امریکی خفیہ اداروں نے اسرائیل پر ایرانی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا

واشنگٹن: امریکی خفیہ اداروں نے ایران کی جانب سے کسی بھی وقت اسرائیل پر حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے کہا ہے کہ ایران شام میں اپنے سفارتخانے پر حملے کا جواب دینے کو تیار ہے اور وہ کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کر مزید پڑھیں

مسلمان ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈ کا بڑا فیصلہ امریکی ادارے نے اسرائیلی کمپنی سے فرنچائز واپس خریدنے کی تیاری کرلی

غزہ کی صورتِ حال پر شدید احتجاج کے لیے مسلم دنیا میں اسرائیلی ملکیت والی فوڈ چین مکڈونلڈ کے بائیکاٹ سے تنگ آکر اسرائیلی کمپنی سے فرنچائز واپس خریدنے کی تیاری کی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فاسٹ فوڈ کی دنیا کے معروف امریکی برانڈ مکڈونلڈز نے اپنا تیس سال پرانا اسرائیلی فرنچائز ایلونیل مزید پڑھیں

جرمن کاروباری کمپنیاں چین سے جاپان کیوں منتقل ہو رہی ہیں؟

ایک حالیہ سروے میں حصہ لینے والی جرمن کمپنیوں میں سے 38 فیصد نے بتایا کہ وہ اب اپنی پیداواری سہولیات کو چین سے جاپان منتقل کر رہی ہیں۔ اس رجحان کے پیچھے بنیادی طور پر اقتصادی، سیاسی اور سماجی استحکام کا عمل دخل ہے۔ اس سروے رپورٹ میں اس سے ایک ہفتہ قبل جاپان مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق او آئی سی کی پیش کردہ قرارداد منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق او آئی سی کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 47 رکن ممالک میں سے 28 نے حمایت کی جبکہ 3 کی جانب مزید پڑھیں

جاپانی حکومت کا 8 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو ورک ویزا دینے کا عندیہ غیر ملکی ہنر مند ورکرز کے لیے ویزہ پروگرام میں چار نئے شعبوں کو شامل کیا گیا ہے، جاپانی حکومت

جاپانی حکومت نے 8 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو ورک ویزا دینے کا عندیہ دی دیا، جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ جاپان اپریل سے اگلے پانچ سالوں میں 8 لاکھ 20 ہزار غیر ملکیوں کو ورکر ویزا دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی حکومت نے غیر ملکی مزید پڑھیں

ایران کے صوبے سیستان میںدہشت گرد تنظیم جیش العدل کے حملے سیکورٹی فورسزکے5اہلکار ہلاک چابہار اور راسک میں جیش العدل گروپ کے جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان رات بھر ہونے والی جھڑپوں میں 15 دہشت گرد بھی مارے گئے. نائب وزیر داخلہ ماجد میراحمدی

ایران کے صوبے سیستان میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردی کے 2 حملوں میں ایرانی سیکورٹی فورسز کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا یہ حملے دہشت گرد تنظیم جیش العدل نے کیئے ہیں. برطانوی نشریاتی ادارے نے ایرانی سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ ایران کے صوبے سیستان کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان غزہ میں 7 امدادی کارکنوں کے قتل کے بعد کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں بھی مزید پڑھیں

اٹلی: امیر ترین خاتون نے مرنے سے قبل تمام جائیداد ملازمہ کے نام کر دی

روم: اٹلی کی امیر ترین خاتون نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد ملازمہ کے نام کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلی کی امیر اور اثر و رسوخ رکھنے والی خاتون کے رشتہ داروں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب انہیں پتہ چلا کہ خاتون نے مرنے سے قبل اپنی مزید پڑھیں

بھارت کا چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں مقامات کے نام بدلنے پر سخت ردعمل کا اظہار نئی دہلی نے بیجنگ کی جانب سے مقامات کے نام تبدیل کرنے کو ”بے ہودہ کوشش“قراردے دیا

بھارت نے چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں مقامات کے نام بدلنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے چین کی وزارت برائے شہری امور نے ہفتے کے روز متنازعہ سرحدی علاقے میں 30 نئے نام جاری کیے، جسے وہ زنگنان کہتے ہیں اور تبت کے خود مختار علاقے کا حصہ سمجھتا ہے، چینی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے سالانہ افطار ڈنر کا مسلمان شخصیات نے بائیکاٹ کردیا امریکی مسلم کمیونٹی میں صدر کے غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر غم و غصہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکی مسلمانون نے اہم قدم اٹھا لیا ہے، رواں برس امریکی صدر کی جانب سے دی جانے والی افطار پارٹی ارو عید کی تقریبات میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی مسلمانوں کی جانب سے صدر جو بائیڈن کی اسرائیلی کی سپورٹ کے خلاف قدم اٹھاتے ہوئے وائٹ مزید پڑھیں