ایران کے راڈار اور میزائل ڈیفینس سسٹم کی تباہی کس حد تک خطرناک؟

ایٹمی تنصیبات کے باعث فضائی دفاعی نظام بنیادی ضرورت ہے، فاکس نیوز کی رپورٹ اسرائیل نے حال ہی میں ایران پر 100 لڑاکا طیاروں کی مدد سے جو حملہ کیا تھا اس کے حوالے سے بہت کچھ بیان کیا جاچکا ہے۔ اسرائیل کا کہنا تھا کہ اس نے 22 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ امریکی نشریاتی مزید پڑھیں

یوکرین کو کروز میزائل دینے پر روسی صدر برہم، ایٹمی حملوں کی مشق کا حکم دے دیا

روس کے اندرونی علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش پر پوٹن برہم، شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا اور یورپ نے یوکرین کو دفاعی اعتبار سے مضبوط بنانا ترک نہ کیا اور اُسے کروز میزائل فراہم کیے گئے تو روسی قیادت ایٹمی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

میزائل ساڑھے 5 ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ دوری پر اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے، شمالی کوریا اپنی قوم اور سرزمین کی حفاظت کے لیے جدید ترین دفاعی ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھے گا. کوریائی حکام شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ ان کی حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا. امریکی ذرائع ابلاغ کا دعوی

تہران کو اسرائیلی حملے کا جواب نہیں دینا چاہیے اگر ایران جواب دینے کا انتخاب کرتا ہے تو امریکا اسرائیل کے دفاع کے لیے کھڑا رہے گا. ترجمان وائٹ ہاﺅس امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا امریکی مزید پڑھیں

بادشاہ چارلس اور ملکہ کیملا کا بھارت کا خفیہ دورہ، معاملہ کیا ہے؟

بنگلور کے نواح میں واقع مشہورِ زمانہ ہیلتھ سینٹر میں 3 دن قیام کے دوران کینسر کے علاج کے سیشن کرائے۔ برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم اور ملکہ کیملا نے بھارت کا خفیہ دورہ کیا۔ وہ بھارت کی سلیکون ویلی کہلانے والے شہر بنگلور گئے۔ بنگلور میں مختصر مدت کا قیام نجی نوعیت کا تھا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ کشیدگی :ایران کا دفاعی بجٹ میں تین گنا اضافے کا اعلان

تمام کوششیں ملک کی دفاعی ضروریات کو مدنظر رکھ کر کی جارہی ہیں.ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کی پریس کانفرنس ایران کی حکومت نے روایتی حریت اسرائیل کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اپنا دفاعی بجٹ 200 فیصد اضافے سے تین گنا کرنے کی تجویز پیش کردی غیر نشریاتی ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

روس کا نیوکلیر فورسز کی مشق کا آغاز‘جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک اور کروز میزائلوں کی لانچگ

مشقوں کا مقصد دشمن کے کسی جوہری حملے کے جواب میں نیوکلیر فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر جواب دیناہے. روسی وزارت دفاع روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ملک کی نیوکلیر فورسز کی ایک بڑی مشق کا آغاز کیا ہے جس میں ایک نقلی جوابی حملے میں میزائل داغے گئے صدر پوٹن یوکرین مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

امریکا کی متعدد ریاستوں میں قبل از پولنگ ڈے ووٹ کاسٹ کیے جا رہے ہیں امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی الیکشن کے لیے آج ”قبل از وقت پولنگ ڈے“ کے تحت اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے، بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر ووٹ کاسٹ کیا۔ جو بائیڈن کی باری آئی تو انہوں مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی: برطانیہ کا دبئی سمیت 18 ممالک کیلئے سفری الرٹ جاری

برطانوی دفتر خارجہ کا اپنے شہریوں کو سختی سے ایران کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت برطانیہ کی حکومت نے ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں کے باعث 18 ممالک کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ سفری ایڈوائزری میں موسم سرما کی تعطیلات کے مقامات جیسے دبئی، تیونس اور مصر شامل ہیں، جو برطانوی مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں آئی فون 16سیریز کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد

جکارتہ: انڈونیشیا کی حکومت نے اپنی سرزمین پر آئی فون 16 سیریز اور ایپل واچ 10 سیریز کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ اس پابندی کی وجہ ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی کمپنی کی جانب مزید پڑھیں