حل کے لیے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشرقی یروشلم سمیت تمام علاقوں پرفلسطین کا اختیار چاہتے ہیں۔ جدہ میں ہونے والےعرب لیگ نے اپنے 32 ویں سربراہی اجلاس کے اختتام کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں تنازعات کے حل کے لیے اتحاد پر مزید پڑھیں

امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ

امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا جس کی وجہ سے 83 لاکھ ملازمتوں کےختم ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وائٹ ہاؤس کاؤنسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکا پر ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں گہرے طویل مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کپتان انتقال کر گئے

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز کہا کہ برائن بوتھ “انتہائی قابل احترام اور قابل تعریف” کھلاڑی تھے۔ مڈل آرڈر بلے باز نے 1961 اور 1966 کے درمیان آسٹریلیا کے لیے 29 ٹیسٹ کھیلے جس میں مزید پڑھیں

ایمیزون نے 5 سو بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

نئی دہلی  ای کامرس کمپنی ایمیزون نے بھارت میں اپنے 500ملازمین کو برطرف کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈائون سائزنگ کے دوران ای کامرس کمپنی ایمیزون نے اپنے بھارت میں قائم دفتر سے تقریباً 500 ملازمین کو برخاست کر دیا ہے ۔رواں سال مارچ سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں بڑے پیمانے پر کی مزید پڑھیں

کرایوں میں حیرت انگیز کمی ، معروف اماراتی ائیر لائن نے سمر سیل لگا دی

متحدہ عرب امارات کی صف اول کی ایئر لائنز میں سے ایک، اتحاد ایئرویز نے سمر سیل کے تحت متعدد بین الاقوامی روٹس پر اکانومی اور بزنس کلاس پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیا۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق اکانومی کلاس کے لیے، مسافر 795 درہم میں تل ابیب ، عمان کے لیے 895 مزید پڑھیں