سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک مسترد کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت عمران خان اور عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر،جسٹس منصور علی شاہ سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ آئندہ ہفتے سماعت کرے گا

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک مسترد کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور مزید پڑھیں

جیلیں اس لیے نہیں کاٹیں کہ لوگ ووٹ نہ دیں، 8 فروری کو گھروں سے لازمی نکلیں امیدوار اور انتخابی نشان جو بھی ہوووٹ عمران خان کے نام کا ہے،مریم نواز چاہتی ہیں جیل سے باہر نہ نکلوں تاکہ ان کے الیکشن میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔صنم جاوید کی گفتگو

زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو پیش کیا گیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے سماعت کی ۔ عدالت نے صنم جاوید کو واپس جیل بھجوا دیا۔پولیس نے صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع مزید پڑھیں

مریم نواز کو ساڑھے سترہ تولہ سونے کا تاج پہنا دیا گیا مقامی رہنما چوہدری قیصر کی جانب سے مریم نواز کے لیے تاج تیار کیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور میں انتخابی ریلیوں کی قیادت کر رہی ہیں۔گذشتہ روز پارٹی قائد نوازشریف نے مریم نواز کو ان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130میں ریلی نکالنے کی ہدایت کی تھی۔مریم نواز قائد نواز شریف کی انتخابی مزید پڑھیں

نیب کا گمنام، ناقص اور غیر سنجیدہ درخواستوں پر کوئی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ

نیب نے گمنام، ناقص اور غیر سنجیدہ درخواستوں پر کوئی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب اصلاحات کے تحت شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کئے گئے ہیں ۔ نیب نے فیصلہ کیا ہے کہ شکایات پر کارروائی کے دوران الزام علیہ کو”جواب دہندہ“ کے طور پر مخاطب کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کے حق میں دستبردار

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ابڑو نے ملاقات کی ہے۔سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا کہ ہم ساتھ مل کر شیر مزید پڑھیں

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت ہے، دفترخارجہ

پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بابری مسجد مزید پڑھیں

کارکردگی والے تنقید اور بددعائیں نہیں دیتے،مریم نواز خیبرپختونخواہ میں ترقی کا دعویٰ کرنے والے آج کدھر ہیں،یہاں کے لوگ غیور اور جیتے جاگتے ہیں، چیف آرگنائزر ن لیگ کا مانسہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی کو بدعائیں نہیں دینا چاہتی ،جو آج بھگت رہے ہیں وہ ان کا اپنا کیا دہرا اور اعمال کا نتیجہ ہے۔ جن کے پاس کارکردگی ہو وہ کسی پر تنقید نہیں کرتے۔ مانسہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

اس وقت ’مدر آف آل سلیکشن‘ ہو رہا ہے، عمران خان ایک سرٹیفائیڈ منی لانڈرر کے تمام کیسز ختم کر دیئے گئے، نگران حکومت اور الیکشن کمیشن بھی اس مجرم کی مدد کر رہے ہیں، سی سی پی او لاہور تو سرٹیفائیڈ مجرم کو سلیوٹ مار رہا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن یہاں تو اب ’مدر آف آل سلیکشن‘ ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح نواز شریف کو لایا گیا ملکی تاریخ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی ورکرز کو پی پی کا بیانیہ سمجھانے کی ہدایت پی ٹی آئی سے بلا چھننے پر دکھ ہوا ،ووٹرز کا درد سمجھتا ہوں، پی ٹی آئی ووٹرز کو مشورہ دیں کہ ووٹ ضائع نہ کریں،اگر نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے کی سازش ناکام بنانی ہے تو تیر پر مہر لگائیں۔بلاول بھٹو کی ہدایت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی ورکرز کو پی پی کا بیانیہ سمجھانے کی ہدایت کر دی، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے بلا چھننے پر دکھ ہوا ووٹرز کا درد سمجھتا ہوں۔بلاول بھٹو سے پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کی ملاقات کا مزید پڑھیں

اندرون ملک سفر کرنے والے ہر مسافر کواب 100 روپے فیس دینی ہوگی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈومیسٹک پروازوں کے مسافروں پر ’ائرپورٹ چارجز‘ مقرر کر د ئیے

اندرون ملک سفر کرنے والے ہر مسافر کواب 100 روپے فیس دینی ہوگی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈومیسٹک پروازوں کے مسافروں پر ’ائرپورٹ چارجز‘ مقرر کر د ئیے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق ا ئیر لا ئنز مسافروں مزید پڑھیں