یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں نے روس اور چین سے وعدہ کیا ہے کہ ان کے تجارتی جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ غزہ میں جاری لڑائی کے دوران فلسطینیوں سے اظہارِ ہمدردی و یکجہتی کے لیے حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں امریکا سمیت متعدد ممالک کے آئل مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
یو اے ای نے کن قومیتوں کے لیے ویزوں کا اجرا نہیں روکا؟ حکومت کاروباری اداروں میں تنوع چاہتی ہے، جنوبی ایشیا کے خلاف کوئی پالیسی نہیں، وزارت کی وضاحت
ماہرین نے یہ دعویٰ مسترد کردیا ہے کہ یو اے ای کی حکومت نے پاکستانیوں، بھارتیوں اور بنگلہ دیشیوں کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ خلیج ٹائمز نے بتایا ہے کہ حکومت نے تمام کاروباری اداروں سے کہا ہے کہ وہ ملازمتیں فراہم کرتے وقت قومیتوں کا تنوع ذہن نشین رکھیں۔ دبئی کی مزید پڑھیں
چین کے بعد ترکی، روس اور افغانستان نے بھی تحمل کی اپیل کردی پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات خطرناک ہیں، افغان وزارت خارجہ
پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے بعد روس، چین، ترکیہ اور افغاستان کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ روس پاک ایران کشیدگی پر روس نے پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے پر زور دیتے مزید پڑھیں
جرمنی نے ہالی ووڈ کے ’ٹرمینیٹر‘ کو ایک گھڑی کے باعث حراست میں لے لیا آرنلڈ شیوازنیگر میونخ ائرپورٹ انتظامیہ کے سوال کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے
ہالی ووڈ اداکارآرنلڈ شیوازنیگر کو جرمنی کے میونخ ائرپورٹ پرایک قیمتی گھڑی کی موجودگی پرچند گھنٹے حراست میں رہنا پڑا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق مشہور فلم سیریز ’ٹرمینیٹر‘ سے شہرت پانے والے اداکار آرنلڈ شیوازنیگر کے پاس ائر پورٹ پر 26 ہزار یورو (22 ہزار ڈالر) کی مالیت کی ایک قیمتی مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ کشیدگی سے ثابت ہوتا ہے ایران کےخطے میں تعلقات اچھے نہیں،امریکی صدر
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ کشیدگی سے ثابت ہوتا ہے ایران کےخطے میں تعلقات اچھے نہیں ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے مزید کہا کہ جائزہ لے رہے ہیں کہ حالات کس جانب بڑھ رہے ہیں،اس وقت مستقبل کی صورتحال کی پیشگوئی کرنا مشکل ہے۔ قبل ازیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں
آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ برقرار سرخ گرم لاوے کا بہاؤ 4000 رہائشیوں کے قصبے میں پہنچا، تین گھروں کو آگ لگی
آئس لینڈ میں حکام اور ماہرین ارضیات نے متنبہ کیا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ برقرار ہے۔ اتوار کے روز سرخ گرم لاوا کا بہاؤ تقریبا 4000 رہائشیوں کے ماہی گیروں کے قصبے گرینڈویک کے مضافات میں پہنچ گیا تھا۔ جس سے تین گھروں کو آگ لگ گئی تھی لیکن مقامی افراد کو مزید پڑھیں
سعودی عرب سے تعلقات کیلئے اسرائیل کو اب بھاری قیمت چکانی پڑے گی، سی این این تعلقات کو معمول پر لانے میں ‘قطعی دلچسپی’ ہے، سعودی سفیر برائے برطانیہ
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلقات کیلئے اسرائیل کو اب بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ غزہ جنگ کے بعد سعودی عرب اب زیادہ مطالبات منوانے کی کوشش کرسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سعودی عرب کے سفیر نے منگل کے روز بی بی سی کو دیے مزید پڑھیں
عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی زیادہ سے زیادہ سرکاری تعطیلات 5ہونگی، سعودی کابینہ
سعودی عرب نے مملکت میں سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی تعطیلات میں ترمیم کی ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس ریاض میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت ہوا۔ کابینہ نے ان سرکاری اداروں کو جو تعطیلات کے حوالے سے اپنا خصوصی مزید پڑھیں
امیتابھ بچن نے ایودھیا میں بیش قیمت پلاٹ خرید لیا رام چندر جی کی جائے پیدائش ہونے کے ناطے میرے لیے ایودھیا روحانی اعتبار سے بہت اہم ہے، بگ بی کا انٹرویو
بھارت کے شہر ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کا غلغلہ ہے۔ ایسے میں بالی وڈ کے سپر استار امیتابھ بچن نے ایودھیا کے سیون اسٹار علاقے دی سیو میں پلاٹ خریدا ہے۔ ایودھیا دریائے سریو کے کنارے آباد ہے۔ اس دریا سے موسوم یہ علاقہ ممبئی کے تعمیراتی ادارے دی ہائوس آف ابھینندن لودھا مزید پڑھیں
امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں پر حملے
امریکی حکام نے کہا کہ جمعے کے روز ان حملوں میں حوثیوں کے لوجیسٹک مراکز، فضائی دفاعی نظام اور ہتھیاروں کے ذخیروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملوں میں لڑاکا طیاروں اور ٹوما ہاک میزائلوں کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں
Recent Comments