اس واقعے کی تحقیقات کی میں ذاتی طور پر نگرانی کروں گا، وزیراعظم اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارت خانے پینچے اور چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے چینی سفیر سے کراچی میں چینی قافلے پر حملے پر افسوس اور دہشتگرد حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں 15 نکاتی قرارداد منظور
29 نومبر کو فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے طور پر خصوصی جوش و خروش کے ساتھ منانے کا فیصلہ نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں پی ٹی آئی کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی قیادت نے مزید پڑھیں
جرمنی پر ایک اور کساد بازاری کی لٹکتی ہوئی تلوار، رپورٹ
جرمنی کے معروف روزنامہ سڈڈوئچے زائتونگ نے اتوار کے روز اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ جرمن وزارت اقتصادیات کو توقع ہے کہ 2024 میں مسلسل دوسرے سال معیشت سکڑ جائے گی، اب 0.3 فیصد نمو کے پہلے تخمینہ کے بجائے 0.2 فیصد سکڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اخبار نے کہا، “معیشت میں مزید پڑھیں
چینی قافلے پر ائیرپورٹ کے قریب حملہ کیا گیا ، چینی سفارتخانہ
پاکستان میں چینی سفارت خانہ اور قونصلیٹ جنرل دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستانی حکام کے ساتھ حملے کے بعد کی صورتحال کا مل کر جائزہ لے رہے ہیں ، چینی سفارتخانہ کا اعلامیہ کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب سگنل کے قریب ہونے والے دھماکے میں چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے 19 وویمن کالجز کو بسیں دے کر سی ایم ٹرانسپورٹ پروگرام فار وویمن کا افتتاح کر دیا
پنجاب کے 76 کالجز کو تین مراحل میں بسیں فراہم کی جائیں گی، مارچ اپریل 2025 تک تیسرے مرحلے میں مزید 22 بسیں اور 32 کوچز مزید 35 تحصیلوں کو فراہم کردی جائینگی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے گرلز کالجز کیلئے چیف منسٹر ٹرانسپورٹ پروگرام فار وویمن کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز مزید پڑھیں
اسرائیل کی تقریر کے دوران شہباز شریف کا بائیکاٹ دلیرانہ فیصلہ تھا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراداری نے کہا ہے کہ ہم فلسطین بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی تقریر کے دوران بائیکاٹ شہباز شریف کا ایک دلیرانہ فیصلہ تھا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فلسطین کے معاملے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس سے مزید پڑھیں
بھارت کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان پر اظہار مایوسی
بھارت نے اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستان کے دورے اور ان کے خیر مقدم پر اظہارِ مایوسی کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت نے ڈاکٹر ذاکرنائیک کے پاکستان میں ہونے اور ان کے پر جوش خیر مقدم کی مزید پڑھیں
نازیبا ویڈیو بناکر ٹیچر کو بلیک میل کرنے والا طالبِ علم ساتھیوں سمیت گرفتار
خفیہ ویڈیو کے ذریعے خاتون پر جسمانی تعلقات کے لیے دباؤ ڈالا، نہ مانی تو کلپ انسٹا گرام پر شیئر کردیا نئی نسل کن راہوں پر چل نکلی ہے اور کہاں پہنچ چکی ہے اِس کا اندازہ لگانا ہو تو حالات و واقعات پر نظر رکھیے۔ میڈیا کے ذریعے ایسی خبریں ہمیں ملتی رہتی ہیں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل گرفتار120 افغانی وہاں کے باقاعدہ شہری ہیں
گرفتار 564 افراد میں 11 خیبرپختونخواہ پولیس کے اہلکار ہیں، ان کا پلان دھرنا دینا تھا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سمیت کوئی بھی ملوث ہوا سخت کاروائی کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل گرفتار120 افغانی وہاں کے مزید پڑھیں
پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکہ کے مقابلے میں زیادہ ہیں، ذاکر نائیک
مسلم ملک کو چھوڑ کر غیر مسلم ملک میں بسنے کی حمایت نہیں کرتا،پاکستان امریکہ سے کہیں بہتر،کراچی میں خطاب معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سیکہیں بہتر ہے ،لوگ مجھ سے پاکستان کے حالات کی شکایت کرتے ہیں، پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا مزید پڑھیں
Recent Comments