امریکا کی جانب سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد کرنیوالے اسرائیلی آباد کاروں پر جلد ویزا پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو مطلع کیا ہے کہ واشنگٹن مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
جنگ بندی ختم ہوتے ہی غزہ پر دن بھر بمباری، 100 سے زائد شہید غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 15 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ حملے شروع کردیے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 109 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا تھا جس میں مزید پڑھیں
جب اسرائیلی وزیراعظم کو حماس کے رہنما کی جان بچانا پڑی حماس رہنما کے قتل کیلئے شروع کیا گیا اسرائیلی آپریشن اسرائیل کی معافیوں پر ختم ہوا
یہ بات ہے 1997 کی، حماس کے رہنما خاد مشعل اردن کے ایک اسپتال میں بستر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں تھے، ان کے خون میں زہر بہہ رہا تھا اور اس سے ان کا نظام تنفس آہستہ آہستہ کام کرنا چھوڑ رہا تھا۔ ان کے پھیپھڑوں میں ہوا مشین سے پمپ کی مزید پڑھیں
سعودی عرب نے درجنوں نائیجریائی عمرہ زائرین کو واپس بھیج دیا
ابوجا سے شائع ہونے والے روزنامہ’ ٹرسٹ’ کے مطابق نائیجریا کے مختلف شہروں سے عمرہ ادا کرنے کے لیے سعودی عرب کے شہر مکہ جانے والے درجنوں عازمین اس وقت سخت حیرت زدہ رہ گئے جب جدہ ہوائی اڈے پر حکام نے انہیں شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی اور وطن واپس لوٹ مزید پڑھیں
ترک وزیراعظم کی اسرائیل کو سنگین دھمکی پر انقرہ سے صہیونی سفارتی عملہ واپس طلب اسرائیل کو جنگی مجرم بنا کر پیش کرینگے، کیا مغرب پھر ہلال و صلیب کی جنگ شروع کر رہا ہے، اردوگان کا ریلی سے
اسرائیل نے ترکی سے اپنے سفارتی عملے کو واپس طلب کرلیا، اردوگان نے کہا کہ اسرائیل کو جنگی مجرم بنا کر پیش کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ فیصلے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو دھچکا لگا ہے، جنہوں نے صرف گزشتہ سال ہی سفیروں کی دوبارہ تقرری پر اتفاق کیا تھا۔ اسرائیلی وزیرخارجہ مزید پڑھیں
اسرائیل ریڈ لائن پار کر چکا ، کارروائی پر مجبور ہو سکتے ہیں ، ایرانی صدر
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کرتے ہئوے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ریڈ لائن پار کر چکی ہے جو کسی کو بھی ایکشن لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ابراہیم رئیسی نے کہا کہ واشنگٹن ہمیں کچھ نہ مزید پڑھیں
غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے ، انجلینا جولی اسرائیلی جارحیت پر پھٹ پڑیں
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن انجلینا جولی نے بھی غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی ضروریات پوری نہیں کر مزید پڑھیں
ای میل کا جواب کیوں نہیں دیا ؟ اب 20 نہیں 200 کروڑ روپے دیں ، مکیش امبانی کو ایک اور دھمکی
ارب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی کو 20 کروڑ بھارتی روپے نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے بھتہ خوروں نے اب 200 کروڑ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک دن پہلے بھارتی پولیس نے بتایا تھا کہ مکیش امبانی کو ای میل پر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے مزید پڑھیں
ہمارے خاندان کو صرف 2 روٹیاں دی جاتی ہیں، غزہ میں موجود خاتون کی دہائی غزہ میں فلسطینی 2 ہفتوں سے روٹی، پانی، ایندھن، بجلی سے محروم
غزہ میں فلسطینی 2 ہفتوں سے روٹی، پانی، ایندھن، بجلی سے محروم ہیں، غزہ میں موجود خاتون نے اقوام عالم سے مدد کی اپیل کردی اور کہا کہ لوگ روٹی کے لیے گھنٹوں قطار میں کھڑے رہتے ہیں اور اکثر خالی ہاتھ واپس لوٹتے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار خاتون کا کہنا ہے مزید پڑھیں
’بائیکاٹ مکڈونلڈز‘ ، فلسطینی بچے بھوکے لیکن اسرائیلی فوج کیلئے مفت کھانا فلسطینی بچوں کی حالت زار سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے پر مسلم دنیا میں غم و غصے کی لہر
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری کشیدگی سرخیوں کا موضوع بنی ہوئی ہے سوشل میڈیا صارفین بھی اس حوالے سے اپنے جذبات کا بھرپور اظہار کررہے ہیں ۔** اسی دوران معروف ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ چین کی جانب سے اسرائیلی فوج کے لیے مفت کھانے کی فراہمی نے مظلوم فسلطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے مزید پڑھیں
Recent Comments