برطانوی اخبار ”فناشل ٹائمز“ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی افواج نے ایک بڑی عالمی طاقت کے ساتھ تنازع کی صورت میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی مشق کی ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیک ہوئی روسی فوجی فائلوں میں چینی حملے کے لیے تربیتی منظرنامے بھی شامل ہیں۔ اخبار نے دعویٰ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرے کے دوران خود کو آگ لگانے والے امریکی فضائیہ کے اہلکار ایرون بیشنل جاں بحق فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ایک انتہائی اقدام کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہوں.ایرون بیشنل کا خودکشی سے پہلے مختلف میڈیا ہاوسزکو ای میل پیغام‘ پولیس، سیکرٹ سروس اور دیگر حکام اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں پیش آنے والا واقعے افسوسناک ہے.ترجمان پینٹاگون
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرے کے دوران خود کو آگ لگانے والے امریکی فضائیہ کے اہلکار ایرون بیشنل زخموں کی تاب نہ لائے ہوئے وفات پا گئے ہیں امریکی فضائیہ کے اہلکار نے خود سوزی کی کوشش کرتے ہوئے اپنے آپ کو آگ لگا لی مزید پڑھیں
امارات کیلئے 5 سالہ ملٹی انٹری ویزا کیا ہے، کیسے کام کرتا ہے؟ سال میں 180 دن تک قیام ممکن ہوگا، 4 ہزار ڈالر کا بینک بیلینس، انشورنس اور رہائش کا ثبوت
متحدہ عرب میں غیرملکی باشندوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کے پیش نظر اور دو طرفہ تعلقات کو غیر معمولی استحکام بخشنے کے لیے دبئی ڈپارٹمنٹ آف اکانومی اینڈ ٹورازم نے سیاحوں کے لیے پانچ سالہ ملٹی انٹری ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کی حکومت کی طرف سے متعارف کرایا جانے والا یہ پانچ مزید پڑھیں
سعودی عرب 2030 تک 75 لاکھ بھارتیوں کی آمد کا منتظر 96 گھنٹے کے مفت ویزا کی سہولت، گزشتہ برس 15 لاکھ بھارتی باشندے سعودی عرب گئے۔
سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے سیاحوں کو متوجہ کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ 2030 تک بھارت سے سعودی عرب آنے والوں کی تعداد 75 لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی۔ ایک ٹریول شو میں ایشیا پیسیفک سعودی ٹور ازم اتھارٹی کے صدر الحسن الدباغ کا کہنا تھا کہ سیاحت کے مزید پڑھیں
امریکا میں انتہائی مالدار افراد سالانہ 150 ارب ڈالر کا انکم ٹیکس چرانے لگے غیر قانونی سرگرمیوں کی کمائی پر ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی نشاندہی پر 15 فیصد انعام
امریکا میں ایک طرف انتہائی مالدار افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے اور دوسری طرف ان میں ٹیکس چرانے کا رجحان بھی بہت تیزی سے پنپ رہا ہے۔ انٹرنل ریونیو سروس کے ترتیب دیے ہوئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں انتہائی مالدار افراد ہر سال تقریباً 150 ارب ڈالر کا ٹیکس چراتے مزید پڑھیں
پیرس : زرعی میلے میں مشتعل کسانوں کا دھاوا، فرانسیسی صدر اور مظاہرین میں بحث و تکرار تجارتی میلے کے احاطے میں کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا
فرانسیسی کسانوں کے ایک گروپ نے ہفتہ کے روز پیرس کے ایک بڑے زرعی میلے میں دھاوا بول دیا۔ فرانس کے صدر میکرون اور کسانوں کے درمیان گرما گرم بحث بھی ہوئی۔ تجارتی میلے کے احاطے میں کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ اس زرعی میلے میں فرانسیسی صدر نے بھی شرکت کی۔ اس مزید پڑھیں
یوکرین روس تنازع دوسرے سال میں داخل:جنگ بڑے عالمی تنازع میں بدل سکتی ہے امریکا اور نیٹواتحادی ممالک کی جانب سے مالی وفوجی امداد میں کمی سے یوکرین پریشان‘ نیٹواتحادی رواں سال کے دوران فیصلہ کن جنگ چھیڑسکتے ہیں.مغربی تھنک ٹینکس
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بڑے عالمی تنازع میں بدل سکتی ہے ‘امریکا اور یورپی اتحادیوں کی جانب سے یوکرین کی مزید مالی و فوجی امداد سے گریزجنگ کا نقشہ بدل سکتا ہے اور ماسکو ایک مرتبہ پھر مغرب کے لیے سردرد بن رہا ہے ایسے حالات میں امریکا اور اس کے نیٹواتحادی رواں مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات :مودی کے خلاف دودرجن سے زیادہ جماعتوں پر مشتمل اتحاد اختلافات کا شکار کامیاب معاشی پالیسیوںکے ساتھ مذہبی انتہاپندووٹروں کے لیے وہ اب”اوتار“سے کم نہیں خاص طور پر متنازعہ ”رام مندر“ کی تعمیران کا سب سے بڑا سیاسی کارڈ تصور کیا جارہا ہے.بھارتی ذرائع ابلاغ
بھارتی انتخابات میں دودرجن سے زیادہ جماعتوں پر مشتمل اتحاد نریندرمودی کے مقابلے کے لیے تیار ہے تاہم حال ہی پانچ ریاستی انتخابات کے نتائج سے اندازکیا جاسکتا ہے کہ مودی کو تیسری مدت کے لیے وزیراعظم بننے سے روکنا اپوزیشن جماعتوں کے لیے ممکن نہیں ہوگا. بھارت میں چوٹی جرائد اور ٹیلی ویژن چینلزکی مزید پڑھیں
اسرائیل حماس تنازع کے تناظرمیں انتہا پسند کینیڈا میں مسلمانوں اور یہودیوں کی املاک کو نشانہ بناسکتے ہیں.کینیڈین انٹیلی جنس ادارے کا انتباہ سفید فام انتہاپرستوں کے لیے مساجد‘رہائش گاہیں‘کاروباری مراکزاور افرادآسان ہدف ہیں‘ رمضان میں اجتماعات پر حملوں کا خدشہ ہے.انٹی گریٹڈ ٹیررسٹ اسسمنٹ سینٹر کی رپورٹ
کینڈین حکام نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل حماس تنازع کے تناظرمیں انتہا پسند کینیڈا میں مسلمانوں اور یہودیوں کی املاک‘مساجد اور مسلمانوں خصوصا عرب و فلسطینی وضع قطع رکھنے والوں پر حملے ہوسکتے ہیں انسداددہشت گردی کے لیے کینیڈا کی اسٹریٹجک انٹیلی جنس کے بریف میں تجزیہ کاروں نے ملک میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے 35 ارب ڈالرز میں مصر کا شہر خرید لیا
متحدہ عرب امارات نے مصر سے ایک پورا ساحلی شہر راس الحکمہ 35 ارب ڈالر میں خرید لیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر کے وزیر اعظم مصطفیٰ مضبولی نے کہا ہے کہ یو اے ای کی طرف سے ایڈوانس کی مد میں 15 ارب ڈالر ادا کیے جائیں گے جبکہ باقی رقم مزید پڑھیں
Recent Comments