چین نے بدھ کے روز کہا کہ تائیوان کے لیے امریکی ہتھیاروں کے فروخت کے رد عمل میں بیجنگ نے واشنگٹن کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق مذاکرات کو روک دیا ہے۔ ادھر امریکہ نے چین پر الزام لگایا کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے حوالے سے روس کی پیروی کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
بنگلہ دیش: ڈھاکہ سے ملک کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا‘ٹرانسپورٹ پورے ملک میں بند ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف بنگلہ دیش میں طلبہ کا احتجاج جاری‘ملک گیرہڑتال کئی علاقوں سے موبائل ٹیلی فون سروسز اور انٹرنیٹ معطل
بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں ملک گیر ہڑتال جا رہی ہے طلبہ نے گزشتہ شب ہڑتال کی کال دی تھی پچھلے ایک ہفتے سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے. اس احتجاج کے دوران اب تک چھ افراد ہلاک اور مزید پڑھیں
سعودی عرب:ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ
سعودی عرب میں سرکاری و خانگی ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سرکاری و خانگی ملازمین اب 60 کی بجائے 65 سال میں ملازمت سے ریٹائر کئے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ویژن 2030 کے تحت کئے جانے والے اصلاحات کا مزید پڑھیں
ٹرمپ پر حملے میں مارا جانے والا امریکی فلسطینیوں کے خون کا پیاسا نکلا غزہ کی لڑائی کے حوالے سے نامناسب سوشل میڈیا پوسٹس پر کورے کمپریٹور کو شدید نکتہ چینی کا سامنا کرنا پرا تھا۔
امریکی ریاست پنسلوانیہ کے شہر بٹلر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے شہری کورے کمپریٹور کو قومی ہیرو بنایا جارہا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اُس نے اپنی فیملی کو بچانے کے لیے اپنی جان داؤ پر لگادی۔ میڈیا نے جب اُس کے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے، تمام جامعات کی بندش کی ہدایت
خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق حکام کی جانب سے یہ ہدایات بدھ کو جاری کی گئیں، جس کے بعد کئی یونیورسٹیوں نے فوری طور پر اپنی تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ تاہم کئی جامعات بشمول ڈھاکا یونیورسٹی فی الحال یہ طے نہیں کر پائی ہیں کہ ان ہدایات پر کیسے عمل کیا جائے۔ مزید پڑھیں
ایران امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے منگل کے روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں نیوز ویک میگزین کو بتایا کہ تہران جوہری معاہدے میں اپنی شرکت کو بحال کرنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ بقا کا خطرہ ہوا تو ایرانی جوہری عسکری مزید پڑھیں
برطانیہ میں نئے پارلیمانی سیشن کا آغاز، بادشاہ چارلس کا خطاب
برطانیہ میں عام انتخابات کے بعد آج بروز بدھ باضابطہ طور پر نئے پارلیمانی سیشن کا آغاز روایتی انداز میں بادشاہ کے خطاب کے ساتھ ہوا۔ اس موقعے پر بادشاہ چارلس سوم نے لیبر پارٹی کی نو منتخب حکومت کے اگلے بارہ ماہ کے منصوبوں کی تفصیلات بتائیں، جن میں معاشی استحکام، غیر قانونی طریقے مزید پڑھیں
شہزادی شیخہ مہرہ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق دیدی
یو اے ای کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر شیخ مانع بن محمد بن راشد بن مانع المکتوم کو طلاق دے دی۔ شیخہ مہرہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ مزید پڑھیں
یو اے ای میں سوشل میڈیا پر کسی ادارے پر تنقید کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے جرمانے اور سزا سے بچنے کے لیے صارفین کو تعمیری تنقید اور ہتک آمیز تبصروں میں فرق رکھنا ضروری ہوگا۔
متحدہ عرب امارات میں کسی ادارے یا سروس کے بارے میں گوگل پر منفی راۓ دینا بہت مہنگا پڑسکتا ہے۔ خلیج ٹاٸمز کی رپورٹ کے مطاق ادارے اپنی ساکھ کے بارے میں بہت محتاط ہیں حالیہ عرصے میں متحدہ عرب امارات میں کچھ ایسے معاملات سامنے آۓ ہیں جن میں شہریوں کو کسی ادارے کی مزید پڑھیں
ایلون مسک کا ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ دینے کا اعلان ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ایلون مسک نے امریکی صدارت کے لیے ٹرمپ کی حمایت کی تھی۔
ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی حمایت کرنے والی نئی سپر پولیٹیکل ایکشن کمیٹی (سپر پی اے سی) کو ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، یہ عطیات امریکا پی اے سی کو جائیں گے، جس کا مقصد نومبر مزید پڑھیں
Recent Comments