برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی سپلائی روک دی

خدشہ ہے ہماری ایکسپورٹ غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں استعمال ہوگی، برطانوی سیکریٹری خارجہ برطانوی حکومت نے عارضی طور پر اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی روک دی ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل کو کچھ ہتھیاروں کی ایکسپورٹ معطل مزید پڑھیں

دنیا سے مذاکرات کرنے اور 100بلین ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کی ضرورت ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ دنیا سے مذاکرات کرنے اور 100 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کی ضرورت ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ٹیلی ویژن انٹرویو میں اپنے ملک کا صدر منتخب کرنے میں سپریم لیڈر کے کردار پر زور دیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

روس کے صدر نے مسجد میں وقت گزارا، قرآن پاک کو سینے سے لگایا ، بوسا بھی دیا، ویڈیو وائرل

چیچنیا کے مفتی اعظم نے روسی صدر کو قرآن پاک کی آیت پڑھ کر سنائی اور اس کا روسی زبان میں ترجمہ بھی کیا۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن 13 سال بعد اچانک مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دورے پر پہنچے تو انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

مودی کے دورہ یوکرین سے بھارت کا دوغلا پن ایک بار پھر عیاں

ایک طرف روس سے ہتھیار خریدے جا رہے ہیں، معاہدے کئے جا رہے ہیں تو دوسری جانب یوکرین سے ہمدردی جتائی جا رہی ہے مودی کے رواں سال کے دورہ یوکرین سے بھارت کا دوغلا پن ایک بار پھر عیاں ہوگیا ہے۔ روس نے جب یوکرین کے بچوں کے ہسپتال پر حملہ کیا تو اسی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں امریکی تجویز پر جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے. انتونی بلنکن

جنگ بندی معاہدے اور مغویوں کی رہائی کی طرف تیزی سے بڑھنے سے متعلق بات کی. امریکی وزیر خارجہ کی صحافیوں سے گفتگو امریکہ کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں امریکی تجویز پر جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے‘ اب بات حماس مزید پڑھیں

ایلون مسک کا سیاست میں آنے کا عندیہ

ٹیسلا موٹرز کے سی ای او اور اسپیس ایکس کے مالک ارب پتی ایلون مسک نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا۔  ایلون مسک نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئےکہا کہ میں خدمت کرنے کے لئے تیار ہوں۔ ٹویٹر پیغام میں ایلون مسک نے اے آئی سے تیار کردہ مزید پڑھیں

’بنگلہ دیش جیسا حال کریں گے‘ کی دھمکی کئی ملکوں میں مقبول

بھارتی ریاستوں کے علاوہ پاکستان، نیپال اور دیگر ممالک میں اس نعرے کی گونج سنائی دی ہے۔ بنگلا دیش کی صورتِ حال نے بھارت کی متعدد ریاستوں سمیت کئی ممالک میں ”بنگلا دیش جیسا حال کردیں گے“ کے نعرے یا دھمکی کو مقبولیت بخشی ہے۔ بھارت کی متعدد ریاستوں میں یہ دھمکی تیزی سے گردش مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے لیے مذاکرات کا یہ ممکنہ طور پر بہترین اور شاید آخری موقع ہو سکتا ہے.امریکی وزیرخارجہ

جنگ بندی کے معاہدے میں ناکام ہوگئے تو تنازع مزید شدت اختیار کرئے گا اور پورے خطے کا امن خراب ہوسکتا ہے. انتونی بلنکن کی اسرائیلی صدر سے ملاقات امریکہ کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے دوران جنگ بندی کے مذاکرات مغویوں کی رہائی کے لیے ممکنہ طور مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں ایمازون اور گوگل ٹیکنالوجی کے استعمال کا انکشاف

کلاؤڈ سروس اور مصنوعی ذہانت کے ٹولز نے اسرائیلی فوج کی کارکردگی بہتر بنائی ہے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی فوج حملہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کے لیے ہائی ٹیک اداروں سے مدد لیے رہی ہے۔ امازون کی کلاؤڈ سروس سے اور مائیکروسوفٹ اور گوگل کے مصنوعی ذہانت کے ٹُولز سے استفادہ کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم حزب اللہ کے نشانے پر، ڈرون نیتن یاہو کے گھر تک پہنچ گیا

اسرائیلی حکومت اور فوج کے چھکے چھوٹ گئے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو حزب اللہ کے نشانے پر آگئے ہیں، حزب اللہ کا ڈرون اسرائیلی وزیراعظم کے گھر تک پہنچ گیا ہے۔ حزب اللہ کے ڈرون نے قیصریہ میں موجود نیتن یاہو کے گھر کی تصاویر حاصل کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ حزب مزید پڑھیں