طالبان دہشتگردوں کو محفوظ جگہ نہ دیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ طالبان کی ذمہ داری ہے کہ وہ دہشتگردوں کو محفوظ جگہ نہ دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ طالبان عالمی برادری سے انسداد دہشتگردی کے اپنے تمام وعدے پورے کریں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان پر مزید پڑھیں

میکسیکو: جنگلات میں لگنے والی آگ 18 ریاستوں تک پھیل گئی

میکسیکو سٹی: امریکی ریاست میکسیکو میں لگنے والی آگ نے 18 ریاستوں کے 60 جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست میکسیکو میں تین روز قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا اور تیزی سے پھیلتی آگ نے 18 ریاستوں کے 60 مزید پڑھیں

ماسکو حملوں کو تحقیقات کے نتائج کے بغیر”داعش“سے جوڑنا مشکوک ہے.امریکا میں روسی سفیر حملہ آوریوکرین کی طرف کیوں بھاگے اور وہاں انہیں سرحد پار کروانے کے لیے انتظامات کس نے کررکھے تھے؟.سفیر اناتولی انتونوف کا بیان

امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے کہا ہے کہ مغرب تحقیقات کے نتائج پر پہنچے بغیر ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں کنسرٹ پر حملے کو ”داعش“سے جوڑنے کی کوشش کررہا ہے جو کہ انتہائی مشکوک ہے. انہوں نے کہا کہ امریکا اور نیٹو اتحادیوں نے فوری ردعمل میں ”آئی ایس آئی ایس“کو مزید پڑھیں

غداری کا خوف: یوگنڈا کے صدر نے بیٹے کو آرمی چیف بنا دیا آئین کی خلاف ورزی کرنے والے کو آرمی چیف لگانے پر صدر کو مخالفت کا سامنا ہے

یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوینی نے اپنے بیٹے کی بطور ارمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، فیصلے کو اپوزیشن نے متنازع قرار دے دیا ہے۔ یوگنڈا کے صدر کے اس فیصلے کے خلاف میڈیا سمیت دیگر سماجی تنظیموں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے، اس کی بڑی وجہ یہ ہےکہ مزید پڑھیں

ماسکو حملے کے بعد فراس میں سیکورٹی کو بلند ترین سطح تک بڑھا دیا گیا ملک کو لاحق خطرات کی روشنی میں ہم نے نگرانی کے نظام کو اعلیٰ ترین سطح تک اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے. فرانسیسی وزیراعظم

فرانس نے ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والے حملے کے بعد دہشت گردی کے خطرے کو اپنی بلند ترین سطح پر بڑھا دیا ہے اس سلسلہ میں فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کی زیرصدارت دفاعی اور قومی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس ہوا. فرانس کے وزیر اعظم گیبریل اٹل نے ایک بیان میں فرانس مزید پڑھیں

یورپی یونین نے تارکینِ وطن کو نکالنے کی مہم تیز کردی 2023 کی چوتھی سہ ماہی میں ملک بدر کیے جانے والوں میں مراکشی سرِفہرست

یورپی یونین میں سکونت اختیار کرنے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اِن میں بڑی تعداد افریقا سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔ دوسری طرف یورپی یونین نے اُن کے خلاف مہم بھی تیز کردی ہے۔ٓ یورپی یونین نے نئے اقدامات کے ذریعے اس سیلاب کے آگے بند مزید پڑھیں

ماسکو کنسرٹ پر حملہ:روس کے یوکرین پر درجنوں فضائی حملے‘ 20میزائل اور سات مسلح ڈرون لانچ کیئے گئے کیف اور دارالحکومت کے آس پاس کے قریب ایک درجن کے قریب روس کے میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا.یوکرینی فوجی حکام

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر درجنوں فضائی حملے کیے جس کے بعد یوکرین کو ہائی الرٹ کر دیا گیا برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے فضائی حملے مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے شروع ہوئے تھے. یوکرین کی فوج نے کہا کہ اس کا فضائی دفاعی نظام مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس شہر میں نیا فوجی آپریشن شروع کردیا الشفا ہسپتال کے بعد غزہ کے مزید دو ہسپتالوں الامل اور نصر کا محاصرہ جاری ‘مریضوں اور طبی عملے پر ٹینکوں سے بمباری کی جارہی ہے.ہلال احمر

اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس شہر میں ایک نیا فوجی آپریشن شروع کیا ہے صیہونی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر کے جنوبی حصے میں الامل محلے میں آپریشن میں 40 کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا گیا تاہم ابھی تک جانی نقصان مزید پڑھیں

اتنے لوگوں کو مرتا ہوا نہیں دیکھا جاسکتا، بااختیارافراد غزہ جنگ رکوائیں، انتونیو گوتریس غزہ میں پہلے سے کہیں زیادہ انسانی امداد کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مصر میں رفح کراسنگ کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ با اختیار افراد غزہ میں جنگ بندی کروائیں ہمارے پاس اختیار نہیں اتنے لوگوں کو مرتا ہوا اور اذیتوں میں نہیں دیکھا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ غزہ کے مزید پڑھیں

کینیڈا کا پہلی بار عارضی رہائشیوں اور غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

 وزیر برائے امیگریشن کینیڈین حکومت نے پہلی بار عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے پہلی بار غیر ملکی ورک پرمٹ رکھنے والے ورکرز اور عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان کینیڈا کے امیگریشن وزیر نے مزید پڑھیں