امریکہ میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی، 106 ہلاکتیں

واشنگٹن امریکہ کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ آگ کے باعث ہونے والی تباہی کو امریکہ کی 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی قرار دیا جا رہا ہے۔ آگ کے باعث اب تک 106 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کو سخت گرمی اور شدید بارشوں کیلئے تیار رہنا چاہیے، ماہرین کا انتباہ

دبئی ماحولیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر متحدہ عرب امارات کو زیادہ سخت گرمی اور شدید بارشوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ خلیج کے مؤقر نشریاتی ادارے العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) نے مئی میں انتباہ جاری کیا تھا کہ آئندہ پانچ مزید پڑھیں

فلسطین کیلئے سعودی سفیر کو بیت المقدس میں نہیں رہنے دینگے، اسرائیل اجازت نہیں دے سکتے کہ کوئی اہلکار جسمانی طور پر یروشلم میں آکر بیٹھے، اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ فلسطین کیلئے سعودی سفیر کو بیت المقدس میں نہیں رہنے دینگے۔ گزشتہ روز ہی سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطین کیلئے سفیر مقرر کیا تھا۔ اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی (پی اے) میں سعودی عرب کے سفیر کے لئے بیت المقدس میں رہائشی مقام کے خیال کو مزید پڑھیں

ایران، شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 افراد ہلاک

تہران شیراز میں ایک مزار پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا اور نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے شاہ چراغ مزار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ خلیج کے مؤقر نشریاتی مزید پڑھیں

چین میں بارشوں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان

شمالی چین کے صوبے ژیان کے جنوب میں واقع گاؤں ویزیپنگ میں موسلادھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ6  لاپتا ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاؤں کے دو مکانات صفحہ ہستی سے غائب ہو گئے جبکہ سڑکوں، پلوں اور بجلی کی مزید پڑھیں

دریا سے اڑان بھرنے والے روسی طیارے نے لوگوں کو حیران کر دیا 72 مسافروں کی گنجائش ہے، طیارے کو ہنگامی صورتحال میں سرچ اور ریسکیو آپریشن کیلئے ڈیزائن کیا گیا

ایئرپورٹ کے رن وے سے تو طیاروں کو پرواز کرتے سب نے دیکھا ہے، تاہم دریا سے اڑان بھرنے والے روسی طیارے نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ روسی طیارہ ایمفیبیئس بیریو بی 200 الٹیئر کو انتہائی مہارت سے تیار کیا گیا جس کا مقصد کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنا ہے۔ طیارے کو خاص طور مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت، کووڈ کے عالمی کیسز میں 80 فیصد اضافہ ریکارڈ

جنیوا عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران دنیا بھر میں کووڈ 19 کے کیسز میں 80 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  عالمی ادارہ صحت نے 11 اگست کو جاری کردہ ہفتہ وار اپ ڈیٹ کے مطابق 10 جولائی سے مزید پڑھیں

امریکا کا رئیل اسٹیٹ منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان اس اقدام کا مقصد منی لانڈرنگ کو ہمیشہ کے لیے جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے

امریکا نے طویل عرصہ انتظار کے بعد رئیل اسٹیٹ منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ جلد ہی ایک ایسا قانون تجویز کرے گا جو گمنام لگژری گھروں کی خریداری کو مؤثر طریقے سے ختم کرے گا۔ قانون تجویز کرنے کا ایک مقصد مزید پڑھیں

فلپائن، مسافر کشتی ڈوب گئی،94 مسافر لاپتہ ہو گئے

فلپائن کے صوبے رومبلون میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے ایک مسافر ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 95مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے کوسٹ گارڈ (پی سی جی) نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک موٹر بوٹ جس میں عملے کے5افراد سمیت 95 افراد سوار تھے۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم کی بیوی جرمن سفیر کی مدد سے فرار 45سالہ شہزادی اپنے 7سالہ بیٹے اور 11سالہ بیٹی کو لے کر فرار ہو گئیں، اربوں روپے بھی ساتھ لے گئیں

  دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم کی چھٹی بیوی دبئی سے فرار ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیا بنت حسین جو کہ حکمرانِ دبئی کی چھٹی بیوی تھی اور ان کے دو بچوں کی ماں بھی تھی اربوں روپے اور دونوں بچوں کو لے کر مزید پڑھیں