ایرانی صدر کی تقریر میں خلل ڈالنے کی کوشش ، اسرائیلی سفیر کو جنرل اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کے سفیر کو باہر نکال دیا گیا۔ اجلاس سے نکالے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کررہے تھے۔ اس مزید پڑھیں

ایران نے 6 ارب ڈالر کے اثاثے بحال کرانے کے بدلے 5 امریکی قیدی رہا کردیے ایرانی نژآد امریکی شہری طیارے میں قطر پہنچ گئے

ایران نے اپنے 6 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کرنے کے بدلے میں امریکا کے 5 شہری رہا کردیے ہیں۔ ایرانی نژاد امریکی شہری ایک خصوصی طیارے کے ذریعے قطر پہنچ گئے ہیں جہاں امریکی حکام نے ان کا استقبال کیا تاہم قیدیوں کی رہائی کے فوراً بعد امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں مزید پڑھیں

مراکش کے تاریخی شہر مدینہ میں بھی نقصانات، قدیم مسجد منہدم ہونے کا خدشہ کتبیہ مسجد 1147 میں قائم کی گئی تھی

مراکش میں زلزلے سے مدینہ نامی قدیم شہر کو بھی نقصان پہنچا ہے جہاں ایک تاریخی مسجد کے منہدم ہونے کے خدشات ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس کے ساتھ صارف نے لکھا کہ 7 اشاریہ ایک شدت کے شدید زلزے کے باعث تاریخی کتبیہ مسجد منہدم ہونے مزید پڑھیں

فراڈ کا الزام ، ترکیہ میں کرپٹو ایکسچینج کے مالک کو 11,196 سال قید

ترکیہ میں ایک کرپٹو ایکسچینج کے مالک کو سرمایہ کاروں کے ساتھ دھوکہ دہی کے جرم میں 11 ہزار 196 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ 29 سالہ فاروق فتح اوزر 2021 میں اپنی ’ تھوڈیکس ایکسچینج ‘ کے اچانک گرنے کے بعد سرمایہ کاروں کے اثاثے لے کر البانیہ فرار ہو گیا تھا، مزید پڑھیں

عبایا پرپابندی کیوں: فرانس میں اسکول کے طلبا اور اساتذہ احتجاج پر فرانسیسی عدلیہ نے بھی عبایا پرپابندی کا حکومتی فیصلہ قانونی قراردے دیا

فرانس کے ایک ہائی اسکول کے اساتذہ اور طلباء نے سرکاری اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کردی ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکول کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کی اسلاموفوبک پالیسی سے خود کو دور کرنا چاہتے ہیں۔ جس اسکول میں ہڑتال کی مزید پڑھیں

بھارت میں جی 20 کانفرنس پرعالمی میڈیا نے سوالات اٹھا دیئے، ناکامی کا امکان مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہونا شرمندگی کا باعث ہوگا، الجزیرہ

بھارت میں آج سے شروع ہونے والی جی 20 کانفرنس کے حوالے سے عالمی میڈیا نے سوالات اٹھا دیئے ہیں اور کانفرنس کی ناکامی کا امکان ہے۔ عرب ٹی وی الجزیرہ نے سوال اٹھایا کہ بھارت کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کرانے میں ناکام رہا تو کیا ہوگا۔ جی 20 کوعالمی معیشت کا ایک نہایت مزید پڑھیں

جینیاتی ٹیسٹ سے ویگنر کے سربراہ کی طیارہ حادثے میں موت کی تصدیق ہو گئی، روس ہلاک ہونے والے تمام 10 افراد کی شناخت ہوگئی ہے، روسی حکام

روس نے جینیاتی ٹیسٹ کے ذریعے ویگنر فوج کے سربراہ یوگینی پریگوژن کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روسی تفتیش کاروں نے کہا ہے کہ جینیاتی تجربات سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ویگنر کرائے کے فوجی گروپ کا سربراہ یووگینی پریگوژن ان 10 افراد میں مزید پڑھیں

ہنگامی دروازہ کھول کر طیارے کے ونگ پر سیلفیاں لینے والا عملہ مشکل میں گرفتار واقعہ کے بعد ایئر لائن نے عملے کیلئے سخت پیغام جاری کیا

سوئٹزرلینڈ کے بوئنگ 777 طیارے کے ونگ پر سیلفیاں لینے والا عملہ مشکل میں گرفتار ہوگیا۔ ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں بوئنگ طیارے پر سوئس عملہ رقص کرتا دکھائی دیا۔ عملے نے 777-300 ای آر کا تیسرا دروازہ دائیں طرف کھولا ، جو ونگ کے اوپر واقع تھا۔ جہاز کے ونگ کے اوپر عملہ مزید پڑھیں

آسٹریا: ہاتھ پر ٹیٹو بنوائیں اور ایک سال تک مفت سفر کریں

ویانا آسٹریا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہاتھ پر ٹیٹو بنوانے والے افراد ایک سال تک پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کر سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریا کی حکومت نے لوگوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا جس کے مطابق اگر لوگ اپنے مزید پڑھیں

روس نے بھارت کیلئے خام تیل پر رعایت ختم کردی اضافی کرائے کے سبب روسی تیل دوسرے ممالک سے زیادہ مہنگا پڑنے لگا

روس نے بھارت کیلئے خام تیل پر رعایت ختم کردی، ہمسایہ ملک کو اضافی کرائے کے سبب روسی تیل دوسرے ممالک سے زیادہ مہنگا پڑنے لگا ہے۔ جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن جو واشنگٹن ڈی سی میں قائم دفاعی پالیسی تھنک ٹینک ہے، اس نے ایک رپورٹ شائع کی ہے ، جس کے مطابق فروری 2022 میں مزید پڑھیں