کسی بھی دیرینہ تعلقات میں کبھی کبھی اختلافات بھی آجاتے ہیں،پاکستان اور امریکہ نے مذاکرات کے نئے راستے کھولے ہیں،ہم نے حالیہ ادوار میں ایسے کام کئے ہیں جن کے بارے میں ہم نے طویل عرصے سے بات نہیں کی،امریکی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ کا تقریب سے خطاب امریکی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران کے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں ناکام‘ 5 جولائی کو دوبارہ ووٹنگ ہو گی
42امیدواروں میں سے چار امیدوار مسعود پیزشکیان‘ سعید جلیلی ‘محمد باقر ‘ مصطفی پور محمدی ووٹوں کے تناسب کے لحاظ سے آگے.ایرانی ذرائع ابلاغ ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں ناکام رہا جس کے باعث 5 جولائی کو دوبارہ ووٹنگ ہو گی ایرانی مزید پڑھیں
ایران: نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
دنیا کی بڑی طاقتوں کی طرف سے عائد پابندیوں سے متاثر ایران میں یہ انتخاب ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب غزہ میں جنگ جاری ہے اور خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ انتخابات میں تقریباً61 ملین اہل ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ ملک کی طاقت ور شوریٰ نگہبان مزید پڑھیں
لندن کی سڑکوں پر شب بسری کرنے والوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر
لندن سے موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق برطانیہ میں سر چھپانے کے لیے چھت کے اخراجات اتنے بڑھ چکے ہیں کہ ہزاروں باشندے اب سڑکوں پر رات بسر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ لندن کی سڑکوں پر رہنے والے افراد مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے گزشتہ روز اپنے متعدد وار ہیڈ میزائل کی صلاحیت کا کامیاب تجربہ کیا۔ جس میں موبائل سے وار ہیڈز کی علیحدگی اور گائیڈنس کنٹرول مزید پڑھیں
جرمنی نے 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا قرضوں میں ریلیف ”میکرو اکنامک استحکام“ حاصل کرنے یا برقرار رکھنے اور مقروض ممالک کے لیے قرضوں کی پائیداری کو بحال کرنے کے لیے دی جاتی ہے. جرمن وزارت خزانہ
جرمن وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا ہے . جرمن وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے قرضوں میں ریلیف کا انتظام یقینی بنانے کے لیے 52 ممالک کے مزید پڑھیں
رفح : کیپٹن وسیم محمود سمیت 8 اسرائیلی فوجی ہلاک غزہ کے متعدد علاقوں پر حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہو گئے
غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں ہفتے کے روز 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، جن میں ایک کیپٹن بھی شامل ہے۔ اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز بھی رفح اور اس کے گرد و نواح میں پیش قدمی جاری رکھی۔ صیہونی فورسز کے غزہ کے متعدد علاقوں پر حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہو مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا روس پہلے روز سے امن چاہتا ہے مگر مغرب نہ صرف روس کے مفادات کو نظرانداز کررہا ہے بلکہ یوکرین کو روس سے مذاکرات کرنے سے بھی روک رہا ہے
یوکرین کا تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا امن فارمولہ پیش کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین تنازعہ روس سے مخلصانہ بات چیت کیے بغیر کبھی حل نہیں ہوگا۔صدر پیوٹن نے کہا کہ روس تاریخ کا سانحے سے بھرا صفحہ پلٹ کر یوکرین اور یورپ سے تعلقات بتدریج بہترکرنا چاہتا مزید پڑھیں
نیم برہنہ حالت میں قید میں مشہور حمزہ ابو حلیمہ کا اسرائیل کو پیغام ہماری سرزمین سے نکل جا توتم ہمارے دشمن نہیں رہوگے، حمزہ ابو حلیمہ
چند ماہ قبل اسرائیلی فوج کی حراست میں ایک فلسطینی کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں اسے نیم برہنہ حالت میں اور ہاتھ پائوں باندھے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس تصویر نے غیرمعمولی توجہ حاصل کی اور اسے فلسطینیوں کو ہراساں کرنے کی اسرائیلی پالیسی کے طور پر دیکھا مزید پڑھیں
پرتگال کی نئی حکومت نے امیگریشن پالیسی کو مزید سخت بنا دیا وزیراعظم نے ساڑھے چار لاکھ درخواستیں جلد نمٹانے اور جعلسازی پر کاروائی کرنے کا اعلان کر دیا
پرتگال اب مزید غیر قانونی طور پر آنے والے افراد کو رہائشی اجازت نہیں دے گا ان خیالات کا اظہار پرتگال کے نومنتخب وزیراعظم نے امیگریشن پالیسی کا از سر نو جائزہ لے کر نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پرتگال میں مستقبل میں آنے والے ایسے پڑھے لکھے مزید پڑھیں
Recent Comments