پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک جو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے اقوام متحدہ کے بہت سے رُکن مماک بھی اسرائیل کی حیثیت تسلیم نہیں کرتے

فلسطینی سر زمین پرقبضہ کر کے قائم کیے جانے والے اسرائیل کی حیثیت اب تک متنازع ہی ہے۔ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، یہ بات سب کے علم میں ہے لیکن دنیا بھرمیں پاکستان کے علاوہ بھی متعدد ممالک اسرائیل کا قیام تسلیم نہیں کرتے۔ ویب سائٹ ’ْورلڈ آف اسٹیٹسٹکس‘ نے ایکس پوسٹ میں مزید پڑھیں

’شرم کرو‘۔۔۔ جمائما نے ’سابقہ نند‘ کا پیغام شئیر کردیا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان موجودہ صورتحال پر موقف دینے والی جمائما تنقید کا شکار

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ’اپنی سابقہ نند‘ کی جانے سے بھیجا گیا ایک اسکرین شاٹ شئیر کیا ہے، جس میں ان کے خلاف پروپیگنڈا کا ذکر موجود ہے۔ جمائما نے ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں لکھا کہ ’ابھی میری سابقہ بھابھی نے مزید پڑھیں

اسرائیل پر تازہ حملے، ہلاکتیں ہزار سے متجاوز نیتن یاہو نے خطے کا نقشہ بدلنے کی دھمکی دے دی

حماس کی جانب سے ایک بار پھر اسرائیل پر راکٹس داغ دیے گئے ہیں، جبکہ امریکہ میں قائم اسرائیلی سفارت خانے نے اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی سفارت خانے کے بیان کے مطابق ’ہفتے سے اب تک کم از کم 1,008 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔‘ مزید پڑھیں

سعودی عرب جائز حقوق کے حصول کیلئے فلسطینی عوام کیساتھ کھڑا ہے، محمد بن سلمان محمد بن سلمان کا مصری صدر اور اردن فرمان روا سے رابطہ

سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق کے حصول کیلئے فلسطینی عوام کیساتھ کھڑا ہے۔ سعودی ولی عہد نے فلسطینی صد محمود عباس کو فون کرکے فلسطینیوں کیلئے حمایت کا اظہار کیا جب کہ انہوں نے خطے کے اہم رہنماؤں سے بھی رابطے کیے ہیں۔ اطلاعات مزید پڑھیں

فلسطین جنگ شدت اختیار کرگئی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ ‘اسرائیل کیلئے پیغام ہے کہ اگر غزہ کے خلاف مہم جاری رکھتے ہیں، تو دوسرے محاذوں سے دباؤ کا سامنا کرنے کی توقع رکھیں’

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ شدت اختیار کرگئی ہے، اسرائیلی فوج نے لبنان پر بھی حملہ کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ اس نے ہیلی کاپٹر گن شپ کا استعمال کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے لبنان سے اسرائیل مزید پڑھیں

بھارت کی منافقت: اسرائیل پر حملے کی مذمت کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں بیان ایک دن اسرائیل کی حمایت دوسرے دن فلسطینیوں کیلئے ہمدردی

بھارت کی اپوزیشن جماعت ”کانگریس“ کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی مذمت کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں بیان جاری کیا گیا ہے، کانگریس کی ورکنگ کمیٹی نے پیر کو اسرائیلی افواج اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ اس نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے کیلئے قطر میدان میں آگیا مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیںِ ذرائع

خبر رساں ادارے ”روئٹرز“ کا کہنا ہے کہ قطر اسرائیلی جیلوں سے 36 فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بدلے میں قید اسرائیلی خواتین اور بچوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ ذرائع نے ایجنسی کو بتایا کہ ’مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں‘ لیکن ابھی مزید پڑھیں

چین اور برازیل نے ڈالر کا استعمال ختم کرنے کااعلان کردیا

چین اور برازیل کےدرمیان تجارت میں ڈالر کےاستعمال کاخاتمہ کرنےکااعلان، تجارت اب قومی کرنسیوں میں کی جائے گی۔  تفصیلات کے مطابق چینی بینک نے بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق چین اور برازیل کے درمیان قومی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا پہلا معاملہ طے پا گیا ہے۔ چین اور برازیل، دونوں برکس تنظیم کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی فلسطینی فیملی کے 7 بچوں سمیت 22 افراد شہید خان یونس کے قریب ابو دقّہ خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، الجزیرہ

حماس کے حملے کے بعد جوابی کارروائی میں  ہے، جس کے نتیجے میں ایک سیکڑوں فلسطینیی شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔ جنوبی غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے تقریباً دو درجن افراد شہید ہوئے۔ الجزیرہ کے طارق ابو عزوم کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے فضائی حملے میں خان مزید پڑھیں

معروف بالی ووڈ اداکارہ بھی اسرائیل میں لاپتا نصرت کی ٹیم نے انکشاف کیا کہ وہ اسرائیل میں پھنسی ہوئی ہیں اور ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔

حماس کے حملے کے دوران اسرائیل میں موجود بالی ووڈ کی نئی لیکن معروف اداکارہ نصرت بھروچا لاپتا ہوگئی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نصرت بھروچا 39 ویں ”حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول“ کے لیے اسرائیل گئی تھیں۔ اُن کی فلم ”اکیلی“ کو اس فلم فیسٹیول میں منتخب کیا گیا تھا۔ لیکن ہفتے کو حماس کے مزید پڑھیں