اسرائیل کے سفارتی حلقوں نے وزیرِاعظم کو صورتِ حال سے آگاہ کردیا اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی ہٹھ دھرمی نے امریکا کو ناراض کردیا ہے۔ اسرائیل کے سفارتی حلقوں نے وزیرِاعظم کو بتایا ہے کہ غزہ کا بحران حل کرنے سے متعلق اُن کی حکمتِ عملی امریکا بائیڈن انتظامیہ کی ناراضی باعث بن مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، چین
حماس کے سربراہ پر حملہ نہ صرف ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی تھا بلکہ اس نے خطے کے استحکام اور امن کو خطرے میں ڈال دیا، چینی وزیر خارجہ چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین ایران کے اپنی خودمختاری، سکیورٹی اور قومی شناخت کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ خبر مزید پڑھیں
ترکیہ کا اسرائیلی ’آئرن ڈوم‘ کے مقابلے اپنا دفاعی نظام ’اسٹیل ڈوم‘ بنانے کا فیصلہ
یہ ایک جدید ترین کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام ہے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث ترکیہ نے بھی حفاظتی اقدامات اختیار کرنے شروع کردیے ہیں، جس طرح اسرائیل اب دھڑلے سے دوسرے ممالک میں گھس کر کارروائیاں کر رہا ہے، اس کو دیکھتے ہوئے ترکیہ بھی ایک نیا دفاعی نظام تیار کر رہا مزید پڑھیں
ایرانی بحریہ نے ڈھائی ہزار اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز سے لیس کردیا
بحریہ کو دیے گئے کروز میزائل دشمن کے ریڈار پر نہیں آ سکتے اور دشمن کے ڈسٹرائیر کو غرق کر سکتے ہیں،بیان ایران کی پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک اضافہ کرتے ہوئے بحریہ کومزید ڈھائی ہزار سے زائد اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز سے لیس کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحریہ کو مزید پڑھیں
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،62 افراد ہلاک
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں62 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ٹی وی سٹیشن گلوبو نیوز کے مطابق جمعہ کو برازیل کے شہر وینہیڈو میں ایک طیارہ جس میں 62 افراد سوار تھے گر کر تباہ ہو گیا۔ ساؤ پالو کی ریاستی فائر بریگیڈ نے سوشل میڈیا پر تصدیق کی مزید پڑھیں
یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے حملے
ڈرون، میزائل اور گراؤنڈ اسٹیشن تباہ، حوثیوں نے ایک کنٹینر شپ اور دو تباہ کن جہازوں کو نشانہ بنایا تھا۔ امریکی فوج نے یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ ان حملوں کئی ڈرونز اور راکٹ تباہ ہوئے ہیں۔ یہ حملے ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے اس دعوے کے بعد کیے مزید پڑھیں
حزب اللہ کے مغربی اسرائیل پر ڈرون حملے، 19 صیہونی زخمی شمال میں مختلف بستیوں میں حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد سائرن بجے، اسرائیلی میڈیا
اسرائیل کے مغربی علاقے گلیلی میں لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے کے کیے گئے جس کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں سے کم از کم ایک آئرن ڈوم انٹرسیپٹر مزید پڑھیں
مشرق وسطی میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے امریکا کی سفارتی کوششوں میں تیزی‘اتحادی عرب ممالک کے ساتھ بات چیت
مختلف ملکوں کے ذریعہ ایران کو یہ پیغام دیا ہے کہ خطے میں کشیدگی میں اضافہ اس کے مفاد میں نہیں ہے. امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی بریفینگ امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال پر سفارتی کوششوں کے سلسلے میں مختلف ملکوں کے ذریعہ ایران مزید پڑھیں
اسرائیل پر حملہ: روس کی ایران کو مکمل تعاون کی یقین دہانی روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو تہران پہنچ گئے
ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملہ متوقع ہے، اسی تناظر میں روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو تہران پہنچ گئے ہیں اور انھوں نے ایران کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو کو روس کے زویزڈا ٹیلی ویژن مزید پڑھیں
اسرائیل کو قہر سے بچانے کیلئے امریکا کی ایران کو بڑی آفر کیا ایران اس آفر کو قبول کرے گا؟
اسرائیل کو ایران کے قہر سے بچانے کیلئے امریکا سرگرم ہوگیا ہے۔ ایرانی خبر رساں اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کو اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کیلئے بڑی پیشکش کی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ ”امروز نیوز“ اور ”ایران اسپیکٹیٹر“ نے خبر دیتے ہوئے لکھا کہ امریکا نے ایران کو آفر کی مزید پڑھیں
Recent Comments