ہفتے کی شام ایک انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے کی ناکام کوشش میں ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرکے انہیں زخمی کرنے والے بیس سالہ حملہ آور تھامس کروکس نے فائرنگ کرنے سے پہلے ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا، جس مٰں انہوں نے ٹرمپ سے اپنی نفرت کا اظہار کیا تھا۔ تھامس کروکس کو فائرنگ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی حملہ آور کا تعلق پنسلوانیا سے ہے، مشتبہ شخص کا ڈی این اے کررہے ہیں۔ ایف بی آئی حکام کی پریس کانرنس
امریکہ میں الیکشن کے سلسلے میں انتخابی مہم کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی۔ پنسلوینیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایف بی آئی حکام نے بتایا کہ واقعہ میں ایک حملہ آور کے علاوہ مزید ایک شخص ہلاک ہوا، سکیورٹی اداروں نے حملے کا فوری جواب مزید پڑھیں
برطانہ کے جیل قیدیوں سے بھر گئے، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا جیل کی 87,505 سے زائد مجرم آباد ہیں, رپورٹ
برطانوی جیلوں میں قیدیوں کیلئے جگہ کم پڑ گئی۔ جیلوں میں جگہ بنانے کیلئے حکومت کو مجبورا 40 فیصد سزا کاٹنے والے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کرنا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جیلوں میں مزید قیدیوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے برطانیہ کی لیبر حکومت ستمبر سے قیدیوں کی قبل مزید پڑھیں
مودی کے دورہ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل بھارت امریکا تعلقات پہلے سے زیادہ بہتر ہیں لیکن ایسا بھی نہیں کہ امریکا کو بیکار سمجھا جائے،ایرگ گارسیٹی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے ڈیفینس نیوز کنکلیو میں اسٹریٹیجک خودمختاری کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے تعلقات کو بھارت بیکار نہیں سمجھ سکتا۔امریکی سفیر نے کہا کہ بھارت امریکا تعلقات پہلے سے زیادہ مزید پڑھیں
‘اب افغانستان میں ٹی ٹی پی دہشتگردوں کا سب سے بڑا گروپ ہے’ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسند گروپوں کا اتحاد تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان میں اب ”سب سے بڑا دہشت گرد گروپ” ہے اور سرحد پار سے پاکستان میں حملے کرنے کے لیے اسے افغانستان کے طالبان حکمرانوں کی تائید و حمایت بھی حاصل ہے۔ پاکستان: مزید پڑھیں
ناروے کا یوکرین کو روس کے خلاف ایف 16 جنگی طیارے دینے کا اعلان کیف میں روسی فضائی حملوں کے خلاف اپنا دفاع کرنا انتہائی اہم ہے، وزیر اعظم ناروے
ناروے روسی حملوں سے دفاع کے لیے یوکرین کو چھ F-16 لڑاکا طیارے عطیہ کرے گا، وزیر اعظم جوناس گہر سٹور کے مطابق یہ طیارے کیف کے لیے اہم ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین نے طویل عرصے سے اس جدید ترین لڑاکا طیاروں کی درخواست کی ہوئی ہے تاکہ وہ انہیں روسی حملوں مزید پڑھیں
ایران: حجاب کے قانون کی خلاف ورزی، ترکش ایئر لائنز کا دفتر بند
تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں خواتین ملازمین کی جانب سے مبینہ طور پر حجاب کے قانون کی تعمیل سے انکار پر ترکش ایئرلائن کے دفتر کو سیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکش ایئرلائنز کے عملے نے ایران میں لازمی قرار دیئے گئے اسکارف کو پہننے سے انکار کر مزید پڑھیں
ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، ایرانی کمانڈر نے اسرائیل کے آگے ہاتھ کھڑے کر دیے؟ موجودہ وقت اسرائیل کے خلاف مقابلے کے لیے صحیح نہیں ہے، کمانڈر امیر علی حاجی زادہ
فلسطین میں اسرائیلی بربریت آج بھی جاری ہے۔ اب تک اسرائیلی حملوں میں تقریباً 37 ہزار 877 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اسرائیل کی کارروائیوں سے ایرانی پاسداران انقلاب بھی پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ پاسداران انقلاب کے ایک کمانڈر کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے باقاعدہ تصدیق کی ہے کہ موجودہ مزید پڑھیں
لبنانیوں پر خوف طاری کرنے والا اسرائیل کا نیا ہتھیار ’ساؤنڈ بیرئیر‘ کیا ہے؟ اسرائیل اپنی جنگی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے لبنان میں خوفناک صورتحال پیدا کر رہا ہے
اسرائیل صرف فلسطین یا پھر ایران کے لیے ہی خطرہ نہیں بلکہ پوری دنیا کو اس ملک سے نقصان کا خدشہ ہے۔ وجہ اس کی جدید ترین جنگی ٹیکنالوجی ہے جو طاقتور ممالک کو ٹکر دے سکتی ہے۔ مگر ان دنوں لبنان اسرائیل کے نشانے پر ہے کیونکہ حال ہی میں اسرائیلی فورسز نے لبنان مزید پڑھیں
اسرائیل میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
تل ابیب: اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ جنگ ختم کرنے کے بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ غم و غصے سے بھرے مظاہرین نے سڑکوں پر مزید پڑھیں
Recent Comments