حلقہ این اے85 کا الیکشن ملتوی کردیا گیا

الیکشن کمیشن نے این اے85 سرگودھا کا الیکشن ایک امیدوار کی وفات پر ملتوی کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے85 میں الیکشن حلقے کے امیدوار صادق علی کے وفات پا جانے کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔ انتخابات ملتوی ہونے کا مزید پڑھیں

پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے وزیرخارجہ نے ایران کیساتھ باہمی اعتماداورتعاون کی روح پرمبنی تمام مسائل پرکام کرنے کیلئے آمادگی کااظہارکیا ہے۔وزیرخارجہ نے سیکیورٹی کے معاملات پر قریبی تعاون کی ضرورت پرزوردیا۔ دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

ایران نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہلاک ہونے والے ایران کے شہری نہیں تھے، سروان شہر کے قریب صبح 4 بج کر 5 منٹ پر متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی رضا مرحمتی کا بیان

ایران نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ’ارنا‘ نے ایران میں پاکستان کے جوابی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح ہونے والے ان حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والے ایران کے شہری مزید پڑھیں

Live Updates مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا توآج ملک خوشحال ہوتا،نواز شریف پانچ ججوں نے 25 کروڑ لوگوں کے نمائندے کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرنکال دیا، ن لیگی قائد کاحافظ آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا توآج ملک خوشحال ہوتا، پانچ ججوں نے 25 کروڑ لوگوں کے نمائندے کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرنکال دیا۔ حافظ آباد میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے مزید پڑھیں

ایران کیخلاف ”پاکستان کا جوابی وار” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے افواج پاکستان کو خوب سراہا، آپریشن ‘مرگ برسرماچار’ کے بعد ” ہیش ٹیگ ”پاکستان کا جوابی وار” اور اس سے منسلک ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔  پاک فوج کی جانب سے آپریشن کے بعد ہیش ٹیگ”پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں،ایک طرف آپ عدلیہ پر اعتبار نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں، قانون کے مطابق جو ریلیف ہوگا وہ دیں گے۔چیف جسٹس کے توشہ خانہ نااہلی کیخلاف درخواست مقرر کرنے کی استدعا پر ریمارکس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پی ٹی آئی وکیل لطیف کھوسہ ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئے،چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ کا مکالمہ ملازمت سے متعلق کیس کے دوران ہوا۔ لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کیخلاف درخواست مقرر کرنے کی استدعا کی۔چیف جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

میری خواہش ہے کہ انتخابات میں ہمارے مقابلے میں’ بلا ‘ہوتا کیا بانی پی ٹی آئی کو ہم نے جیل بھجوایا ہے؟ عمران خان قوم کے ساتھ بددیانتی نہ کرتے تو آج جیل میں نہ ہوتے،کاش 9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا تو آج یہ انتخابی مہم میں ہوتے۔ صدر ن لیگ شہبازشریف کی گفتگو

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ انتخابات میں ہمارے مقابلے میں’ بلا ‘ہوتا، کیا بانی پی ٹی آئی کو ہم نے جیل بھجوایا ہے؟ عمران خان قوم کے ساتھ بددیانتی نہ کرتے تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ انہوں نے سماء نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کیا بانی مزید پڑھیں

قراقرم ایکسپریس بڑے حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بال بال بچ گئی

کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس بڑے حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بال بال بچ گئی جبکہ ایمر جنسی بریک لگانے کی وجہ سے کپلنگ ٹوٹنے سے ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ، جس کے مزید پڑھیں

Live Updates سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ دیا سمیرا ملک نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ کو بھجوا دیا

سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدارت سے استعفی دے دیا۔ سمیرا ملک نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ کو بھجوا دیا، ایک لائن کے استعفیٰ مزید پڑھیں

بلے کا نشان واپس لے کر230 ممبرز کو ہمارے سے چھین لیا گیا عوام کو امیدواروں کی فہرست فراہم کریں گے، جس پرعمران خان کی مہر ہوگی وہی امیدوار جیتےگا، ہمارے ہی امیدوار کامیاب ہوں گے تمام سازشیں دفن ہوجائیں گی۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بلے کا نشان لے کر230 ممبرز کو ہمارے سے چھین لیا گیا، عوام کو امیدواروں کی فہرست فراہم کریں گے،جس پر عمران خان کی مہر ہوگی وہی امیدوار جیتے گا، ہمارے ہی امیدوار کامیاب ہوں گے تمام سازشیں دفن ہوجائیں گی۔ انہوں نے مزید پڑھیں