ایک جمہوریت حامی گروپ کا کہنا ہے کہ وسطی سوڈان کی گزیرا ریاست کے ایک گاؤں پر نیم فوجی دستے(آر ایس ایف) کے حملے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔ گروپ کے مطابق جنرل عبدالفتح البرہان کی قیادت والی سوڈانی فوج اور ان کے سابق نائب محمد حمدان دقلو کی قیادت والے نیم مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
دنیا بھر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
دنیا بھر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ ویلتھ کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بازار حصص میں آنے والی تیزی نے دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں مزید اضافہ کیا اور اس کی وجہ سے کروڑ پتی افراد کے کلب میں مزید امیروں کا اضافہ مزید پڑھیں
افغان وزیرداخلہ سراج الدین حقانی کے دورہ ابوظہبی اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات پر امریکی قانون سازسیخ پا
امریکا نے سراج الدین حقانی کے بارے میں اطلاع دینے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقررکرکھا ہے‘طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد حقانی کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے امریکی ذرائع ابلاغ افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے متحدہ عرب امارات کے دورے پر سیخ پا ہے حقانی مزید پڑھیں
حزب اللہ کا اسرائیل کے اہم شہر پر حملہ، وار کیبنیٹ کا ہنگامی اجلاس طلب حملہ جنوبی لبنان میں حالیہ ہونے والے اسرائیلی فوجی حملوں کا ردعمل ہے، حزب اللہ
ایرانی حمایت یافتی لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کی شمالی بستی حرفیش پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 کے زخمی ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی قصبے حرفیش پر حملہ مزید پڑھیں
اسرائیل کا لبنان پر حملہ کرنے کا فیصلہ، ’ہم تیار ہیں‘، حزب اللہ ‘اسرائیل کو صرف تباہی ملے گی اور اس کے عوام کو بے گھر ہونے کا سامنا کرنا پڑے گا’
اسرائیل نے گزشتہ روز لبنان کی عسکری تنظیم ”حزب اللہ“ کی جانب سے کئے گئے بڑے حملے اور اس کے نتیجے میں لگنے والی بڑی آگ کے بعد لبنان کے خلاف بھی جنگ چھیڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسرائیل کے ملٹری چیف آف جنرل اسٹاف ہرزی حلوی نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
پولیس اہلکار کا قتل، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک سے نکالنے کا ارادہ ظاہر کردیا عموماً جرمنی لوگوں کو ان ممالک میں واپس نہیں بھیجتا جہاں ان کی جان کو خطرہ ہو
جرمنی ان افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور کر رہا ہے جو ملکی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں۔ جرمنی میں گزشتہ ہفتے چاقو حملے میں ایک پولیس افسر کی ہلاکت کے بعد جرمن وزارت داخلہ کی جانب سے ہجرت پر مزید سخت لائحہ عمل اختیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ روئٹرز کے مزید پڑھیں
وزٹ ویزا پر آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں، سعودی عرب
سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی نے واضح کیا ہے کہ وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ڈائریکٹوریٹ حج نے بتایا کہ 20 ہزار سے زائد وزٹ ویزا ہولڈرز مکہ مکرمہ میں رہ کر حج مزید پڑھیں
جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر سابق امریکی جنرل کے اہم انکشافات
سلیمانی کے دمشق سے بغداد کے لیے روانہ ہونے سے 36 گھنٹے قبل امریکی انٹیلی جنس کو معلوم تھا کہ وہ کس طیارے میں سوار ہوں گے، فرینک میکنزی عرب دنیا کی اہم ترین شخصیت ایرانی ملٹری کمانڈر قاسم سلیمانی جنوری 2020 میں بغداد کے ہوائی اڈے پر ہوئے امریکی حملے میں جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیں
سابق امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کی اسرائیلی میزائل پر ”انہیں ختم کردو“ لکھتے ہوئے تصویر وائرل
تصویر اسرائیلی پارلیمان کے رکن اور اقوام متحدہ میں سابق سفیر ڈینی ڈینن نے پوسٹ کی ہے جو نکی ہیلی کے دورہ اسرائیل میں ان کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں ‘ نکی ہیلی ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں اقوام متحدہ کی مندوب تھیں‘صدارتی امیدوار کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد انہوں نے انتخابات مزید پڑھیں
کینیڈا جانے کے خواہشمند کم تعلیم یافتہ افراد کیلئے بڑی خبر کنیڈا کو ہزاروں مزدوروں کی ضرورت پڑ گئی
کینیڈا میں تعمیراتی شعبے اور انڈسٹریوں میں ہنر مند مزدوروں کی کمی پیدا ہوگئی ہے، جس کے بعد وہاں کے صوبے البرٹا کو 42 ہزار سے زائد ہنرمند مزدوروں کی ضرورت ہے۔ کینیڈین میڈیا آؤٹ لیٹ ”سی بی سی نیوز“ کے مطابق البرٹا کی تعمیراتی صنعت کو تقریباً 42 ہزار 500 کارکنوں یا ہنرمندوں کی مزید پڑھیں
Recent Comments