کیف: یوکرین کے ایک طاقتور شخص نے اپنے داڑھی، گردن اور دانتوں کا زور لگا کر 3 گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈمیٹرو ہرونسکی نے تینوں ریکارڈ ایک ہی دن میں قائم کیے اور اس کی شروعات بھاری گاڑی کو داڑھی سے مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
لوگوں کو یرغمال بنانے اور محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے والی کمپنی ’پوگو‘ پر چھاپہ یرغمالیوں کو لوگوں کو آن لائن اپنی محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے پر مجبور کیا جاتا
فلپائن میں لوگوں کو یرغمال بنا کر ان سے کام کروانے کا ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں یرغمالیوں سے کوئی محنت مزدروی نہیں کرائی جاتی بلکہ انہیں آن لائن لوگوں کو اپنی محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ فلپائن کی فورسز نے 800 سے زیادہ فلپائنی مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کا اسرائیلی فوج میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کو سزا دینے کا اعلان افریقن نیشنل کانگریس کی میٹنگ کے دوران وزیر نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کر دیا
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی فوج کی طرف سے لڑنے والے اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی وزیر انٹرنیشنل ریلیشنز نالیدی پاندور کا کہنا تھا کہ وہ شہری جو کہ اسرائیلی فوج میں ہیں انہیں ملک میں داخل ہوتے ہی قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نالیدی پاندور مزید پڑھیں
رفح میں بڑی کاروائی کی تیاریاں ‘اسرائیلی فوج کا فلسطینی پناہ گزینوں کو ”محفوظ جزیروں“پر منتقل کرنے کا منصوبہ مصر کے ساتھ مکمل ہم آہنگی اور باڈرپر نگرانی کو مزید سخت کرنے پر بات چیت‘بھاری تعداد میں فوجی دستے اور گولہ بارود رفح پہنچانا شروع
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ رفح میں کارروائی کرنے سے قبل وہاں مقیم پناہ گزینوں کو غزہ کے وسط میں”انسانی امداد کے جزیروں“ میں منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اسرائیل کی فوج کے ترجمان رئیر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ رفح میں پناہ گزینوں کو بین الاقوامی اداروں مزید پڑھیں
ہم جوہری جنگ کیلئے تیار ہیں، روسی صدر کی مغربی ممالک کو دھمکی
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے مغربی ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہم جوہری جنگ کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کے لیے تیار ہے اور اگر امریکہ نے یوکرین میں فوج مزید پڑھیں
چین میں موبائل کمپنی نے الیکٹرک گاڑیاں بھی بنانا شروع کر دیں گاڑی کی رفتار ٹیسلا اور پورشی کی الیکٹرک گاڑیوں سے زیادہ ہے، کمپنی کا دعویٰ
چینی موبائل کمپنی شاؤمی نے پہلی الیکٹرک گاڑی کے ماڈل کی ڈیلوری کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاؤمی کی جانب سے مارکیٹ میں الیکٹرک کار ماڈل ایس یو 7 کی ڈیلوری کا اعلان دنیا کی بڑی آٹو مارکیٹ میں کیا ہے۔ چین کے پانچویں بڑے موبائل فون میکر مزید پڑھیں
دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتور ترین خلائی راکٹ
کیلیفورنیا: دنیا کے سب سے بڑے اور اور طاقتور ترین خلائی راکٹ کی تیسری آزمائشی پرواز 14 مارچ کو ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسانی تاریخ کے سب سے بڑے اور طاقتور ترین خلائی راکٹ کی تیاری ایلون مسک کی کمپنی اسپیس کرافٹ نے کی ہے جو اس سے پہلے بھی مزید پڑھیں
معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ سمیت اسلام قبول کرلیا شان کنگ کو نسل پرستی اور خصوصی طور پر افریقیوں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے
ایوارڈ یافتہ معروف امریکی مصنف، صحافی اور انسانی حقوق کے رہنما 44 سالہ جیفری شان کنگ نے اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔ شان کنگ کو نسل پرستی اور خصوصی طور پر افریقیوں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے، اور وہ صحافت کے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم نے دوریاستی حل کو مسترد کردیا‘ حماس اور فلسطینی اتھارٹی کے مکمل خاتمے پر زور ہمیں فلسطینی ریاست کو اپنے گلے میں ڈالنے کی کوشش کو بھرپور طریقے سے مسترد کرنا چاہیے اسرائیلی شہریوں کی اکثریت ہماری پالیسیوں کی حامی ہے. بینجمن نیتن یاہوکا انٹرویو
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے دوریاستی حل کو مسترد کرتے ہوئے حماس اور فلسطینی اتھارٹی کے مکمل خاتمے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر اسرائیل پر خطرات منڈلاتے رہیں گے‘اسرائیلی وزیراعظم واضح طور پر کہہ چکے ہیں فلسطینی عسکریت پسندی کے مکمل خاتمے تک وہ جنگ نہیں روکیں گے مزید پڑھیں
برطانیہ مسلمان فوجیوں کیلئے 35.8 کروڑ روپے سے یادگار تعمیر کرے گا بعض حلقوں کی طرف سے تنقید، بی جے پی رہنما بھی مشتعل، حکومت نے فیصلہ درست قرار دے دیا
برطانیہ کی حکومت نے سلطنتِ برطانیہ کے لیے لڑنے والے مسلم فوجیوں کی یادگار تعمیر کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ اس یادگاری کی تعمیر پر 10 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (35 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے) خرچ ہوں گے۔ برطانوی حکومت نے دو عالمگیر جنگوں میں اس کے بعد برطانیہ کے لیے لڑنے مزید پڑھیں
Recent Comments