ایران کا اسرائیل سے مناسب وقت اور جگہ پر بدلہ لینے کا اعلان‘حملہ تمام بین الاقوامی ذمہ داریوں اور کنونشنز کی خلاف ورزی ہے.تہران تہران جارحیت کرنے والے کے خلاف ردعمل اور بدلے کا تعین خود کرے گا ‘ حملے پر بین الاقوامی سطح پر سنجیدہ اور موثر رد عمل کی ضرورت ہے.ایرانی وزیرخارجہ

ایران نے دمشق میں سفارت خانے پر اسرائیلی فضائی حملہ پر سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے اس کا مناسب وقت اور جگہ پر بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ یان نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ دمشق میں تہران کے سفارت خانے مزید پڑھیں

روس کا افغان تحریک طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غور طالبان تحریک کے وفد کو مئی میں قازان بین الااقوامی اقتصادی فورم میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جہاں روسی قیادت بھی موجود ہوگی

روس کی وزارت خارجہ افغانستان کی طالبان تحریک کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کے معاملے پر غور کر رہی ہے روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاں تک طالبان تحریک کی دہشت گرد تنظیم کا درجہ ختم کرنے کی بات ہے تو اس معاملے پر وزارت خارجہ، وزارت انصاف اور دیگر مزید پڑھیں

جرمنی میں اسٹونٹ ویزہ کا نیا اصول نافذ العمل

جرمنی میں اسٹونٹ ویزہ کا نیا اصول نافذ العمل ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی طلبا کیلئے ویزا قوانین میں نرمی سے ان کے لیے ویزے کے حصول کو مزید آسان بنادیاگیا ہے۔شینیگن ویزہ انفو میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ قانون غیر ملکی طلبا کو اپنی تعلیم کے دوران کام کرنے مزید پڑھیں

جو بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں صدور کے درمیان معاشی روابط، یوکرین اور سائبرسیکیورٹی خدشات پر گفتگو ہوئی۔ صدر شی جن پنگ نے کہا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کا احترام اور مساوی تعاون رکھناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تائیوان کا مزید پڑھیں

بلغاریہ اور رومانیہ یورپ کے ویزہ فری زون میں شامل شینگن قوانین چار سمندری بندرگاہوں اور 17 ہوائی اڈوں پر لاگو ہوں گے، رومانیہ

مشرقی یورپ کے ممالک بلغاریہ اور رومانیہ 13 برس کے انتظار کے بعد’شینگن ایریا’ میں شامل ہو گئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق دونوں ممالک کے شہری اب بغیر کسی جانچ پڑتال کے آزادانہ طور پر فضائی اور سمندری سفر کر سکتے ہیں۔ خارجہ امور کے تجزیہ کار سٹیفن پوپیسکو کے مطابق شینگن میں مزید پڑھیں

مکہ شہر میں آنے والے 4 ہزار بھکاری گرفتار، تعلق کہاں سے ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامیہ کی جانب سے سخت قدم اٹھایا گیا ہے

مکہ مکرمہ میں رمضان کے آتے ہی گداگروں اور بھکاریوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے، تاہم ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامیہ کی جانب سے سخت قدم اٹھایا گیا ہے۔ مکمہ مکرمہ میں ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی کی جانب سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ترک صدر اپنے ’آخری انتخابات‘ کے لیے تیار

تقریباً 63 ملین افراد ترکی کے 81 شہروں اور میونسپلٹیوں میں میئروں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ یہ خاص طور پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے لیے ”تاریخی‘‘ بلدیاتی الیکشن ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ یہ ان کے ”آخری انتخابات‘‘ ہیں اور وہ اپنی ذمہ داریاں اب نئی مزید پڑھیں

نئی دہلی: اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے خلاف بڑا مظاہرہ

آج اتوار کے روز بھارتی شہر نئی دہلی میں اپوزیشن پارٹیز کی جانب سے ایک ریلی کا انعقاد ہوا، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ بھارت میں اگلے ماہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور اس ریلی کا مقصد آنے والے انتخابات سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اپوزیشن مخالف پالیسیوں اور مزید پڑھیں

امریکی میڈیا نے ایلون مسک کے چین کیساتھ تعلقات کو خطرناک قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک کے چین کے ساتھ بڑھتے تعلقات کو امریکہ کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ چین نے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کا شنگھائی پلانٹ لگانے کے لیے اپنی پالیسیوں کو تبدیل کر دیا۔ ٹیسلا نے شنگھائی میں پلانٹ مزید پڑھیں

طالبان دہشتگردوں کو محفوظ جگہ نہ دیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ طالبان کی ذمہ داری ہے کہ وہ دہشتگردوں کو محفوظ جگہ نہ دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ طالبان عالمی برادری سے انسداد دہشتگردی کے اپنے تمام وعدے پورے کریں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان پر مزید پڑھیں