سعودی عرب میں مشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، دو پاکستانی سمیت 8 افراد گرفتار

ضبط کی جانے والی نشہ آور گولیوں کی تعداد 47 ملین ہے ریاض: سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کی سب سے بڑی کوشش ناکام ہونے کے نتیجے میں دو پاکستانی سمیت 8 غیر ملکی گرفتار کر لیے گئے۔ سعودی انسداد منشیات کے مطابق ملزمان ایک بڑے ٹرک میں آٹے کی بوریوں میں نشہ آور مزید پڑھیں

ویڈیو: سعودی عرب میں پولیس کا یتیم خانے کی خواتین پر تشدد

سعودی پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے دوران جسمانی اور اخلاقی ہتک بھی ناقابل قبول ہے ریاض: سعودی عرب کے عسیر ریجن کے علاقے میں مقامی افراد اور پولیس کی جانب سے یتیم خانے کی خواتین پر تشدد کا واقع پیش آیا ہے۔ عسیر ریجن کے یتیم خانے میں مقامی افراد اور پولیس کی مزید پڑھیں

اسپین میں اولوں کی زد میں آ کر 20 ماہ کی بچی ہلاک

10 سینٹی میٹر اولوں کی زد میں آکر 20 مہینے کی بچی ہلاک جب کہ 30 کے قریب افراد زخمی ہوگئے یورپی ملک اسپین میں اولوں کی زد میں آکر 20 ماہ کی بچی ہلاک ہوگئی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق شمالی کاتالونیا جیرونا کے نواحی علاقے لا بسبل ایمپوردا میں 10 سینٹی میٹر مزید پڑھیں

روس کو ملنے والے ایرانی ڈرون طیاروں کو شروع میں ہی ناکامی

روسی ٹرانسپورٹ طیاروں میں یہ ایرانی ڈرون طیارے عراق سے لادے گئے تھے ،محکمہ خارجہ واشنگٹن, امریکی ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ رواں ماہ کے دوران ایران کی طرف سے روس کو فراہم کیے گئے ڈرون طیارے پہلے ہی مرحلے پر ناکامی دیکھ چکے ہیں۔ روس جس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ مزید پڑھیں

پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکانے پر مجبور ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ

لندن,  برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکانے پر مجبور ہے۔ برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان گرین ہاؤس عالمی اخراج کے صرف ایک فیصدحصے کا ذمہ دارہے مگر ماحولیاتی تبدیلیوں میں پاکستان سرفہرست 10 ممالک میں مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور گجرات فسادات کیس بند کردئیے

اُتر پردیش حکومت اور اس کے عہدیداروں کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمتا دیں بھارتی سپریم کورٹ نے منگل کو گجرات میں ہونے والے 2002 کے گودھرا فرقہ وارانہ فسادات اور 1992 میں بابری مسجد کے انہدام کے نتیجے میں بننے والے تمام مقدمات اور کارروائیوں کو بند کر دیا۔ 1992 میں ایودھیا میں مزید پڑھیں

سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف چل بسے

آخری سوویت رہنما 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے سرد جنگ کو پرامن انجام تک پہنچانے والےسوویت یونین کے سابق صدرمیخائل گوربا چوف 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گوربا چوف ماسکو میں سینٹرل کلینیکل اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق صدر نے سرد جنگ کو خون مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا پاکستان کے دورے کا فیصلہ

انتونیو گوتیرس نے سیلاب کے متاثرین کی امداد کے لیے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کی اپیل کی اسلام آباد: اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق انتونیو گوتیرس پاکستان میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے مزید پڑھیں

سری لنکا نے آئی ایم ایف بیل آؤٹ کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ کردیا

معاشی بحران کو ایک دوسرے پر الزامات لگانے یا ماضی کی غلطیوں سے نہیں بلکہ قلیل اور طویل المدتی منصوبوں کو اپنانے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے سری لنکا نے عالی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ حاصل کرنے کے لئے آئندہ بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ کردیا۔ فنانشل ٹائمز کی مزید پڑھیں

سعودی عرب: خاتون کو سوشل میڈیا پوسٹس پر 45 سال قید کی سزا سنادی گئی

سعودی میں خاتون کو سوشل میڈیا پوسٹس پر 45 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈیموکریسی فار دی عرب ورلڈ ناؤ… سعودی میں خاتون کو سوشل میڈیا پوسٹس پر 45 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈیموکریسی فار دی عرب ورلڈ ناؤ (ڈان) نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں