اماراتی شہزادے کا روپ دھار کر سرمایہ کاروں کو دھوکہ دینے والے جعلساز کو گرفتار کر لیا گیا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 38 سالہ لبنانی الیکس ٹینوس گذشتہ کئی سالوں سے اماراتی شہزادے کا روپ دھار کر سرمایوں کاروں کو لاکھوں درہم کا دھوکہ دے چکا ہے۔38 سالہ جعلساز کی دھوکہ دہی کی یہ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری
سعودی حکومت نے سعودی عرب آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق نئی ٹریول ایڈوائزی کے تحت سعودیہ آنے والے مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کا اطلاق وزٹ ویزہ، بزنس ویزہ، ٹورٹس ویزہ مزید پڑھیں
مودی ناکام: قطر سے 8 بھارتی اہلکاروں کی رہائی کا سہرا شاہ رُخ کے سرسج گیا ‘کنگ خان کوساتھ لے جائیں’مودی کو مشورہ، سوشل میڈیا پرتمام بھارتی اداکار کے شکر گزار
راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے قطر میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی بحریہ کے 8 افسران کی رہائی کا سہرا بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رُخ کے سر سجا دیا۔ سبرانیم سوامی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان نے قطرحکومت کو افسران کی رہائی کے لیے راضی مزید پڑھیں
عرب دنیا کے سب سے بڑے مندرکا افتتاح کل نریندر مودی کریں گے بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ عرب دنیا کا پہلا مندر ہے
متحدہ عرب امارات میں عرب کے پہلے مندر کا افتتاح کل کیا جائے گا، بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی تقریب میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ بھارتی وزیر اعظم مودی کی جانب سے اس مندرکی بنیاد 2015 میں رکھی گئی تھی، تاہم اب 2024 میں اس مندر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں
افغان حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزا دینے کا اعلان کردیا گورنر ارزگان اس سے قبل بھی توجہ طلب حکم نامے کی بدولت توجہ حاصل کر چکے ہیں
افغان صوبے اُرزگان نے صوبے میں شادی بیاہ کی تقریبات میں اہم پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد جہاں ملک میں کئی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں وہیں اب معاشرتی طور پر پابندیاں اور احکامات سب کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ ایک ایسا ہی حکم افغان صوبے ارزگان مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں ’انڈیا آؤٹ‘ کی تحریک زور پکڑنے لگی بنگلادیشی عوام بھارت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو گئے
بنگلادیش میں بھارتی تسلط اور دخل اندازی کے بعد ’انڈیا آؤٹ“ کی تحریک نے زور پکڑ لیا۔ جنوری 2024 میں عام انتخابات کے نتائج کے مطابق حسینہ واجد چوتھی مرتبہ جیت کر حکومت بنانے کے لیے اہل ہو گئی ہیں، تاہم سابق وزیراعظم کے لیے مشکل ترین صورتحال اس لیے ہورہی ہے کیونکہ اب بنگلادیش مزید پڑھیں
یورپی یونین نے انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام رپورٹ شدہ انتخابی بے ضابطگیوں کی بروقت اور مکمل تحقیقات کو یقینی بنائیں، ترجمان یورپی یونین
پاکستان میں ہونے والے انتخابات کو امریکا اور یورپی یونین نے خوش آئند قرار دیا ہے، تاہم، یورپی یونین نے پاکستان کے انتخابات 2024 میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ یورپی یونین کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں
سنگاپور میں بھارتی نژاد کمپنی ڈائریکٹر کو سزائے قید 60 سالہ تلگا رتنم پر مالی و انتظامیہ بے قاعدگیوں کا الزام ثابت ہوگیا تھ
سنگاپور میں ایک بھارتی نژاد کمپنی ڈائریکٹر کو مالی اور انتظامیہ بے قاعدگیوں کے جرم میں چار ہفتوں کی سزائے قید سنائی گئی ہے۔ ساٹھ سالہ تھگا رتنم راجا رتنم پر کمپنی کو مشکلات سے نکالنے کے معاملے میں تساہل برتنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ وہ پانچ سال تک کسی بھی کمپنی میں مزید پڑھیں
بائیڈن انتظامیہ امریکی شہریوں کی نظریں اپنی چار سالہ کارکردگی سے ہٹانے کے لیے مشرق وسطحی میں امن خراب کررہی ہے.روس اور چین کا الزام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تلخ بحث‘ واشنگٹن کی جانب سے بین الاقوامی قانون مسلسل نظرانداز کیا جارہا ہے جو ناقابل قبول ہے.سلامتی کونسل کے اجلاس میں عالمی طاقتوں کی گرماگرمی
روس اور چین نے عراق اور شام میں اہداف پر حالیہ فضائی حملوں پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزا م عائدکیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ امریکی شہریوں کی نظریں اپنی چار سالہ کارکردگی سے ہٹانے کے لیے مشرق وسطحی میں امن خراب کررہی ہے. اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ میں سرحدوں کی حفاظت ‘امیگریشن ریفارمزاور‘اسرائیل و یوکرین کو جنگی امداد مہیا کرنے کے لیے 118 ارب ڈالرمختص کرنے کا بل پیش 370صفحات پر مشتمل بل کو اکثریتی پارٹی ریپبلکن سمیت ڈیموکریٹ اراکین کی بھی مخالفت کا سامنا‘ سپیکر نے بل کو منظوری کے لیے صدر کی میزتک پہنچنے کو بائیڈن انتظامیہ کا خواب قراردیدیا‘بل میں اختلافی امورتارکین وطن کی روک تھام اور امیگریشن قوانین سے متعلق ہیں .رپورٹ
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک راہنماﺅں نے سرحدوں کی حفاظت اور‘اسرائیل و یوکرین کو جنگی امداد مہیا کرنے کے لیے 118 ارب ڈالرمختص کرنے کا بل ایوان میں پیش کردیا ہے لیکن بعض ریپبلکن سینیٹرز کی حمایت کے باوجود بل کی منظوری کے بارے میں شکوک وشبہات کا اظہار کیا جارہا ہے ہاﺅس کے اسپیکر مائیک مزید پڑھیں
Recent Comments