خلیجی ممالک مصری ساحلی علاقے کیوں خرید رہے ہیں؟

مصر میں 35 بلین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری اقتصادی مشکلات کا شکار اس ملک کے لیے ایک اہم موڑ قرار دی جا رہی ہے۔ قاہرہ حکومت کئی دہائیوں سے ملکی معیشت کی زبوں حالی سے نمٹنے کی کوشش میں ہے۔ تاہم مسائل ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ غیر مزید پڑھیں

فرانس اسقاط حمل کے اتنے حق میں کیوں؟

فرانس کی پارلیمان کا ایک خصوصی اجلاس طلب کیا گیا، جس میں آئین میں ترمیم کرتے ہوئے اسقاط حمل کے حق کو آئینی تحفظ فراہم کر دیا گیا۔ یوں فرانس دنیا کا اولین اور واحد ملک بن گیا ہے، جس نے اس حق کو آئین کا حصہ بنایا ہے۔ اٹھائیس فروری سن 2024 کے اس مزید پڑھیں

جدہ میں تھری ڈی ٹیکنالوجی سے دنیا کی پہلی مسجد تعمیر

جدہ میں تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے۔ تھری ڈی مسجد جدہ کے شمالی علاقے میں الجوھرہ ہاؤسنگ پروجیکٹ میں تعمیر کی گئی ہے،تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائی جانے والی مسجد کا مجموعی رقبہ 5600 مربع میٹر ہے۔ اس کی تعمیر میں 6 ماہ کا مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ماہ صیام کا چاند نظرآگیا،پہلا روزہ کل

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، خلیجی ممالک میں پہلا روزہ کل پیر کو ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے سعودی سپریم کورٹ کی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا،سعودی عرب کے علاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، سعودی مزید پڑھیں

امریکی صدر نے انجانے میں نیتن یاہو کو کھلے مائیک پر بُرا بھلا کہہ دیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی مشکل لگ رہی ہے

غزہ کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بے دہانی میں کھلے مائیک پر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بارے میں کہا کہ انہوں نے اسرائیلی رہنما سے کہا ہے مزید پڑھیں

گوگل نے اسرائیل کے خلاف بولنے والے ملازم کو برطرف کر دیا ملازم کو نکالنے سے متعلق گوگل کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا ہے

گوگل نے اسرائیلی ٹیکنالوجی کی کانفرنس میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کرنے والے ملازم کو برطرف کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں امریکی شہر نیو یارک میں اسرائیلی ٹیکنالوجی کانفرنس جاری تھی، کہ اسی دوران گوگل کلاؤڈ کے ڈیویلپر کی جانب سے سیمینار میں باآواز بلند فلسطین میں جاری اسرائیلی ظلم و ستم پر احتجاج مزید پڑھیں

آننت امبانی کی شادی میں بل گیٹس کی نئی گرل فرینڈ کون ہیں؟ بل گیٹس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا وہ طلاق کے بعد ایک بار پھر محبت کی تلاش میں ہیں

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس آننت امبانی کی شادی پر اپنی نئی گرل فرینڈ پولا ہرڈ کو بھی بھارت لے آئے ہیں۔ اس سے قبل بل گیٹس میلنڈا فرینچ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک تھے۔ بل گیٹس اب باقاعدہ طور پر نئی گرل فرینڈ پولا ہرڈ کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ حال ہی مزید پڑھیں

صدربائیڈن نے قانونی سقم کا استعمال کرکے کانگریس کی منظوری کے بغیر اسرائیل کو ہتھیاروں کی سوسے زیادہ کھیپ بھجوائیں ہتھیاروں کی صرف دو کھیپوں کے بارے میںکانگریس کو پیشگی اطلاع دی گئی‘ہتھیاروں میں میں مہلک ترین بم بھی شامل تھے. وال اسٹریٹ جنرل کا انکشاف

صدر جو بائیڈن نے کانگریس کی منظوری کے بغیر کم از کم 100 بار اسرائیل کو ہتھیار بھیجنے کے لیے قانون میں موجود سقم کا استعمال کیاامریکی جریدے” وال سٹریٹ جرنل “ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ کانگریس کو اسرائیل کو بھجوائے گئے ہتھیاروں کی صرف دو کھیپوں کے بارے میں پیشگی اطلاع مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کا عمل 30 کے بجائے 5 دن مقرر پلیٹ فارم کا مقصد وقت کی بچت کو یقینی بنانا ہے

متحدہ عرب امارات نے ”ورک بنڈل“ کے نام سے نیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا ہے، جس کے تحت ورک پرمٹ اور ریزیڈینسی ویزا کے عمل میں اب 30 دن کے بجائے 5 دن لگیں گے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے دبئی میں کام کرنے والے غیر ملکی اور کمپنیاں دونوں فائدہ اٹھا سکیں گے، مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹوں سے اسرائیل کو امریکی امداد کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھ رہے ہیں.ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اسرائیلی حکومت اور فوجی حکام کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں جن کے بارے میں ہم نے آواز اٹھائی ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ ناقابل قبول امداد میں خائل رکاوٹوں کو ختم ہونا چاہیے. ترجمان میتھیو ملرکی بریفینگ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی میں امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹوں کی وجہ سے اسرائیل کو جاری امریکی امداد کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھ رہے ہیں ‘ہم نے اسرائیلی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے امدادکی ترسیل میں رکاوٹیں دیکھی ہیں حا ل ہی میں مزید پڑھیں