فرانس کے قانون ساز اسقاطِ حمل کا حق آئین میں شامل کرنے سے متعلق آج حتمی رائے دے رہے ہیں۔ فرانسیسی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا خصوصی اجلاس (کانگریس) ورسائی میں ہو رہا ہے۔ فرانس میں دونوں ایوانوں کا اجلاس کم ہی منعقد کیا جاتا ہے۔ اسقاطِ حمل کی اجازت کو آئین کا حصہ بنانے مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
روسی فوجیوں کا ”ابرمزٹینک“یوکرین بجھوانے پر امریکی صدر کا شکریہ امریکی اور مغربی اتحادیوں کے فراہم کردہ ہتھیاروں کو تباہ کرنے پر بونس ملتا ہے‘مزید ٹینک بجھوانے سے ہماری آمدن میں اضافہ ہوگا.روسی فوجیوں کاویڈیو پیغام وائرل
روسی افواج کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں طنزیہ اندازمیں امریکی صدر جوبائیڈن کا ”ابرمزٹینک“یوکرین بجھوانے پر شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ مزید امریکی ٹینک شکار کرنے کا موقع ملے گا اور یہ واشنگٹن کے فیصلے سے ممکن ہوا ہے. روسی ذرائع ابلاغ پر گردش مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار
امریکا کی سپریم کورٹ نے ملک کے سابق ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز متفقہ طور پر امریکی سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات کے لیے اہل ہیں۔ اب کوئی دوسری مزید پڑھیں
جرمنی نے غیر ملکی ہنرمندوں کیلئے ویزا آسان بنادیا افرادی قوت کی قلت دور کرنے کیلئے میگریشن قوانین میں دوسرے مرحلے کی تبدیلیاں نافذ
جرمنی نے زیادہ سے زیادہ غیر ملکی ہنرمندوں کو بلانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ہنرمند افراد کو اپنے ہاں بلانے کے حوالے سے امیگریشن قوانین میں دوسرے مرحلے کی تبدیلیاں یکم مارچ سے نافذ کردی گئی ہیں۔ وزیر داخلہ نینسی فیزر کا کہنا ہے کہ جرمنی کی ترقی اور خوش حالی میں غیر ملکی مزید پڑھیں
ابو ظہبی: عرب دنیا کے پہلے مندر میں جانے کے لیے مخصوص لباس پہننا ہوگا حکام نے مندر جانے والوں کے لیے ڈریس کوڈ جاری کردیا
متحدہ عرب امارات میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے بنائے جانے والے مندر کو کھول دیا گیا۔ جانے والوں کو مندرمیں داخلے کے لیے مخصوص لباس پہننا ہوگا۔ مندر کی ویب سائٹ نے زائرین اور ہندو رہنماؤں کیلئے خط جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مندر آنے والے کس مزید پڑھیں
روس کا یوکرین کو لانگ رینج میزائل فراہم کرنے‘ کریمیا پل فضائی حملوں سے تباہ کرنے کی سازش پر جرمنی سے جواب فراہم کرنے کا مطالبہ اعلی جرمن فوجی حکام کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک پر ماسکو کا شدید ردعمل‘ سرکاری سطح پر جواب نہ دینے کو اعتراف جرم سمجھا جائے گا.ترجمان روسی وزارت خارجہ
روس نے یوکرین کو لانگ رینج میزائل فراہم کرنے اور کریمیا پل کو تباہ کرنے کے لیے یوکرین کی مدد کرنے پر جرمنی سے وضاحت طلب کرنے کا اعلان کیاہے ماسکو نے حال ہی میںاعلی جرمن فوجی حکام کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک ہونے کے بعد شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے. روس کے مزید پڑھیں
اسرائیل نے فلسطینیوں کے مزید 650 ایکڑ ہڑپ کرلیے رفح بارڈر کے علاقے میں ضروری اشیا کی قیمتیں کنترول کرنے کیلئے مسلح افراد میدان میں آگئے۔
اسرائیلی حکومت نے غربِ اردن میں مزید 650 ایکڑ زمین پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ زمین مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے صہیونی ریاست کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد بظاہر یہ ہے کہ فلسطینی ریاست کا قیام مزید پڑھیں
بنگلا دیش، ریسٹورنٹ میں خوفناک آتشزدگی، 40سے زائد افراد جھلس کر جاں بحق
بنگلا دیش کے ایک ریسٹورنٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 40سے زائد افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے جن میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں واقعہ ایک ریسٹورنٹ میں رات گئے آگ لگی جو اس قدر خوفناک تھی کہ اس مزید پڑھیں
کیا بل گیٹس نے بھارت میں چائے کا اسٹال خرید لیا؟ مائیکرو سافٹ کے بانی ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سوشل میڈیا سے وائرل ہونے والے چائے والے کے پاس پہنچ گئے ہیں، دنیا کے امیر ترین شخص کی ٹھیلے پر چائے پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بل گیٹس کی جانب سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں بل مزید پڑھیں
نیٹو فوجیں یوکرین میں داخل ہوئیں تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے، ولادیمیر پوتن
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو فوجیں یوکرین جنگ میں شامل ہوئیں تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پارلیمنٹ سے اپنے سالانہ خطاب میں کہا کہ روس کسی کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت مزید پڑھیں
Recent Comments