یوکرینی افواج کی روسی علاقے کروسک میں ’مزید کامیاب پیش قدمی‘

یوکرین کی فوج نے اتوار 18 اگست کو دعویٰ کیا ہے کہ سرحدی علاقے کروسک میں 80 فیصد سے زائد بستیوں کا کنٹرول اب اس کے پاس ہے۔ یوکرینی فوج نے روس کے اس علاقے میں اچانک حملہ کرتے ہوئے کامیاب پیش قدمی کی تھی۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک تازہ ایکس پیغام مزید پڑھیں

حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کی بھرپور تیاری کی ویڈیو جاری کردی

گروپ کا زیرِ زمین میزائیل تنصیبات دکھانے کا کیا مقصد ہے؟ حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کی بھرپور تیاری کا عندیہ دیتے ہوئے پہاڑی سرنگوں کی ویڈیو جاری کردی ہے، جن میں زیر زمین ٹنلز اور وسیع پیمانے پر میزائل لانچرز دکھائے گئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے مزید پڑھیں

اسرائیل پرجوابی حملہ نہ کرنا ورنہ تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکہ

ایک امریکی ذمہ دار نے انتباہ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا تو ایران کو اس کے تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا اور غزہ میں جنگی بندی کے لیے مذاکراتی عمل بھی پٹڑی سے اتر جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی ان کھلے لفظوں میں یہ مزید پڑھیں

سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ، 300 سے زائد افراد ہلاک

افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے پھیل رہا ہے ، حکام نے بتایا کہ ایک عشرے کے دوران ہیضے سے سب مزید پڑھیں

پوپ فرانسس نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دے دیا

غزہ کے شہریوں پر اسرائیلی حملے دہشت گردی ہیں، کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا کا ردِعمل رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ کی الم ناک صورتِ حال پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دےدیا۔ ایک بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ سے مسلسل تکلیف دہ مزید پڑھیں

ایران نے حملہ کیا نہیں اور اسرائیل کی ٹانگیں کانپنے لگیں

صہیونی قیادت نے موثر دفاع کے لیے فرانس اور برطانیہ سے مدد کی درخواست کردی۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد مشرقِ وسطیٰ پر جنگ کے بادل اور گہرے ہوگئے ہیں۔ ایرانی حکومت اور اُس کی حمایت یافتہ علاقائی ملیشیا نے انتباہ کر رکھا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا پانچواں حملہ

لبنانی ملیشیا نے سرحد کے نزدیک صہیونی فوج کے بیس پر 25 راکٹ اور میزائل داغ دیے لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ نے ایک بار پھر شمالی اسرائیل میں متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ خطے کی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ نے درجنوں راکٹ اور میزائل داغے مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایرانی حملے کا خوف، نیتن یاہو کی اسرائیل وفد کو کل دوحہ جانے کی ہدایت

اسرائیل مذاکرات سے پیچھے ہٹا تو ایران حملہ کر دے گا، برطانوی میڈیا حملے میں تاخیر کی ایران کی حکمت عملی کام کرگئی۔ اسرائیل ایران کے حملے سے خوفزدہ ہو گیا۔ اسرئیل نے جنگ بندی کیلئے دوحہ میں مذاکرات میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ نیتن یاہو نے اسرائیلی وفد کو کل دوحہ جانے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا صنعتی شعبے میں غیرملکی کارکنوں کی فیس معافی میں توسیع کا اعلان

سعودی عرب نے صنعتی شعبے میں غیرملکی کارکنوں کی فیس معافی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزیر صنعت و معدنی وسائل بندر الخریف نے شاہ سلمان اور ولی عہد کی مسلسل سپورٹ پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیس معافی میں توسیع سے صنعتی شعبے کو مزید تقویت ملے گی۔ روزگار مزید پڑھیں

یوکرین کی فوج کی روس میں 30 کلو میٹر تک پیش قدمی

کئی عمارتوں پر سے روسی پرچم بھی اتار دیا، جواب میں روس کا کئیف پر حملہ یوکرین کے فوجی دستوں نے روس میں داخل ہوکر 30 کلومیٹر تک پیش قدمی کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق روس نے بھی تسلیم کیا ہے کہ یوکرین کے دستے اس کی حدود میں مزید پڑھیں