امریکا میں برطرف ملازمین دوبارہ بحال کئے جائیں گے، رائٹرز

رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں برطرف ملازمین دوبارہ بحال کئے جائیں گے۔ رائٹرز میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ عدالتی حکم کے بعد تقریباً 25 ہزار ملازمین کو دوبارہ بحال کر رہی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی عدالت نے فیڈرل ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کا آرڈر جاری مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

روسی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ صدر پیوٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مسلسل رابطے میں رہیں گے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس اوریوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پراتفاق ہوگیا ہے، یوکرین اور روس کے درمیان 175 کے بدلے 175 قیدیوں کا تبادلہ ہوگا۔ روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس 23 شدید مزید پڑھیں

امریکہ: یوکرین کے لیے فوجی امداد روکنے کا حکم جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو یوکرین کو دی جانے والی امریکی فوجی امداد کو عارضی طور پر معطل کرنے کا حکم دیا۔ یہ پیش رفت وائٹ ہاؤس میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی تکرار کے چند دن بعد ہوئی ہے۔ زیلنسکی کا یورپ کے ساتھ امن معاہدے کی مزید پڑھیں

مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا، 53 ارب ڈالر لاگت آئے گی

مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا ہے جو 2 مراحل پر مشتمل ہے اور اس کی کل لاگت 53 ارب ڈالر ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ابتدا میں ملبہ ہٹانے اور عارضی رہائش گاہوں کا بندوبست کرنے میں 6 ماہ لگیں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

اسرائیل: بس اڈے پر چاقو حملے میں ایک یہودی ہلاک اور 4 زخمی

حیفا شہر میں یہودی اور عرب آبادی ساتھ رہتی ہے، میڈیا رپورٹس شمالی اسرائیل کے شہر حیفا میں چاقو برادر شخص کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور کو بھی ہلاک کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ جنوری میں غزہ جنگ بندی کے بعد مزید پڑھیں

چین کی امریکی محصولات کے خطرے کا مقابلہ کرنے کی تیاریاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے چین کو اضافی 10فیصد محصول عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔ جس کے نتیجے میں ٹیرف مجموعی طور پر 20 فیصد ہو جائے گا۔ واشنگٹن کا الزام ہے کہ بیجنگ نے امریکہ میں فینٹینیل نامی منشیات کے بہاؤ کو روکنے کے لیے خاطر خواہ کام نہیں کیا، لیکن مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: امن مذاکرات میں امریکہ بھی شامل ہو گا، زیلنسکی

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کے ملک میں امن معاہدے کے حصول کی کوششیں ایک متحدہ محاذ کے ساتھ ہوں گی جس میں یورپ اور امریکہ شامل ہیں۔ یوکرینی رہنما ویک اینڈ پر غیر معمولی سیاسی سرگرمیوں میں پر مصروف رہے۔ سب سے پہلے تو وہ امریکہ اور یوکرین کے تعلقات مزید پڑھیں

اسرائیلی شہرتل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکے نیتن یاہو نے فوج کو غزہ میں سخت آپریشن کا حکم دے دیا

عرب ماہرین دھماکوں کوخود ساختہ حملہ قراردے رہے ہیں تاکہ اسرائیل اسے امن معاہدے کو یکطرفہ طور پر ختم کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کرسکے. رپورٹ اسرائیلی شہرتل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکوں کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے فوج کو مغربی کنارے(غزہ) میں ”دہشت گردی کے مراکز“ کے خلاف سخت مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ اور ولادیمیر پوٹن کے درمیان ممکنہ ملاقات: جائزہ لے رہے ہیں کہ روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے کتنا سنجیدہ ہے. مارکوروبیو

یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق روس کو جانچنے کا طریقہ یہی ہے کہ اس کے ساتھ رابطہ رکھا جائے‘ماسکو سے اس کے مطالبات پوچھے جائیں. امریکی وزیرخارجہ کا انٹرویو امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے درمیان ممکنہ ملاقات مزید پڑھیں

یو اے ای کے ویزہ سے متعلق نئی ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات نے ویزے کے حصول کے لیے نیا طریقہ کار وضع کردیا۔ اس حوالے سے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ویزا لینے کے خواہشمند افراد کے لیے معلومات دوبارہ جاری کر دیں۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ سب درخواست دہندگان کے لیے ویزا پراسیس فیس 69 مزید پڑھیں