انسانی حقوق کے عالمی اداروں اور کارکنان نے ایرانی حکام سے اپیل کی ہے کہ جس خاتون کو یونیورسٹی کے اندر اپنے کپڑے اتار دینے کے بعد برہنہ حالت میں گرفتار کیا گیا تھا، انہیں رہا کر دیا جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ ہفتے کے روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیلی وزیردفاع کو برطرف کردیاگیا
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر رہے ہیں، جو کہ لیکود پارٹی کے اندر ایک دیرینہ حریف ہیں۔ اپنے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک مختصر خط میں، نیتن یاہو نے گیلنٹ کو بتایا کہ ’’آپ کی مدت اس خط کی مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخاب: ٹرمپ نے فلوریڈا میں ووٹ کاسٹ کردیا
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ووٹ کاسٹ کردیا۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں ری پبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پولنگ کے دوران اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا۔ مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات، بھارت میں کملا ہیرس کے آبائی گاؤں میں فتح کیلئے خصوصی دعائیں
نئی دہلی: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے بھارت میں آباؤ اجداد کے گاؤں میں کامیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے دادا پی وی گوپالن بھارتی گاوں تھلاسندرا پورم میں 100 سال پہلے پیدا ہوئے تھے۔ جہاں اب ایک مندر مزید پڑھیں
چین کا 9 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان
ڈنمارک، فن لینڈ، ناروے، جنوبی کوریا، اینڈورا، لیچنسٹین، سلوواکیہ، آئس لینڈ اور موناکو کے باشندے مستفید ہوں گے۔ چین نے ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لیے جنوبی کوریا، ناروے، فن لینڈ اور سلوواکیہ سمیت 9 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری میں اپنی ساکھ بہتر مزید پڑھیں
امریکا نے 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں
400 اداروں اور افراد پر پابندیاں لگائی گئی ہیں، امریکی قیادت روس کی وار مشین کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں امریکا نے یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے کی پاداش میں بھارت کے 19 کاروباری اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے تحت عائد کی جانے والی پابندیوں کا اطلاق مجموعی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا مشی گن کے مسلمان اکثریتی شہر ڈیئربورن کا دورہ
شہر میں چار لاکھ عرب امریکی آباد ہیں‘کاملا ہیرس متوقع طور پر اتوار کے روز اہم سوئنگ ریاست کا دورہ کریں گی.رپورٹ صدارتی انتخابات سے پہلے امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کی انتخابی مہم نے عرب اور مسلم امریکیوں تک اپنی رسائی کو بڑھا یا ہے خاص طور پر سخت مقابلے کی ریاست مشی گن مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے خفیہ معلومات افشا کرنے کے شبے میں کئی افراد گرفتار
مذکورہ افشا کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے عسکری اہداف کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے.تحقیقاتی افسرکی رپورٹ اسرائیلی حکام نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر سے خفیہ معلومات افشا کرنے کے شبے میں کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق رپورٹ تحقیقات کرنے مزید پڑھیں
ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پرنئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا
اسرائیل کو ایران پرحملوں کا ایسا درد ناک جواب دیا جائے گا کہ اسے پچھتانا پڑے گا، آیت اللہ خامنہ ای امریکی میڈیا نیدعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں
سیزفائر کے بعد بھی لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رکھنے کا امریکی منصوبہ
امریکی حکام اسرائیل میں معاملات طے کر رہے ہیں، تجویز کی حماس و لبنانی حکومت کی طرف سے مخالفت کا امکان امریکا چاہتا ہے کہ سیزفائر معاہدہ ہو جانے کے بعد لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہیں۔ یہ بات امریکا کے معروف اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی اعلیٰ عہدیداروں کے حوالے مزید پڑھیں
Recent Comments