ہفتے کو کے بعد اسرائیلیوں کی ایک بڑی تعداد جان بچانے کیلئے ہوئی اڈوں کی جانب بھاگ کھڑی ہوئی، ان میں زیادہ تر وہ اسرائیلی تھے جنہیں دنیا بھر سے یہاں لاکر بسایا گیا تھا اور دوسری شہریت بھی رکھتے تھے۔ لیکن جب یہ اسرائیلی ہوائی اڈوں پر پہنچے تو انہیں یہ جان کر شدید مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیل پر حملہ آور ہونے والی حماس کب وجود میں آئی اور مقاصد کیا تھے حماس کے منشور کے مطابق یہ گروہ اسرائیل کی تباہی کے لیے پُرعزم ہے
اسرائیل پر حملہ کرنے والی فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس 1987 میں مغربی کنارے (ویسٹ بینک) اور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف شروع ہونے والی فلسطینی مزاحمت کے آغاز کے بعد قائم ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس (تحریک مزاحمت اسلامیہ) فلسطین کی سب سے بڑی اسلامی قومیت ، بنیاد پرست جماعت مزید پڑھیں
فلسطینیوں نے اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں سے بچنے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنالیں مغربی کنارے میں ہنگامہ آرائی کرنے والے آباد کاروں کو اسرائیلی فوج کی پشت پناہی حاصل ہے، فلسطینی
مغربی کنارے میں رہنے والے فلسطینیوں نے اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں سے بچنے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنالیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے ایک بچے سمیت 4 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہریوں نے کمیٹیاں تشکیل دیں۔ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملوں کے بعد مغربی کنارے میں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں 21 سال سے کم عمر گھریلو ملازم رکھنے پر پابندی
سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے 21 سال سے کم عمر گھریلو ملازم رکھنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے 20 ہزار ریال جرمانہ کا اعلان کیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ قانون کے تحت 21 مزید پڑھیں
سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے کو وارننگ جاری کر دی پی آئی اے اپنی پروازوں کی وقت پرآمد اورروانگی یقینی بنائے، پرفارمنس ٹھیک نہیں کی تو سلاٹس کم کردیے جائیں گے، جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن سعودی عرب
ریاض سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے پی آئی اے کو وارننگ جاری کر دی۔ وارننگ لیٹر میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے اپنی پروازوں کی وقت پرآمد اورروانگی یقینی بنائے، پرفارمنس ٹھیک نہیں کی تو سلاٹس کم کردیے جائیں گے۔ سعودی ایوی ایشن نے مجموعی طور 26 ائیرلائنز مزید پڑھیں
افغانستان کا آج ایک کروڑ ، 40 لاکھ ڈالر نیلام کرنے کا اعلان
بینک آف افغانستان نے آج 3 اکتوبر کو ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی امریکی کرنسی نیلام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان ادارے بختار نیوز ایجنسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان مرکزی بینک ’دی افغانستان بینک‘ نے تین اکتوبر 2023ء کو مزید پڑھیں
ورلڈ آف اسٹیٹسٹک کی جانب سے دنیا کے ناخوش ترین ممالک کی فہرست جاری ، پاکستان کا 30 واں نمبر
کراچی ورلڈ آف اسٹیٹسٹک کی جانب سے دنیا کے ناخوش ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کا 30 واں نمبر ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے ورلڈ اسٹیٹسٹک کے یہ اعدادو شمار اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر شیئر کیے جس میں انہوں نے پاکستانیوں مزید پڑھیں
افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی لگادی
افغان حکومت نے ملک بھر میں غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی لگادی. تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نےاعلان کیا ہے کہ کاروبار کو مقامی کرنسی پر منتقل کرنے کیلئے 10 دن کی مہلت دی جارہی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان سے متصل سرحدی علاقوں میں پاکستانی روپے سمیت دیگر غیر مزید پڑھیں
برازیل، لیجنڈری فٹبالر رونالڈو نےتیسری شادی کرلی
برازیل کے لیجنڈری فٹبالر رونالڈو لوئس نزاریو نے 33سالہ برازیلین ماڈل سیلینا لاکس کے ساتھ تیسری شادی کر لی۔ برازیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فٹبال لیجنڈ رونالڈو اور 33سالہ سیلینا لاکس 7سال سے ایک دوسرے کے ساتھ رہ رہے تھے تاہم کچھ روز قبل شادی کا فیصلہ کیا۔ اسٹار فٹبالر کی میلین ڈومینگیس اور مزید پڑھیں
دنیا کا سب سے “طاقتور ملک” 330 کھرب ڈالرز کا مقروض ہو گیا امریکہ کا قومی قرض 33.04 ٹریلین ڈالر،ہر شہری 97 ہزار ڈالر کا مقروض ہے،محکمہ خزانہ
واشنگٹن امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کا قومی قرضہ 33 ٹریلین ڈالر سے زائد ہوگیا، وہاں کا ہر شہری 97 ہزار ڈالر کا مقروض ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے اعداد و شمار میں بتایاگیاکہ امریکی تاریخ میں پہلی بار امریکہ کا قومی قرض 33 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگیا جس مزید پڑھیں
Recent Comments