ہنیہ کے جانشین کے انتخاب کے لیے تحریک حماس کے اندر اختلافات کی خبریں سامنے آئی ہیں، عرب میڈیا عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ الاخوان کی طرف سے خالد مشعل کو ہنیہ کی جانشینی دینے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ تاہم، حماس کی جانب سے اس خبر کی تردید کی گئی ہے۔ عرب مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
برطانیہ میں مظاہرے، حکومت کا سخت ایکشن لینے کا عزم
برطانوی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ‘بد امنی اور تشدد‘ پھیلانے والے عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس تنبیہ کا پس منظر برطانیہ کے مختلف شہروں میں جاری انتہائی دائیں بازو کے مظاہرے ہیں، جن میں مظاہرین اور پولیس کی مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔ واقعے کا پس منظر برطانیہ کے شمال مغرب مزید پڑھیں
امریکی و برطانوی میڈیا کا دعویٰ مسترد، ایران نے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملے کی تفصیلات جاری کردیں
دہشت گردی کی یہ کارروائی تقریباً 7 کلوگرام وزنی وار ہیڈ کے ساتھ مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پروجیکٹائل سے کی گئی، جس کو رہائشی علاقے کے باہر سے فائر کیا گیا۔ ایرانی حکام ایران نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قاتلانہ حملے میں موت کی تفصیلات جاری کردیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
امریکا صدارتی انتخابات:ڈیمو کریٹس امیدوار کملا ہیرس کی نامزدگی کے لیے پارٹی ڈیلیگیٹس کی ووٹنگ شروع
ووٹنگ کا عمل پانچ دن تک جاری رہے گا جبکہ نامزدگی کا حتمی اعلان19 اگست سے شروع ہونے والے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں کیا جائے گا امریکا میں ڈیمو کریٹس نے نائب صدرکملا ہیرس کو 2024 کے انتخابات میں صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے لیے پارٹی ڈیلیگیٹس کی ووٹنگ شروع کر دی گئی ہے وہ مزید پڑھیں
شہید اسماعیل ہنیہ کی دوحہ میں نمازِ جنازہ ادا، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
تہران کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں
دھماکہ خیز مواد اسماعیل ہنیہ کے ریسٹ روم میں 2 ماہ قبل ہی چھپا دیا گیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ
حماس اور کئی امریکی اہلکاروں کا ماننا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے قتل کے حقائق پر رپورٹ پیش کردی۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ خیز مواد اسماعیل ہنیہ کے مزید پڑھیں
کملا ہیرس بھارتی نژاد ہیں یا سیاہ فام؟ نسلی شناخت پر ٹرمپ کا سوال
ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز سیاہ فام صحافیوں کے ایک کنونشن میں دعویٰ کیا کہ حال ہی میں نائب صدر اور نامزد ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نے اپنے ایشیائی امریکی ورثے پر زور دیا تھا، جب کہ اب ”وہ ایک سیاہ فام ہونے” کا دعویٰ کر رہی ہیں۔ امریکہ: قاتلانہ حملے پر ایف بی آئی مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی جنگی بحری بیڑہ خلیج فارس روانہ
ایران اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے جنگی بحری بیڑہ روز ویلٹ خلیج فارس کی طرف روانہ کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق بحری بیڑے کے ساتھ 6 بمبار جہاز بھی موجود ہیں، بحیرہ روم میں اسرائیل کے نزدیک امریکی جنگی جہاز پہلے سے مزید پڑھیں
یوکرین جنگ میں روس کے ساتھ لڑتے ہوئے مزید بھارتی ہلاک 22 سالہ روی موآن کی موت کے حوالے سے ان کے رشتہ دار نے اطلاع دی
یوکرین میں روسی افواج کے ساتھ لڑتے ہوئے ایک اور بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔ 22 سالہ روی موآن وہ پانچویں بھارتی شہری ہیں، جن کی اس تنازعے میں لڑائی کے دوران موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اطلاع ہلاک ہونے والے فوجی کے ایک رشتہ دار نے پیر کو دی۔ ان ہزاروں غیر مزید پڑھیں
اسرائیل کی ترک صدر کو صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی، ترکیہ کا کرارا جواب رجب طیب اردوان نے اسرائیل میں داخل ہونے کی دھمکی دی تھی
اسرائیل نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کے اسرائیل پر حملے کے بیان پر صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو ہم نہیں کرسکتے۔ ہمیں اس قدر مضبوط ہونا چاہیے کہ اسرائیل فلسطینیوں پر مزید پڑھیں
Recent Comments