پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا فوجی ٹیکنالوجی میں تعاون پر تبادلہ خیال مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے تعاون کی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے فوجی ٹیکنالوجی میں تعاون پر تبادلہ خیال ہے۔ تینوں ملکوں نے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے تعاون کی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاکستان کے انگریزی اخبار کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

2024 میں کون سے اسلامی ملک کا پاسپورٹ سب سے طاقتور ہوگا پاکستان 94 ویں نمبر پر ہے جو فہرست میں پانچواں بدترین ملک ہے

انٹن کیپیٹل نے پاسپورٹ رینکنگ میں 2024 کی پہلی سہ ماہی کے لیے متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو اپنی درجہ بندی میں سب سے اوپر رکھا ہے۔ 2024 کی پاسپورٹ رینکنگ میں 98 ویں نمبر تک ممالک کی درجہ بندی کی گئی۔ رینکنگ میں طاقتور پاسپورٹ کیلئے یہ دیکھا گیا کہ ویزا کے بغیر مزید پڑھیں

جاپان میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا خوفناک زلزلہ‘ سونامی کی وارننگ شہریوں کو اشیکاوا، نیگاتا، تویاما اور یاماگاتا پریفیکچرز کے ساحلی علاقوں کو فوری طور پر خالی کرنے کی ہدایت کردی گئی

جاپان میں 7 اعشاریہ 4 شدت کے خوفناک زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال کے پہلے ہی روز آنے والے 7 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے نے وسطی جاپان کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے بعد ملک کے مغربی ساحل کے وسیع حصے کے مزید پڑھیں

پاکستان سے افغانستان منتقل خاندان سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ پر کیا گزری ؟ سرجن بننے کی خواہش مند طالبہ اب مختلف روپ میں قوم کی خدمت کررہی ہیں

افغانستان میں ایک سال قبل طالبان نے خواتین کے لئے طب کی تعلیم حاصل کرنے کے دروازے بند کیے، اس دوران میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والی طالبات پر قیامت ٹوٹ پڑی تھی، پاکستان سے افغانستان منتقل خاندان سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی فائنل ایئر کی طالبہ پر بھی یہ خبر پہاڑ بن کر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار

سعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ 18 دسمبر کو اسلام مخالف مواد شائع کرنے اورمملکت کے مفادات کو نقصان دہ سرگرمیوں کے الزام میں سعودی سیکورٹی فورسز نے بلاگر زہاک تنویر کو گرفتار کیا۔ زہاک نے اپنے سوشل میڈیا پر غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی آزاد ریاست کی مزید پڑھیں

’آیت اللہ خامنہ ای نے تیل اسرائیل تک پہنچنے سے روکنے کی کال دیدی‘ امریکا، جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرکے مغربی تہذیب کا چہرہ بے نقاب کر رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ایندھن اور دیگر مصنوعات کی فراہمی کو روکیں۔ تہران میں خوزستان اور کرمان صوبوں کے عوام سے ملاقات کے دوران آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ مسلم ممالک کو اپنی حکومتوں سے مطالبہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے اب جنوبی غزہ کو نشانے پر لے لیا صہیونی فوج شمالی غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار، امریکی صدر بائیڈن کا شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے پر زور

اسرائیل نے شمالی غزہ میں تباہی کے بعد اب جنوبی غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل سے احتیاط برتنے کو کہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غیر متحارب شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔ فرانس 24 کی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

انسٹا گرام پر فلسطینی صحافی امریکی صدر سے آگے فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کے فالوورز کی تعداد 17.3 ملین ہوگئی

انسٹا گرام پر فلسطینی صحافی معتز عزیزہ امریکی صدر جو بائیڈن سے آگے نکل گئے، ان کے فالوورز کی تعداد 17.3 ملین ہوگئی جبکہ امریکی صدر کے فالورز کی تعداد 17.2 ملین ہے۔ انسٹاگرام پر مقبولیت کو چھونے والے صحافی نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بہادری سے مزید پڑھیں

سالک کا جلد دبئی مال میں پیڈ پارکنگ شروع کرنے کا فیصلہ سسٹم 2024 کی تیسری سہ ماہی تک فعال ہو جائے گا،بغیر ٹکٹ پارکنگ کے لیے خودکار فیس وصولی گاڑی کی پلیٹ کی شناخت کے ذریعے وصول کی جائے گی

دبئی ٹول آپریٹر کمپنی سالک نے جلد ہی دبئی مال میں پیڈ پارکنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹول گیٹ آپریٹر سالک کی طرف سے نافذ کردہ رکاوٹوں سے پاک نظام کا استعمال کرتے ہوئے دبئی مال میں پارکنگ جلد ہی ایک بامعاوضہ سروس بن جائے گی۔ سالک نے جمعہ کو ’اعمار مالز‘ کے مزید پڑھیں

خواتین بن رہی ہیں بھارتی سیاست کی بادشاہ گر

جب بھی بھارت کے دارلحکومت دہلی میں انتخابات ہوتے ہیں، تو ہمارا گھر ایک طرح سے انتخابی بحث کا اکھاڑا بن جاتا ہے۔ میرے شوہر کسی اور پارٹی یا امیدراو کی حمایت کرتے ہیں، تو میں کسی اور کی۔ گھر کا ڈرائینگ روم ہو یا بیڈ روم انتخابی جنگ کا میدان بنا ہوا ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں