لیڈی ڈیانا کی کارساڑھے 6 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

 آنجہانی برطانوی شہزادی ڈیانا کی گاڑی  ساڑھے چھ لاکھ پاؤنڈ میں نیلام ہو گئی۔ یہ رقم پاکستانی روپے میں 16 کروڑ 73 لاکھ  روپے کے لگ بھگ بنتی ہے۔ نیلامی کرنے والی کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کالے رنگ کی فورڈ اسکارٹ آر ایس ٹربو کے لیے لوگوں نے بڑھ چڑھ کر بولی لگائی۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے شہر برسبین میں گیلوپلی جنگ میں شہید ہونے والے پاکستانی سپاہیوں کو زبردست خراج تحسین

برسبین,  آسڑیلیا کے شہر برسبین کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ پاکستانی کمیونٹی کی خدمات اور انکے ساتھ یکجہتی کو مثال بنانے کے لئیے ایک یادگار نصب کی گئی, بظاہر یہ ایک یادگار تھی مگر اس کا آغاز آج سے کچھ سال قبل پاکستان ہائی کمشنر بابر امین اور ڈیفنس ایڈوائزر جناب بریگیڈئیر شعیب بن مزید پڑھیں

دنیا میں کم ترین شرح پیدائش کا ریکارڈ جنوبی کوریا کے نام

یہ ریکارڈ پہلے بھی جنوبی کوریا کے پاس ہی تھا مگر اب وہاں شرح پیدائش مزید کم ہوگئی،رپورٹ سیول, 2018 کے ڈیٹا کے مطابق جنوبی کوریا میں فی خاتون شرح پیدائش ایک بچے سے کم تھی مگر 24 اگست کو جاری اعدادوشمار کے مطابق یہ مزید کم ہوکر 08.1 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

ہالینڈ میں ٹرک اسٹریٹ پارٹی میں جا گھسا، ہلاکتوں کا خدشہ

دو افراد ہلاک اور متعدد زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا تیزرفتاری کے باعث ٹرک اسٹریٹ میں جاری ایک پارٹی میں جاگھسا جس سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ نیدرلینڈ کے جنوب میں واقع قصبے نیو بیجرلینڈ میں پیش آیا، جہاں ٹرک نے متعدد افراد کو کچل دیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس مزید پڑھیں

بازوں کی نیلامی، قیمت حیران کردے

بازوں کی نیلامی کی پہلی شب تین باز فروخت ہوئے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں بازوں کی نیلامی اور نمائش جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق مخصوص فالکن فارمز کی بین الاقوامی نیلامی کے دوسرےسیشن کے آغاز کے پر پہلی رات میں نیلامی کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی تین فالکن کے مقابلے میں مزید پڑھیں

یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پلانٹ کو بجلی منقطع

یوکرین تباہی سے بال بال بچ گیا،ہر کوئی خوفزدہ ہے، یو کراینی شہری برسلز,  یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی بجلی کئی گھنٹوں کے لیے منقطع ہونے پر دنیا تباہی سے بال بال بچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روسی گولہ باری سے قریبی کوئلے کے مزید پڑھیں

بنگلادیش میں بھی سری لنکا جیسا بحران سر اٹھا سکتا ہے، ماہرین

فیکٹری میں سینکڑوں مرد و خواتین ورکرز کام کرتے ہیں جو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کام نہیں کر پارہے ،گفتگو ڈھاکہ , بنگلادیش میں بگڑتی ہوئی معاشی صورت حال پر ماہرین نے سری لنکا جیسے بحران کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں مزید پڑھیں

نیٹو حکام جنگ و جدل چھوڑ کر شہد پیدا کرنے میں مصروف

دو چھتوں سے شروع کیا جانے والا منصوبہ اب چار چھتوں تک پہنچ چکا ہے،رپورٹ برسلز, اپریل 2020 سے نیٹو ہیڈکوارٹرز میں موجود مکھیوں کے چھتوں میں شہد تیار ہو رہا ہے، دو چھتوں سے شروع کیا جانے والا منصوبہ اب چار چھتوں تک پہنچ چکا ہے۔ ہر شہد کے چھتے میں ایک سیزن کے مزید پڑھیں

طویل جدوجہد کے بعد اسپین میں نئے ریپ قوانین منظور

ایوان زیریں کے 205 ارکان میں سے 141 ممبران نے نئے قوانین کی منظوری کے لیے ووٹ ڈالا میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 27 اگست2022ء) یورپی ملک اسپین میں کئی سال کی طویل جدوجہد کے بعد ریپ سے متعلق نئے قوانین کو منظور کرلیا گیا، جنہیں صرف ہاں کا مطلب ہاں مزید پڑھیں

دنیا کے 10 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں 5 اماراتی شہر شامل

نیویارک,  بین الاقوامی ویب سائٹ نومبیو کے مطابق امارات کے 5 شہروں کو دنیا کے 10 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں اقتصادی، سماجی اور سلامتی شعبوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ نومبیو نے دنیا مزید پڑھیں