کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو اور انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل اکنامک گروتھ کے چیئرمین رچرڈ ڈبلیو رہن کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر ایران کے پاس پانچ نیوکلئیر بم ہیں اور مئی تک ان کی تعداد ایک درجن تک ہو سکتی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ”واشنگٹن ٹائمز“ میں لکھے گئے اپنے آرٹیکل مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
یورپی یونین :رکن ممالک کے کسانوں کا یوکرین کے خلاف احتجاج‘گرین ڈیل مسترد یونین کی پابندیوں سے ان کے فام بے آباد ہوجائیں گے اور صدیوں سے زراعت کے شعبے سے وابستہ کسانوں کا روزگار ختم ہوکررہ جائے گا. یورپی کسانوں کے ردعمل
یورپی یونین کے گرین ڈیل کیمیکلز کے استعمال اور گرین ہاﺅس گیسوں کے اخراج پر پابندیاں لگانے کے منصوبے کے خلاف مختلف یورپی ممالک کے کسانوں نے احتجاجی مہم تیزکردی ہے‘یونین کی جانب سے پابندیوں سے لائیواسٹاک اور زرعی شعبہ شدید متاثر ہورہا ہے کیونکہ پابندیوں کی سفارشات میں لائیواسٹاک کو گرین ہاﺅس گیسوں کے مزید پڑھیں
شہزادہ ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا سیاسی معاملات میں برطانوی شاہی خاندان کے کسی فرد کا بیان غیر معمولی ہے۔
برطانوی شہزادے ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پرنس ولیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، اس تنازع میں بہت زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔ شہزادہ ولیم نے مزید پڑھیں
روسی صدر کا شمالی کوریا کے سربراہ کم جون اُن کو لگژری گاڑیوں کا تحفہ اقوام متحدہ کو اس تحفے پر اعتراض کیوں؟
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے ساتھ خصوصی ذاتی تعلقات کے اعتراف میں ایک انتہائی لگژری کار تحفے میں دی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق، کم جون اُن کو 18 فروری کو جو روسی ساختہ کار موصول ہوئی ہے اس کا نام اور ماڈل مزید پڑھیں
رمضان سے قبل سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا یہ قدم سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہے
سعودی عرب نے یورپی یونین، امریکی اور برطانوی عمرہ زائرین کے لیے پیشگی ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی، سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق ان ممالک کے افراد کے فرسٹ ڈگری رشتے دار بھی اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔ سعودی عرب نے رمضان المبارک سے قبل عمرہ زائرین کے حوالے سے مزید پڑھیں
رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے قتل عام کی تیاری، رفح پر حملے کے اسرائیلی حملے کی تفصیلات افشا برزایلی صدر کے بیان پر اسرائیل نے سفیر واپس بلالیا
اسرائیل نے رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کے قتل عام کا ایک نیا منصوبہ بنا لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رفحہ پر حملے کا منصوبہ افشا کردیا۔ اسرائیلی جریدے وائے نیٹ نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کہتے ہیں کہ چھ سے آٹھ ہفتے میں جنگ مکمل ہو جائے مزید پڑھیں
حج کے دوران بھیک مانگنے والوں کو کتنی سزا ہوگی سعودی حکام نے سخت اعلان جاری کردیا
سعودی عرب نے حج کے موسم میں بھیک مانگنے والے عازمین کو سات سال تک قید کی سزا کا اعلان کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے ”گلف نیوز“ کے مطابق یہ اعلان سعودی پبلک پراسیکیوشن نے ”ایکس“ پر جاری ایک پوسٹ میں کیا۔ پوسٹ میں عازمین حج کو غیر مجاز فنڈ ریزنگ سرگرمیوں یا بھیک مزید پڑھیں
غیرملکی سیاحوں کی تعداد کے اعتبارسے سعودی عرب اقوام متحدہ کی فہرست میں سرفہرست
جنوری 2024 میں اقوام متحدہ کی سیاحت کی طرف سے جاری کردہ بیرومیٹر رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بڑے سیاحتی ممالک کے لیے 2019 کے مقابلے میں 2023 میں بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد میں اضافے کے لحاظ سے سعودی عرب اقوام متحدہ کی سیاحت کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ مملکت میں 2019 کے مقابلے مزید پڑھیں
روسی صدر کے سیاسی حریف جیل میں چل بسے، امریکا کا سخت رد عمل اگر ناوالنی کیموت کی تصدیق ہوتی ہے تو ‘روس اس کا ذمہ دار ہے’۔ امریکی وزیر خارجہ
روس میں قید حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی انتقال کر گئے ہیں، جیل سروس کا کہنا ہے کہ وہ جیل میں قید تھے اور اپنی سزا کاٹ رہے تھے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اگر موت کی تصدیق ہوتی ہے تو ’روس اس کا ذمہ دار ہے‘۔** غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں
امریکا میں 43 میئرز نے تارکین وطن کے ورک پرمٹ کی توسیع کا مطالبہ کردیا فوری اقدام نہ کیا گیا تو معاشی سرگرمیاں سست پڑسکتی ہیں، توسیع اور تجدید کی 2 لاکھ 63 ہزار درخواستیں زیر التوا
امریکا میں 43 میئرز نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ تارکین وطن کے ورک پرمٹ کی توسیع کرے۔ انہوں نے انتباہ کیا ہے کہ اگر اس حوالے سے کوئی فوری فیصلہ نہ کیا گیا تو ملک بھر میں معاشی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوں گی۔ ’ویزا گائیڈ‘ کی رپورٹ کے مطابق شہروں اور مزید پڑھیں
Recent Comments